لاہور ، زخمی علی عادل کے طبی معائنے کیلئےمیڈیکل بورڈ تشکیل
لاہور……..لاہور میں تار سے سلے ہونٹوں اور زخمی حالت میں ملنے والے سانگلہ ہل کے رہائشی علی عادل کے طبی معائنے کیلیےپنجاب حکومت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔علی عادل کے طبی معائنے کےلیے تشکیل دیا گیا تین رکنی میڈیکل بورڈ کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج کے پرنسپل ڈاکٹر فیصل مسعود کی سربراہی میں کام […]