By Yesurdu on February 11, 2016 معاہدے, پاک قطر ایل این جی کاروبار

دوحہ…….وزیراعظم نواز شریف کے دورۂ قطر کے دوران پی ایس او اور قطر گیس کے درمیان ایل این جی کی خرید و فروخت کا جو تاریخی معاہدہ طے پایا ہے اس کی مالیت 15 ارب ڈالر ہے۔ دونوں ملکوں میں توانائی، دفاع سمیت 4 سمجھوتوں پر بھی دستخط ہوئے ہیں۔ 15سالہ طویل مدتی معاہدے کے […]
By Yes 2 Webmaster on January 19, 2016 agreement, declaration, energy, iran, pakistan, restrictions, threats, اعلان, ایران, توانائی, دھمکی, معاہدے, پابندیاں, پاکستان کالم

تحریر : مسز جمشید خاکوانی یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ فیڈریکاموگیرانی نے ویانا میں ایران پر عائد پابندیاں اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ،ایران نے جوہری معاہدے کے حوالے سے اپنے وعدے پورے کر دیئے ہیں دوسری جانب جوہری توانائی کے نگراں ادارے (آئی اے ای اے) نے ایک سال قبل طے […]
By Yes 2 Webmaster on January 11, 2016 contracts, God protested, Natural gas, Nawazgovernment, petrol, احتجاج, اللہ, قدرتی گیس, معاہدے, نواز حکومت, پٹرول کالم

تحریر: میر افسر امان قدرتی گیس اور پٹرول اللہ کا عطیہ ہے اللہ جس قوم کو بھی چاہے عطا فرما دے۔ ہمارے ملک میں دونوں کی کمی ہے جس وجہ سے کثیر زر مبادلہ خرچ کرنا پڑتا ہے اور آئے دن اس کی لوڈ شیدنگ بھی ہوتی رہتی ہے۔ پاکستان کے عوام اس کے خلاف […]
By Yes 2 Webmaster on December 1, 2015 Contract extension, desire, dubai, obviously, waqar, توسیع, خواہش, دبئی, ظاہر, معاہدے, وقار کھیل

دبئی : وقار یونس نے دبے لفظوں میں کنٹریکٹ میں توسیع کی خواہش ظاہر کردی، ہیڈ کوچ کا کہنا ہے کہ دورئہ انگلینڈ کیلیے خصوصی تیاری کی ضرورت ہوگی۔ وقار یونس نے کہاکہ یقینی طور پر کچھ نہیں کہا جاسکتا کہ میں دورہ انگلینڈ تک ہیڈ کوچ برقرار رہوں گا یا نہیں لیکن ایک بات […]
By Yes 1 Webmaster on July 23, 2015 angry, configure, contract, imran khan, islamabad, Judicial Commission, provides, report, اسلام آباد, برہم, تشکیل, جوڈیشل کمیشن, رپورٹ, عمران خان, فراہم, معاہدے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ فراہم نہ کرنے پرشدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں عمران خان کا کہنا تھا کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان معاہدے کے تحت جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا گیا تھا۔ جب کہ انتخابی […]
By Yes 1 Webmaster on July 19, 2015 agreement, despite, Khamenei, policy change, United States, امریکا, باوجود, تبدیل, خامنہ ای, معاہدے, پالیسی اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

تہران : ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ ایٹمی معاہدے کے باوجود امریکا کے بارے میں پالیسی تبدیل نہیں ہوگی۔ سرکاری ٹیلی وژن پر قوم سے خطاب میں آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ امریکا اور دیگر عالمی طاقتوں سے صرف ایٹمی معاملات پر مذاکرات ہوئے ہیں۔ […]
By Yes 2 Webmaster on July 16, 2015 breach, contract, islamabad, k Electric, NEPRA, notice, privatization, اسلام آباد, خلاف ورزی, معاہدے, نجکاری, نوٹس, نیپرا, کے الیکٹرک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک نے نجکاری معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے پیداوار، ترسیل اور تقسیم کا نظام بہتر نہیں کیا، سستی بجلی خرید کر مہنگے داموں فروخت کی گئی، عید الفطر کے بعد شو کاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔ گزشتہ دنوں کراچی میں قیامت خیز گرمی کی […]
By Yes 1 Webmaster on May 29, 2015 agreement, Belarus, Cooperation, fields, fixed, pakistan, بیلاروس, تعاون, شعبوں, طے, معاہدے, پاکستان اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان اور بیلاروس کے درمیان 20 شعبوں میں تعاون کے معاہدے طے پاگئے، وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان بیلا روس کے ساتھ اچھے تعلقات کا خواہاں ہے۔ پاکستان کے دو روزہ دورے پر آئے بیلا روس کے صدر الیگزینڈر لوکا شینکو کے اعزاز میں جمعہ کو وزیر اعظم […]
By Yes 1 Webmaster on April 22, 2015 america, contract, pakistan, sale, Shift, weapons, اسلحہ, امریکا, تبدیلی, فروخت کے, معاہدے, پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں, مقامی خبریں

