counter easy hit

مشکوک

بارسلونا کے ساگریرا سٹیشن پر ایک مشکوک بیگ کے باعث میٹرو سروس لائن 1، کو تعطل کا سامنا کرنا پڑا

بارسلونا کے ساگریرا سٹیشن پر ایک مشکوک بیگ کے باعث میٹرو سروس لائن 1، کو تعطل کا سامنا کرنا پڑا

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) بارسلونا کے ساگریرا سٹیشن پر ایک مشکوک بیگ کے باعث میٹرو سروس لائن 1، کو تعطل کا سامنا کرنا پڑا۔ کتلان پولیس نے بعد ازاں سپیشل یونٹ کے ذریعہ بیگ کی مکمل تلاشی کےبعد علاقہ کو محفوظ قرار دیا۔ جس کے بعد لائن 1 میٹرو کی معطل سروس بحال کر دی […]

شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی سپنر شیکھر دھون کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دے دیا ہے۔ 30 سالہ شیکھر دھون نے جنوبی افریقا کے خلاف دہلی ٹیسٹ کے چوتھے روز 3 اوور کرائے تھے جس کے بعد فیلڈ امپائرز کمار دھرما سینا اور بروس اوکسنفورڈ نے ان کا باؤلنگ ایکشن […]

ایمرجنگ آل راؤنڈر بلال آصف کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

ایمرجنگ آل راؤنڈر بلال آصف کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی : قومی کرکٹ ٹیم کے ایمرجنگ آل راؤنڈر بلال آصف کے بولنگ ایکشن کو مشکوک قرار دے دیا گیا۔ ہرارے اسپورٹس کلب میں زمبابوے کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بلال آصف کا ایکشن مشکوک قرار دیا گیا، میچ آفیشلز نے ویڈیوز کا جائزہ لینے کے بعد 30 سالہ آف اسپنر کا بولنگ […]

ونٹر یوتھ اولمپکس، پاکستان کی شرکت مشکوک

ونٹر یوتھ اولمپکس، پاکستان کی شرکت مشکوک

لاہور : ونٹر یوتھ اولمپکس سے پاکستان المپکس ایسوسی ایشن نے ہاتھ کھڑے کر لیے جبکہ سمر اولمپکس میں پاکستان کا دستہ تاریخ کا سب سے چھوٹا دستہ ہو گا۔ کھیلوں میں ہر گزرتا دن پاکستان کے لیئے بری خبر لا رہا ہے، ونٹر یوتھ اولمپکس میں سکینگ کی ٹیم حصہ لیا کرتی تھی جبکہ […]

ملتان دھماکے میں را ملوث نکلی، سرچ آپریشن مزید تیز، مشکوک شخص گرفتار

ملتان دھماکے میں را ملوث نکلی، سرچ آپریشن مزید تیز، مشکوک شخص گرفتار

ملتان : ملتان میں حساس اداروں نے وہاڑی چوک دھماکہ میں بھارتی ایجنسی را کے ملوث ہونے کا انکشاف ہونے پر سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا ہے جبکہ جائے وقو عہ سے مسلح مشکوک شخص کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ چار روز پہلے ملتان کے وہاڑی چوک دھماکے […]

دہشت گردی کے حوالے سے مشکوک بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات وزارت داخلہ کو پیش

دہشت گردی کے حوالے سے مشکوک بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات وزارت داخلہ کو پیش

اسلام آباد: ایف آئی اے نے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کو دہشت گردی کے حوالے سے مشکوک بینک کھاتوں کی تفصیلات پیش کی۔ وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کی زیر صدارت اسلام آباد میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں ایف آئی اے اور نیکٹا کے حکام نے شرکت کی، اجلاس میں […]

سری لنکن سپنر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

سری لنکن سپنر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار

دبئی : سری لنکن سپنر تھرندو کشال کو مشکوک بولنگ ایکشن کے شبے میں بولنگ کرانے سے روک دیا گیا ہے۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق بھارت اور سری لنکا کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کے دوران آف سپنر سری لنکن بولر تھرندو کشال کا بولنگ ایکشن مشکوک پایا گیا جسے […]

اسلام آباد میں مشکوک گاڑی کی وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی کوشش

اسلام آباد میں مشکوک گاڑی کی وزیراعظم نواز شریف کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی کوشش

اسلام آباد : وزیراعظم نواز شریف کے قافلے میں مشتبہ گاڑی گھس آئی جس نے ان کی گاڑی کو ٹکر مارنے کی کوشش کی تاہم وزیراعظم کے قافلے کی سیکیورٹی پر مامور اہلکاروں نے حملے کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔ وزیراعظم اپنی فیملی کے ہمراہ لاہور سے اسلام آباد بذریعہ روڈ جارہے تھے کہ […]

راحت اور عرفان کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک

راحت اور عرفان کی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک

لاہور : فاسٹ بائولر محمد عرفان اور راحت علی مکمل فٹ نہ ہو سکے۔ سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز میں شرکت مشکوک ہو گئی۔ آخری بار ورلڈ کپ میں ان ایکشن ہونےوالے محمد عرفان اور دورہ بنگلہ دیش میں انجری کے شکار راحت علی کی فٹنس کے حوالے سے تاحال کوئی راحت کی […]

عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والوں کو مشکوک بنا دیا: پرویز رشید

عمران خان نے سینیٹ انتخابات میں حصہ لینے والوں کو مشکوک بنا دیا: پرویز رشید

اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نام لے کر بہتان لگانا عمران خان کی پُرانی عادت ہے۔ عمران خان 15 کروڑ روپے کی پیشکش کرنے والے کا نام سے قوم کو آگاہ کریں۔ اگر انہوں نے نام نہ بتایا تو […]

پشاور: پولیو ویکسین نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک

پشاور: پولیو ویکسین نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک

پشاور (یس ڈیسک) پولیو سے بچاؤ کے قطرے نہ پلانے پربڑے پیمانے پر گرفتاریوں کا دعویٰ مشکوک نکلا۔ جیل ذرائع کے مطابق پیر کو جیل میں صرف 25 تک حوالاتیوں کو لایا گیا تھا، جیل میں 471 اضافی افراد کو رکھنے کی گنجائش ہی نہیں۔ جیل میں تعمیر کا کام جاری ہے، مزید حوالاتیوں کو […]

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 32 مشکوک افراد گرفتار

پشاور میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران 32 مشکوک افراد گرفتار

پشاور (یس ڈیسک) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکیوں سمیت 32 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ پشاور پولیس نے مشتبہ افراد کی علاقے اچرکلے اور بہادر کلے میں پولیس نے سرچ آپریشن کیا، پولیس اہلکاروں نے تمام […]

34 ہزار بغیر دستخط ووٹ، مطلب کامیابی مشکوک ہے، کنور دلشاد

34 ہزار بغیر دستخط ووٹ، مطلب کامیابی مشکوک ہے، کنور دلشاد

لاہور (یس ڈیسک) سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا ہے کہ این اے 122 میں 34 ہزار ووٹوں کے کاونٹر فائل پر دستخط نہ ہونے کا مطلب ہے کہ ایاز صادق کی کامیابی مشکوک ہے۔ جبکہ ایاز صادق کے صاحب زادے علی ایاز کا کہنا ہے کہ کمیشن ووٹوں کو بوگس قرار دیتا […]