سانگلہ ہل کا مغوی بازیاب،تاروں سے ہونٹ سی دیے گئےتھے
لاہور…….سانگلہ ہل سے مبینہ طور پر اغوا ہونیوالے چالیس سالہ شخص زخمی حالت میں لاہور سےبرآمد ہوگیا ،علی عادل کا الزام ہے کہ مخالفین نے تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تانبے کے تاروں سے ہونٹ سی دئیے ہیں۔پولیس نے زخمی شخص کا بیان قلمبند کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں ۔ننکانہ صاحب کے نواحی علاقے […]