counter easy hit

مسلمان

یہ درندئے ہیں درندئے

یہ درندئے ہیں درندئے

تحریر : سید انور محمود پشاور میں 22 ستمبر 2013ء کوکوہاٹی گیٹ چرچ پر دو خودکش حملے ہوئے تو بغیر کسی مذہبی تفریق کے عوام کا جو رویہ تھا وہ دہشت گردوں کےلیے ایک کھلا پیغام تھا کہ “پشاورکے چرچ دھماکے میں تراسی پاکستانی عیسائی ہلاک ہوگئے، مسلمانوں اور دوسرئے مذاہب کے عام لوگوں نے […]

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے !

انتہا پسندی اور دہشت گردی کا خاتمہ ممکن ہے !

تحریر : محمد یاسین صدیق یوحنا آباد میں دہشت گردی کے تازہ واقع پر ہر درد دل رکھنے والا پاکستانی اشکبار ہے اس میں 16 افراد کو دہشت گردوں نے بم دھماکے سے ہلاک کر دیا دو بے گناہ لوگوں کو عیسائیوں نے دوران احتجاج جس طرح جلایا بربریت کی مثال قائم کر دی کہ […]

خواہشات کا قبرستان

خواہشات کا قبرستان

تحریر : ایم سرور صدیقی ایک بڑے دکھ کی بات یہ ہے مسلمان پچھلے 700 سالوں سے آہستہ آہستہ تنزلی کی طرف گامزن ہیں تنزلی کا یہ سفر اب تلک جاری ہے لیکن کسی کو مطلق احساس تک نہیں اسے اجتماعی بے حسی سے بھی تعبیر کیا جا سکتاہے انسانیت کی خدمت کا شوق ایک […]

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 4

عشقِ رسول جنت سے بڑھ کر (حصہ) 4

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی مسجدِ نبوی میں عاشقانِ مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ایک سیلِ رواں تھا۔ جو آہستہ آہستہ روضہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف بڑھ رہا تھا۔ فضائوں میں پھیلی درود و سلام کی مشکبو گونج کیف و سرور کی لذتیں بکھر رہی تھیں۔ محبتوں اور عقیدتوں […]

اسلامی تعلیمات کی غلط تفہیم

اسلامی تعلیمات کی غلط تفہیم

تحریر: ڈاکٹر خالد فواد الازہری آج کے مسلمان لفاظی و زبان دانی کی مباحث کو اپنا شعار بنا چکے ہیں۔ دعوت اسلامی بھی اپنی کامیابی کے لیے ان باتوں اور لفاظی کے ساتھ لازم ٹھہر چکی ہے۔ اسی وجہ سے مغرب اور بہت سے افراد نے اس اصطلاح کو کہ دینی بات یا دینی خطاب […]

یہاں گائے نہیں مسلمان کاٹو

یہاں گائے نہیں مسلمان کاٹو

تحریر : علی عمران شاہین یہ بھارت کی ریاست ناگالینڈ ہے۔ اس ریاست کا دارلحکومت دیماپور شہر ہے۔یہاں 5 مارچ کے روز ریاست بھرسے 10ہزار سے زائد ہندو اچانک جمع ہوئے۔انہوں نے پہلے بنگلہ زبان بولنے والے مسلمانوں کے خلاف مظاہرہ کیا اور پھرسب نے اچانک دیماپور کی جیل پر حملہ کر دیا۔ یہ لوگ […]

علماء سیاست چھوڑیں، دینی تعلیمات کو فروغ دیں

علماء سیاست چھوڑیں، دینی تعلیمات کو فروغ دیں

تحریر: ڈاکٹر سید احمد قادری بات تلخ ہے، لیکن سچ ہے کہ جس طرح عوام الناس کے درمیان سے ہمارے سیاسئین کا ان کے کردار و عمل سے اعتماد و اعتبارختم ہو گیا ہے۔ ٹھیک اسی طرح عہد حاضر میں ہمارے علمأ کرام نے جب سے دینی تعلیمات سے دور ہو کر اپنی انا، خودداری […]

ایک الگ وطن کا خواب

ایک الگ وطن کا خواب

تحریر: میاں نصیر احمد ہمارے بزرگوں نے ہندوں کے ساتھ رہنے اور ان کا رویہ دیکھنے کے بعد الگ ملک کاخواب دیکھا پاکستان اور برصغیر کے مسلمانوں کی تاریخ کا ایک سنہری دن تھااور اس روز برصغیر کے کونے کونے سے لاکھوں مسلمانوں نے اپنے قائد محمد علی جناح کی قیادت میں مسلمانوں کی آزادی […]

