اکیسویں ترمیم، دہشت گردی اور سیاسی مصلحتیں
تحریر : فاروق اعظم پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں قومی اسمبلی اور سینیٹ کی متفقہ منظوری کے بعد صدر مملکت نے فوجی عدالتوں کے بل پر دستخط کرکے اکیسویں آئینی ترمیم کو باضابطہ قانون کا درجہ دے دیا ہے۔ پاکستان کی 68 سالہ تاریخ میں آئین کی تدوین، منسوخی، معطلی اور ترمیم کوئی نئی بات نہیں […]