By Yes 2 Webmaster on April 5, 2015 christian, harmony, Interfaith, islamabad, need, Prime Minister, time, اسلام آباد, بین المذاہب, ضرورت, مسیحی برادری, وزیراعظم, وقت, ہم آہنگی اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے ایسٹر کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ مسیحی برادری ملکی ترقی اور خوشحالی میں اپنا قومی کردار ادا کرتی رہے گی۔ ملکی ترقی میں مسیحی برادی سمیت تمام اقلیتوں کا کردار لائق تحسین ہے۔ وزیراعظم نواز شریف کی طرف سے جاری پیغام میں مزید […]
By Yes 1 Webmaster on April 5, 2015 Christian community, Easter, festival, pakistan, World, ایسٹر, تہوار, دنیا, مسیحی برادری, پاکستان اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور / اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر کا تہوار منارہی ہے۔ گرجا گھروں کو برقی قمقموں، رنگ برنگی جھنڈیوں اور دیگر آرائشی اشیاء سے خوبصورتی سے سجا دیا گیا ہے۔ عبادات کے دوران ملکی سلامتی، استحکام،امن اور بھائی چارے کے فروغ کیلیے خصوصی دعائیں مانگی جائیں گی۔ اس […]
By Yes 1 Webmaster on March 20, 2015 case, Christian community, Enemies, Hafiz Khan, lahore, حفیظ خٹک, دشمنوں, لاہور, مسیحی برادری, مقدمہ کالم
تحریر: حفیظ خٹک حالیہ یوحنا آباد کے سانحے کے بعد جس انداز میں مسیحی برادری کے اندر موجود شرپسندوں نے دشمنوں کے مذموم مقاصد کو پورا کر نے کیلئے خدمات سرانجام دیں، جو تخریبی کاروائیاں کی گئیں وہ نہایت قابل تشویش ہیں۔ اس بار دشمن بڑی گہری چال چل گیا اسکا وار ٹھیک نشانے پر […]
By Yes 1 Webmaster on March 19, 2015 Christian community, Explosion, pakistan, security, terror, tragedy, دھماکے, دہشت گرد, سانحہ, سیکیورٹی, مسیحی برادری, پاکستان کالم
تحریر : عقیل خان اتوار کے دن جس وقت کوارٹر فائنل کی دوڑ میں شامل ہونے کے لیے پاکستان آور آئرلینڈ ایک دوسرے کوزیر کرنے کی کوشش میں مصروف تھے اسی دن دوسری طرف دہشت گرد بھی اپنی حکمت عملی بنانے میں مصروف تھے۔ قیام پاکستان سے لیکر آج تک ملک دشمن قوتوں کو پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on March 17, 2015 christian, church, Lahore incident, needs, patience, tolerance, برداشت, تحمل, ضرورت, لاہور واقعہ, مسیحی برادری, چرچ کالم
تحریر: فیصل اظفر علوی گزشتہ اتوار کے دن لاہور شہر کی مسیحی برادری کے چرچ پر ہونے والے خودکش دھماکوں کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، پاکستان ایک آزاد اسلامی ریاست ہے جس کا آئین ملک میں بسنے والی تمام اقلیتوں خواہ وہ ہندو ہوں، عیسائی ہوں یا کسی اور مذہب سے تعلق […]
By Yes 1 Webmaster on March 17, 2015 burning, christian, identity, lahore, man, protest, احتجاج, جلائے, شخص, شناخت, لاہور, مسیحی برادری اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) یوحنا آباد دھماکوں کے بعد مشتعل ہجوم کے ہاتھوں جلائے جانے والے 2 افراد میں سے ایک کی شناخت نعیم کے نام سے ہوگئی جو ضلع قصور کا رہائشی تھا۔ 24 سالہ مقتول نعیم ضلع قصور کے تھانہ مصطفیٰ آباد محلہ نیواں تھے کارہائشی تھا جو شیشے اور ایلومینیم کا کام کرتا تھا۔ […]
By Yes 1 Webmaster on March 16, 2015 Christian community, demonstrations, lahore, protest, suicide blasts, tragedy, violence, احتجاج, تشدد, خودکش دھماکوں, سانحہ, لاہور, مسیحی برادری, مظاہرین کالم
تحریر: قرة العین ملک لاہور کے علاقے یوحناآ باد میں دو گرجا گھروں کے باہر خود کش دھماکوں کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت کم از کم 15 افراد کی جان کی بازی ہا ر گئے77 افراد زخمی ہوگئے جبکہ جائے وقوعہ پر 2 مشکوک افراد کو مشتعل مظاہرین نے تشدد کا نشانہ بناکر ا […]
By Yes 1 Webmaster on March 16, 2015 Christians, churches, cities, Protests, suicide bombings, احتجاج, خود کش دھماکے, شہروں, مسیحی برادری, گرجا گھروں اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں گرجا گھروں پر حملے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں مسیحی برادری نے احتجاج کیا ہے۔ اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون میں مسیحی برادری نے واقعہ کیخلاف نعرہ بازی کی اور گرجا گھروں کی حفاظت یقینی بنانے اور واقعے میں ملوث ملزموں کو کیفر کردار تک پہنانے کا مطالبہ […]