counter easy hit

مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) گستاخانہ خاکوں اور موجودہ ملکی صورتحال کے خلاف پاکستان علماء کونسل کے زیر اہتمام کل جماعتی کانفرنس ہوئی جس میں بتیس کے قریب مذہبی اور سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے شرکت کی۔ پاکستان مسلم لیگ ضیاء، پی ٹی آئی اور دیگر رہنمائوں کا کہنا تھا کہ مسلم اُمہ فرانس کی مصنوعات […]

پٹرول بحران، تحریک انصاف کا وزیراعظم اور کابینہ سے استعفے کا مطالبہ

پٹرول بحران، تحریک انصاف کا وزیراعظم اور کابینہ سے استعفے کا مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے پٹرول بحران پر وزیر اعظم اور کابینہ سے استعفے کا مطالبہ کر دیا، شیریں مزاری کہتی ہیں وزیر اعظم ملک میں رہ کر مسائل حل کریں۔ تحریک انصاف کی مرکزی ترجمان شیریں مزاری ایک مرتبہ پھر حکومت پر برس پڑیں۔ پٹرول بحران پر حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے […]

ہم سے مگر مطالبہ قربانیوں کا ہے

ہم سے مگر مطالبہ قربانیوں کا ہے

تحریر: ایم سرور صدیق ایک بادشاہ شکار کیلئے اپنے لائو لشکر کے ساتھ جنگل گیا سارادن خوب ہلا گلا ہوتا رہا کئی جانور شکار کئے نشانہ بازی بھی ہوتی رہی سورج ڈھلنے لگاتو اس نے ایک چشمے کے قریب موزوں جگہ خیال کرتے ہوئے پرائو کا حکم دیا اِدھر شکارکئے جانوروںکے گوشت سے ضیافت کااہتمام […]

شہباز شریف نے پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وفاق سے سی این جی بحال کرنے کا مطالبہ

شہباز شریف نے پٹرول کی قلت کا نوٹس لے لیا، وفاق سے سی این جی بحال کرنے کا مطالبہ

لاہور (یس ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے وفاقی وزیر پٹرولیم خاقان عباسی سے رابطہ کر کے اُن سے پٹرول کی شدید قلت کے باعث پیدا ہونے والے صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ کی طرف سے پٹرول کی قلت دور ہونے تک پنجاب میں سی این جی بحال کرنے […]

متحدہ وفد کا آرمی پبلک سکول کا دورہ، شہدا کو نشان حیدر، ستارہ جرات دینے کا مطالبہ

متحدہ وفد کا آرمی پبلک سکول کا دورہ، شہدا کو نشان حیدر، ستارہ جرات دینے کا مطالبہ

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کے وفد نے پشاور میں آرمی پبلک سکول کا دورہ کیا، فاروق ستار کا کہنا تھا کہ شہداء کو نشان حیدر یا ستارہ جرات دیا جائے جبکہ 30 سال سے دہشت گردی کے شکار پشاور کو ہلال استقلال دیا جائے۔ ایم کیو ایم کے وفد نے آرمی پبلک سکول […]

قومی اسمبلی میں ڈی چوک پر جلسے جلوسوں پر پابندی کا مطالبہ

قومی اسمبلی میں ڈی چوک پر جلسے جلوسوں پر پابندی کا مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومتی وزراء اور ارکان کی غیرحاضری کامعاملہ سنجیدہ اور احتجاجی صورت حال اختیار کرگیا۔ قومی اسمبلی میں ڈی چوک پر جلسے جلوس کرنے پرپابندی کے لیے آواز پڑ گئی۔ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی نے اس کیلیے قانون سازی کا مطالبہ کردیا۔ اپوزیشن […]

جماعت اسلامی نے اکیسویں آئینی ترمیم پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

جماعت اسلامی نے اکیسویں آئینی ترمیم پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا

لاہور (یس ڈیسک) جماعت اسلامی نے اکیسویں آئینی ترمیم پر نظر ثانی کا مطالبہ کر دیا، سراج الحق کہتے ہیں ترمیم پاس ہونے سے قومی اتفاق راے میں تقسیم پیدا ہو گئی ہے۔ حکومت نے جوڈیشل کمیشن بنانے میں تاخیر کی تو اسکا نقصان حکومت اور جمہوریت کو ہوگا۔ منصورہ لاہور میں میڈیا نمائندوں سے […]

طاہر القادری کا دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ

طاہر القادری کا دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ

ٹورنٹو (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے دہشت گردوں کو سرعام پھانسیاں دینے کا مطالبہ کر دیا۔ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا کہ فوجی عدالتیں دہشت گردی کے مرض کا مکمل علاج نہیں تاہم سول نظام دہشت گردی کے خا تمے کے حوالے سے ناکام ہو چکا ہے۔ ان کا […]

نسرین جلیل نے کراچی میں فوجی آپریشن کا مطالبہ کر دیا

نسرین جلیل نے کراچی میں فوجی آپریشن کا مطالبہ کر دیا

کراچی (یس ڈیسک) ایم کیو ایم کی سینیٹر نسرین جلیل نےکراچی میں فوجی آپریشن کا مطالبہ کیا ہے،سینیٹ میں خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہکراچی میں طالبان پھیلتے جا رہے ہیں، وزیراعظم کو خط بھی لکھا ہے،کراچی میں نہ صرف پشتون بلکہ اردو اور پنجابی بولنے والوں کو بھی مارا جا رہا ہے۔ نسرین […]

تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر سے چاروں ارکان تبدیل کرنے کا مطالبہ

تحریک انصاف کا چیف الیکشن کمشنر سے چاروں ارکان تبدیل کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد (یس ڈیسک) تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات میں چاروں ارکان تبدیل کرنے کا مطالبہ کر دیا، شاہ محمود قریشی کہتے ہیں چار دفعہ بیلٹ پیپرز کے اعداد و شمار تبدیل ہوئے ریٹرننگ افسر ماتحت نہیں تو شفاف الیکشن کیسے ہوں گے۔ تحریک انصاف کے سینئر قائدین نے چیف الیکشن کمشنر […]

متناسب نمائیندگی کا مطالبہ اور دھاندلی کا سیلاب

متناسب نمائیندگی کا مطالبہ اور دھاندلی کا سیلاب

تحریر : عمر فاروق سردار۔ چیچا وطنی پاکستان میں ہونے والے ہر الیکشن کے بعد نعرہ دھاندلی بلند ہوتا ہے الیکشن کا نظام ہی ایسا ہے ہر کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا جس کو جہاں بھی موقع ملے وہ وہاںدھاندلی کرنا فرض عظیم سمجھتا ہے اس الیکشن میں بھی دھاندلی بھی بڑے منظم […]

الطاف حسین کا بلاول کے دھمکی آمیز بیان کی تحقیقات کا مطالبہ

الطاف حسین کا بلاول کے دھمکی آمیز بیان کی تحقیقات کا مطالبہ

لندن (یس ڈیسک) متحدہ قومی مومنٹ کے قائد الطاف حسین نے مطالبہ کیا ہے کہ مجھ سے متعلق بلاول زرداری کے دھمکی آمیزبیان کی 15روز میں تحقیقات کی جائے، آصف زرداری، رحمان ملک، وزیراعلیٰ سندھ، گورنر سندھ سے مطالبہ کرتے ہو ئے آصف زرداری، پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی 15دن میں تحقیقات کروا کر میرے […]