گالی گلوچ اور لڑائی کی ممانعت

گالی گلوچ اور لڑائی کی ممانعت

تحریر : علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی اللہ تعالیٰ کے پیارے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:”سیدنا عبد اللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مسلمان کو گالی دینا فسق ہے اور لڑنا جھگڑنا کفر ہے۔”(بخاری جلد اول […]

درود شریف ۔۔۔۔ ذریعہ سعادت دارین

درود شریف ۔۔۔۔ ذریعہ سعادت دارین

تحریر : علامہ پیر محمد تبسم بشیر اویسی بسم اللّٰہ الرحمن الرحیم عَنْ اَنْسٍ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مَنْ صَلّٰی عَلَیَّ صَلوٰةً وَاحِدَ ةًصَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ عَشْرَ صَلَوَاتٍ وَّ حُطَّتْ عَنْہُ عَشْرُ خَطِیَّاتٍ وَّ رُفِعَتْ لَہ عَشْرُ دَرَجَاتً۔ ترجمہ:” حضرت انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ […]

پاکستانی مسلمان مرد کی طاقت !! فقط تین الفاظ۔۔

پاکستانی مسلمان مرد کی طاقت !! فقط تین الفاظ۔۔

تحریر : ناصر ناکا گاوا جب سے پاکستان وجود میں آیا ہے پاکستان کے بڑے بڑے عالمِ دین ، کالم نگاروںاور عورتوں کے حقوق کے تحفظ کا دعویٰ کرنے والی تنظیمیں ، حکومتیں اور کئی ادارے کہتے نظر آتے ہیں کہ اسلام نے جو مقام عورت کو دیا ہے وہ کسی مذہب یا ملک نے […]

امہات المومنین اور موجودہ دور کی مسلمان خواتین

امہات المومنین اور موجودہ دور کی مسلمان خواتین

تحریر : میر افسر امان ”اور نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویاںاُن کی مائیں ہیں”(سورة الا حزاب٦)نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بیویاں اُسی طرح اُن کے لیے حرام ہیںجس طرح ان کی حقیقی مائیں حرام ہیں اس سلسلے میں یہ جان لینا چاہیے کہ ازواج نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم […]

اللہ کے قانون کی توہین کرنے کا انجام

اللہ کے قانون کی توہین کرنے کا انجام

تحریر : ڈاکٹر امتیاز علی اعوان اہلے وطن مسلمان بھائیوں قارئین اکرام میرا قلم آج جس موضوع پر زیر باعث ہے شاہد اس پر کسی کالم نو یس دوستوں نے نہ لکھا ہو میری نظروں سے تو کسی کی تحریر نہیں گزری بارحال بات کچھ اس طرح سے ہے کہ بر حغیر ہند میں پا […]

خلل

خلل

تحریر: سمن شاہ امت مسلمہ پر جس کڑے وقت کی نشاندہی ہمارے پیغمبر نے کی تھی دور حاظر اُسی وقت کی طرف اشارہ کرتا دکھائی دیتا ہے۔۔۔۔آج اسلامی معاشرہ مذہبی ٹکڑوں میں بکھرا جا بہ جا نظر آتا ہے لاتعداد فرقے ہزاروں عقائد نے مذہب کوایسی صورت میں تبدیل کر دیا ہے جسے ہر کوئی […]

کہ ہم بھی ہیں متلاشی انصاف کے!

کہ ہم بھی ہیں متلاشی انصاف کے!

تحریر:حفظ محمد فیصل خالد بلا شبہ یہ حقیقت تو کسی عقلی و نقلی دلیل کی محتاج نہیں کہ دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ میں پاکستان نے جو قربانیاں دیں ہیں انکی مثال کہیں اور نہیں ملتی۔ ماضی تاحال پاکستان انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے جس انداز میںکوشاں رہا ہے وہ اپنی مثال آپ ہے۔اور پاکستان […]

اسلام اور مسلمان کو بدنام کرنا امریکی جنگ کا حصہ ہے، سراج الحق

اسلام اور مسلمان کو بدنام کرنا امریکی جنگ کا حصہ ہے، سراج الحق

نوشہرہ (یس ڈیسک) جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسلام اور مسلمانوں کو بدنام کرنا یورپ اور امریکہ کی جنگ کا حصہ ہے، دین کو غالب اور دشمن کا مقابلہ کرنے کیلئے باہمی اتفاق و اتحاد ناگزیر ہے۔ پبی نوشہرہ میں تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھاکہ […]

حرام حلال اور مسلمان

حرام حلال اور مسلمان

تحریر : میر افسر امان بھلا ہو وزارت سائنس کا کہ اُس نے ہمت کر کے پاکستانیوں کو مطلع کیا کہ بیرون ممالک سے منگوائی گئی ٢٣ حرام اشیاء پاکستان میں فروخت کی جا رہیں ہیں۔جس میں چپس، دہی، پیزا کنور چکن، سلیما سوپ، کپ اے سوپ، ٹیلپ چکن، جمی پیزا، فروٹ کاکٹل اور چکن […]

