بدانتظامی پارلیمنٹ کوبائی پاس کرنے کانتیجہ ہے :مظر اقبال گوندل
پیرس(نمائندہ خصوصی)بدانتظامی پارلیمنٹ کوبائی پاس کرنے کانتیجہ ہے ، دونوں بھائی 3 دہائیوں سے ایٹمی ریاست اور20 کروڑ پاکستانیوں کی قسمت سے کھیل رہے ہیں،حکمران خاندان کے پاس اندرون وبیرون ملک اثاثوں کاانبارکہاں سے آیا، پاکستان کوتختہ مشق بنانا تخت لاہور کومہنگاپڑے گا۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پیپلز پارٹی فرانس مظراقبال گوندل نے […]