counter easy hit

مظہر اقبال گوندل

کشمیر الیکشن میں وفاق کی جانب سے دھاندلی کی گئی :مظہر اقبال گوندل

کشمیر الیکشن میں وفاق کی جانب سے دھاندلی کی گئی :مظہر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)آزاد جموں وکشمیر کے الیکشن میں وفاقی حکومت کی جانب سے دھاندلی کی گئی ہے ،نتائج کو نہیں مانتے۔ان خیالات کا اظہار مظہر اقبال گوندل رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ ووٹرز کو ہراساں کیا گیا جبکہ بعض مقامات پر پیسوں کا کھلے عام استعمال کیا گیا۔جس […]

کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں:مظہر اقبال گوندل

کشمیری تکمیل پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں:مظہر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیری تکمیلِ پاکستان کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار مظہر اقبال گوندل سینئر رہنما پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر ی شہیدوں کو پاکستانی پرچم میں دفن کیا جا رہا ہے شہداء کے جنازوں پر فائرنگ ، قتل و غارت گری کے واقعات پراقوامِ […]

پاکستان کی سالمیت کے خلاف بیان دینے والے سیاستدان نہیں،مظہر اقبال گوندل

پاکستان کی سالمیت کے خلاف بیان دینے والے سیاستدان نہیں،مظہر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی) پاکستان کی سالمیت کے خلاف بیان دینے والے سیاستدان نہیں بلکہ ملک دشمن ہیں ایسے سیاستدانوں پر پابندی قانون بنانے کی اہم ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار مظہر اقبال گوندل رہنما پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ اچکزئی افغانوں کے ہمدرد ہیں تو وہ خود ہی […]

بلاول بھٹو نے جیالوں میں نیا جوش و جذبہ پیدا کیا ہے،مظہر اقبال گوندل

بلاول بھٹو نے جیالوں میں نیا جوش و جذبہ پیدا کیا ہے،مظہر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)بلاول بھٹو نے جیالوں میں نیا جوش و جذبہ پیدا کیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس مظر اقبال گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ ملک میں جاری کرپشن کیخلاف عید الفطر کے فوری بعد دمادم مست قلند ر ہو گا۔ انہوں نے […]

طو ر خم سر حد پر کشیدگی میں امریکہ ، بھارت اور اسرائیل ملوث ہیں : مظہر اقبال گوندل

طو ر خم سر حد پر کشیدگی میں امریکہ ، بھارت اور اسرائیل ملوث ہیں : مظہر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک دشمن عناصر نے ایک مرتبہ پھر ہمارے وطن عزیز کے خلاف سر جوڑ لئے ہیں، ان دشمنوں کو پہلے کی طرح اب بھی کچھ حاصل نہ ہو گا، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس سینئر رہنما مظہر اقبال گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ طور خم بار ڈر […]

کرپٹ حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے :مظہر اقبال گوندل

کرپٹ حکمرانوں کا یوم حساب قریب ہے :مظہر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)کرپٹ حکمرانوں ،سیاستدانوں کا یوم حساب قریب ہے ،قوم کرپشن کے خلاف اْٹھ کھڑی ہوئی ہے اور باشعور عوام آئندہ ان کے دھوکے میں نہیں آئیں گے کیونکہ یہ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہو چکے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما مظہر اقبال گوندل نے […]

ماہ صیام میں لوڈشیڈنگ حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے، مظہر اقبال گوندل

ماہ صیام میں لوڈشیڈنگ حکومتی نااہلی کا نتیجہ ہے، مظہر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی) رمضان المبارک میں غیر علانیہ لوڈشیڈنگ حکومتی نااہلی اور ناقص پالیسیوں کا منہ بولتا ثبوت ہے۔6 ماہ میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے دھرے رہ گئے۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس مظہر اقبال گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نے انتخابات کے دوران […]

36لاکھ نوجوان بیروزگار ہیں،مظہر اقبال گوندل

36لاکھ نوجوان بیروزگار ہیں،مظہر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی) بجٹ تقریر میں 36لاکھ سے زائد نوجوانوں کے بیروزگار ہونے کا اعتراف کرنے کے باوجود کسی پیکیج کا اعلان نہیں کیا گیا جس پر وزیر خزانہ کو مستعفی ہو جانا چاہئے۔ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنمامظہر اقبال گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ […]

بجٹ میں غریب عوام وکسانوں کا استحصال کیا گیا:مظہر اقبال گوندل

بجٹ میں غریب عوام وکسانوں کا استحصال کیا گیا:مظہر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی)حالیہ وفاقی بجٹ میں غریب عوام و کسانوں کا استحصال کیا گیا۔ ظالمانہ بجٹ کے بعد مہنگائی میں مزید اضافہ ہو گا۔ان خیالات کا اظہارپاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما مظپر اقبال گوندل نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ وفاقی بجٹ نے عوام کی امیدوں پر پانی […]

بجٹ سے قبل مہنگائی کا طوفان برپاہونا حکمرانوں کیلئے سوالیہ نشان ہے : مظہر اقبال گوندل

بجٹ سے قبل مہنگائی کا طوفان برپاہونا حکمرانوں کیلئے سوالیہ نشان ہے : مظہر اقبال گوندل

پیرس(نمائندہ خصوصی) بجٹ سے قبل مہنگائی کا طوفان برپاہونا حکمرانوں کے لیے سوالیہ نشان ہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے سینئر رہنما مظہر اقبال گوندل نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہاکہ کھانے پینے کی چیزوں کے نرخوں میں کئی گنا اضافہ غریب عوام کے منہ سے آخری نوالہ چھین لینے کے […]

زرداری دورمیں کسی نے دھرنانہیں دیا،مظہر اقبال گوندل

زرداری دورمیں کسی نے دھرنانہیں دیا،مظہر اقبال گوندل

پیرس(عمیر بیگ)آصف زرداری کے دورمیں کسی نے دھرنانہیں دیا جبکہ میاں نوازشریف کیخلا ف مزدوروں اورکسانوں سمیت مختلف طبقات باری باری دھرنا دے رہے ہیں۔پیپلزپارٹی کے جیالے اپنے کسان بھائیوں کے ساتھ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس مظہر اقبال گوندل نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ […]