counter easy hit

معاشی

معاشی دہشت گرد۔واحد حل فوجی عدالتیں

معاشی دہشت گرد۔واحد حل فوجی عدالتیں

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری آخرسچی بات منہ سے نکل ہی جاتی ہے اور سچ کی خوبی یہ ہے کہ وہ آشکار ہو کر رہتا ہے اور حق کی یہ خوبی کہ اسے ہر صورت دیر یاسویرباطل کو شکست دینا ہی ہے اپوزشن لیڈر خورشید علی شاہ نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر اعظم […]

سعودیہ پاکستان ایران

سعودیہ پاکستان ایران

تحریر : شاہ بانو میر اٍک نگاہ ڈالئے کس قدر طاقتور اور مضبوط دکھائی دے رہے ہیں یہ تین اکٹھے نام سعودیہ پاکستان ایران جنوبی ایشیا کے خظہ میں پیدا کیا جانے والا خوفناک ماحول کسی بڑے تصادم کی جانب اشارہ کر رہا تھا باوجود پاکستان میں مخدوش حالات کے جنگی کیفیت کے دہشت گردی […]

آج کا نوجوان صحافی

آج کا نوجوان صحافی

تحریر: یاسر رفیق آج کا نوجوان صحافی بے شمار مشکلات کا شکار ہے۔ان مشکلات میں مالی ،معاشی اور جانی مشکلات شامل ہیں۔ایک نوجوان صحافی ابلاغ عامہ میں گریجویشن یا ماسٹر یہ سوچ کرکرتا ہے کہ وہ ڈگری لینے کے بعد جلد از جلد کسی ادارے کو جوائن کر لے گا اور بطور نوجوان صحافی وہ […]

کراچی واقعہ ملکی وقار پر حملہ، معاشی ترقی دشمنوں کو پسند نہیں: وزیراعظم نواز شریف

کراچی واقعہ ملکی وقار پر حملہ، معاشی ترقی دشمنوں کو پسند نہیں: وزیراعظم نواز شریف

کراچی : اسماعیلی کمیونٹی پر دہشتگردوں کے حملے کے بعد وزیراعظم محمد نواز شریف اہم دورے پر کراچی پہنچے جہاں انہوں نے ملک میں امن وامان کی صورتحال پر اجلاس کی صدارت کی۔ اس موقع پر ڈی جی رینجرز سندھ نے سانحہ صفورا چورنگی پر بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ اسماعیلی کمیونٹی کو نشانہ بنانے […]

200 ارب کے نئے ٹیکس معاشی دہشتگردی، پارلیمنٹ زندہ انسانوں کا قبرستان بن چکی، طاہر القادری

200 ارب کے نئے ٹیکس معاشی دہشتگردی، پارلیمنٹ زندہ انسانوں کا قبرستان بن چکی، طاہر القادری

لاہور (یس ڈیسک) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ 200 ارب کے نئے ٹیکس حکومت کی معاشی دہشت گردی ہے، پارلیمنٹ زندہ انسانوں کا قبرستان بن چکی ہے۔ عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے لاہور میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں آئی ایم ایف کا سکہ […]

سرمایہ داری نظام

سرمایہ داری نظام

تحریر سجاد علی شاکر اللہ پاک نے یہ ملک ہمیں لاکھوں مسلمانوں کی قربانیوں کے بعد اپنے خاص فضل سے دیا ہے ہمیں اس کی قدر کرنی چائیے،پاکستان دنیا کے اس خطے میں آباد ہے جس علاقے کے متعلق نبی پاک نے فرمایا تھا کہ مجھے مشرق سے ٹھنڈی ہوائیں آتی ہیں(صحیح بخاری)۔پاکستان کو اس […]

2 فروری آب گاہوں کے تحفظ کا عالمی دن

2 فروری آب گاہوں کے تحفظ کا عالمی دن

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال دنیا بھر میں 2 فروری کو آب گاہوں کے عالمی دن کے طور پر منایا جاتا ہے ۔دنیا بھر میں آب گاہوں کی حفاظت ،ان کے بارے میں آگاہی کے لیے سیمنار منعقد کیے جاتے ہیں ،پروگرام کیے جاتے ہیں ،آرٹیکل لکھے جاتے ہیں ،آب گاہیں فطرت کا حسن ،ماہی […]

شریف برادران جمہوریت کیلئے خطرہ

شریف برادران جمہوریت کیلئے خطرہ

فیصل آباد (یس ڈیسک) پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق سینئر صوبائی وزیر راجہ ریاض احمد خاں نے کہا ہے کہ قوم کو نت نئے بحرانوں میں مبتلا کرنے والے شریف برادران ملک میں جمہوری تسلسل کے خاتمے کا باعث بن رہے ہیں۔ اگر حکومت نے اپنی روش تبدیل نہ کی تو ملک معاشی طور […]

دہشت گردوں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، ثروت قادری

دہشت گردوں کو اب چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، ثروت قادری

کراچی (یس ڈیسک) سربراہ پاکستان ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے لیے عوام اور ملکی سلامتی کے اداروں کے حوصلے بلند ہیں، مٹھی بھر دہشت گردوں کو ملک میں اب کہیں بھی چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی، دہشت گرد اچھا یا برا نہیں ہوتا، دہشت گرد دہشت گرد […]

پنجاب کے کسان

پنجاب کے کسان

تحریر: ڈاکٹر احسان باری پنجاب کے کسان سخت پریشان ہیں۔ موجودہ اور سابق حکمران سیاسی جماعتیں مفلوک الحال کسانوں کے معاشی قاتلوں کا کردار ادا کررہی ہیں۔ انہوں نے پاکستان کیلئے قیمتی زر مبادلہ کمانے والے پھٹی کے کاشتکاروں اور زمیندار وں کا ناطقہ بند کررکھا ہے۔ کپاس کی خریداری کا ذمہ دار ادارہ ٹریڈنگ […]

اس سے پہلے توبہ کا دروازہ بند ہو جائے

اس سے پہلے توبہ کا دروازہ بند ہو جائے

تحریر: الیاس محمد حسین اس سے زیادہ قوموں کیلئے اذیت کیا ہوگی کہ لوگ بھوک سے مررہے ہیں اور اشرافیہ کے سر سے جوں تک نہیں رینگتی ان کے معمولات اور مشاغل میں کوئی فرق نہیں آرہا ہمارے ملک کی سیاست کا حال مت پوچھو طوائف گھری ہوئی ہے تماش بینوں میں یہاں سیاست ہی […]