ایسی اتھارٹی کہاں سے لائیں جو حرام کو کنٹرول کرے

ایسی اتھارٹی کہاں سے لائیں جو حرام کو کنٹرول کرے

تحریر: غلام مرتضیٰ باجوہ پاکستانی قوم کو اس وقت شدید پریشانی کا سامناہے کہ وہ ایسی اتھارٹی کہاں سے لائیں جو حرام کو کنٹرول کرے کیونکہ پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا چھٹا سب سے بڑا ملک ہے اور اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کی آبادی بہت تیزی سے بڑھ رہی ہے۔پاکستان کے 96.7 […]

دوہرا معیار تعلیم

دوہرا معیار تعلیم

تحریر : مجید احمد جائی دنیا میں جتنے بھی ترقی یافتہ ملک ہیں ،ان کی ترقی کی بنیادی وجہ ”تعلیم ”ہے۔جس ملک کی شرح خوانداگی کم ہے وہ کبھی ترقی کی بلندیوں کو چھو بھی نہیں سکتے۔ابھی تک کی بات لگتی ہے مشرقی پاکستان کو الگ ہوئے اور آج تعلیمی مقابلے میں سب سے سبقت […]

وطن عزیز کی مٹی اور ہماری ذمہ داری

وطن عزیز کی مٹی اور ہماری ذمہ داری

تحریر: اقبال زرقاش ہم خاکی ہیں اور خاک سے وابستگی سرشت میں شامل ہے زندگی کا حسن خا ک اور زمین سے مستعار ہے شمس و قمر کی رعنائیاں ،ابر وباد کی تر دستیاں لالہ و گل کی لب کشائیاں اور فکر و نظر کی آفاق پیمائیاں اسی خاک سے ابھرتی اور اسی خاک سے […]

(احسن آباد۔ قبضہ مافیہ اور چوروں کے چنگل میں)

(احسن آباد۔ قبضہ مافیہ اور چوروں کے چنگل میں)

تحریر : گل عرش شاہد اﷲ پاک نے انسان کو اشرف المخلوقات بنایا ہے انسان کی بنیادی ضروریات کہ جن میں کھانا ،پینااور گھر شامل ہیں۔کھانے کے لیے اﷲ نے پھل پودے ،سبزیاں اور میوہ جات بنائے ہیں،انسانوں کو اﷲ نے اختیار دیا ہے کہ جو مرضی کرو ۔ایک طرف کھانے اور پینے کے لئے […]

بہار کی آمد آمد، بو کاٹا بو کاٹا کی صدائیں

بہار کی آمد آمد، بو کاٹا بو کاٹا کی صدائیں

تحریر:ایم اے تبسم بسنت کا نام سنتے ہی رونگٹے کھڑے ہوجاتے ہیں اور باربار توجہ ان نتائج پرجاتی ہے تو اہل وطن کی اس انسیت پر دل خون کے آنسو روتا ہے ۔آپ کہیں گے کہ ہم جو مرضی کریں آپ جانیں اور آپ کا دل…مگر شائد آپ کے ضمیر کی اتھاہ گہرائیوں میں ایمان […]

میں ایک مسلمان ہوں، مجھ پر دہشتگردی کا لیبل لگا دیا گیا

میں ایک مسلمان ہوں، مجھ پر دہشتگردی کا لیبل لگا دیا گیا

ٹورنٹو (یس ڈیسک) میں ایک مسلمان ہوں، مجھ پر دہشت گردی کا لیبل لگا دیا گیا۔ میں آپ پر اعتماد کرتا ہوں، اگر آپ کو بھی مجھ پر اعتماد ہے تو مجھے گلے لگا لیں۔ اس سوچ کے ساتھ کینیڈا کے مصطفیٰ ماولہ نے ٹورنٹو کی مصروف سڑک پر اپنے بازو پھیلا دئیے۔ ہر نسل […]

”14فروری” شیطانی فعل کا عالمی دن

”14فروری” شیطانی فعل کا عالمی دن

تحریر : عقیل خان آف جمبر ویلنٹائن ڈے غیر مسلموں کی ایک گہری سازش ہے جو مسلمان نوجوان لڑکے لڑکیوں کو گمراہ کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ ہر سال 14فروری کو ویلنٹائن ڈے کے نام سے پوری دنیا میں بڑی دھوم دھام سے یہ دن منایا جاتا ہے۔ غیر مسلموں کے لیے تو یہ […]