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو انسداد دہشتگردی کی کوششوں کو تقویت دینے کیلئے ہیلی کاپٹروں اور اسلحہ کی فروخت کے معاہدے میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ہے۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے محکمہ خارجہ کی ترجمان میری ہارف نے بتایا کہ ایک ارب ڈالرز کے ہیلی کاپٹروں اور دوسرے […]
By Yes 2 Webmaster on April 2, 2015 contract, government, islamabad, Judicial Commission, justice, lodging, signed, اسلام آباد, تحریک انصاف, جوڈیشل کمیشن, حکومت, دستخط, قیام, معاہدے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف اور حکومتی نمائندوں نے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے معاہدے پر دستخط کر دیئے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالمالک بلوچ، تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی اور جنرل سیکریٹری […]
By Yes 1 Webmaster on March 28, 2015 change, contracts, Ishaq Dar, Judicial Commission, اسحاق ڈار, تبدیلی, جوڈیشل کمشن, معاہدے اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد (جیوڈیسک) عمران خان کی جانب سے جاری بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ جوڈیشل کمشن کے معاملے پر پی ٹی آئی چیئرمین کو غلط بریفنگ دی گئی یا انھیں غلط فہمی ہوئی ہے۔ عمران خان سنی سنائی باتوں پر یقین نہ کریں۔ 20 مارچ کو جو طے […]
By Yes 1 Webmaster on February 7, 2015 altaf hussain, contracts, honesty, injustices, MQM, Sindh, الطاف حسین, ایم کیو ایم, دیانتداری, سندھ, معاہدے, ناانصافیوں اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری اور الطاف حسین کی طویل مدت بعد ٹیلی فون پر بات چیت ہو ئی ہے۔ ایم کیو ایم اعلامیے کے مطابق آصف زرداری نے کہا کہ دوبارہ ساتھ چلنے کا معاہدہ ہوا تو سکسٹی فورٹی معاہدے پر مکمل دیانت داری کے ساتھ عمل ہوگا۔ سینیٹ انتخابات کے […]
By Yes 1 Webmaster on February 4, 2015 concern, contact committee, contract, expand, karachi, power, supply, بجلی, تشویش, توسیع, رابطہ کمیٹی, فراہمی, معاہدے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے وفاقی حکومت کی جانب کے۔ الیکٹرک کو 650 میگا واٹ بجلی فراہم کرنے کے معاہدے میں توسیع نہ کرنے کے اقدام پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے ۔ایک بیان میںرابطہ کمیٹی نے کہاکہ کراچی پاکستان کا معاشی حب کا درجہ رکھتا ہے جو پورے […]
By Yes 2 Webmaster on January 13, 2015 altaf hussain, contract, India, john kerry, karachi, الطاف حسین, بھارت, جان کیری, معاہدے, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی

کراچی (یس ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے کہا ہےکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے سرحدوں پر در اندازی کے معاملے پر بھارت کو کلین چٹ دے دی اور اس پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز خاموش رہے۔ اگر اس طرح غلام بن کر رہنا ہے تو بہتر ہے پاکستان کو نیلام […]
By Yes 1 Webmaster on December 11, 2014 contracts, Function, India, military training, nuclear reactor, russia, Vladimir Putin, بھارت, تقریب, جوہری ری ایکٹر, روس, فوجی تربیت, معاہدے, پوٹن اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

نئی دہلی (یس ڈیسک) بھارت اور روس کے درمیان جوہری ری ایکٹر لگانے سمیت 20 معاہدے طے پا گئے، بھارت اور روس کے درمیان معاہدوں پر دستخط کی تقریب، حیدرآباد ہائوس میں منعقد ہوئی۔ تقریب میں روسی صدر پوٹن اور بھارتی وزیراعظم شریک تھے۔ ایٹمی توانائی، تیل کی تلاش اور فوجی تربیت کے منصوبوں کے […]