امریکی خاتون اول مشیل اوباما گلوکارہ بن گئیں
واشنگٹن…….امریکی خاتون اول مشیل اوباما اب گلوکارہ بن گئیں۔ انہوں نے تعلیم کا شعور بیدار کرنے کے لیے گانا گایا ہے۔امریکی صدر بارک اوباما کی اہلیہ مشیل اوباما کے مذکورہ گانے کی ویڈیو انٹرنیٹ پر لوگوں میں انتہائی مقبول ہو رہی ہے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 45