counter easy hit

مقبول

پاکستانی گلوکار ملک عمران اختر کا نیا گانا باندھ لے ہاتھ یورپ میں بے حد مقبول

پاکستانی گلوکار ملک عمران اختر کا نیا گانا باندھ لے ہاتھ یورپ میں بے حد مقبول

سٹاک ہوم (کاشف عزیزبھٹہ سے) سویڈن میں فلمایا جانے والا پاکستانی گلوکار ملک اختر کا نیا گانا باندھ لے ہاتھ یوپ اور یو کے میں بسنے والی ایشیائی کمیونٹی میں بےانتہا مقبول ہو رہا ہے۔ پاکستانی گلوکار ملک اختر کے اس گانے کی شوٹنگ سویڈن اور پاکستان میں کی گئی ہے جس میں انڈین اور […]

میں مسلمان ہوں ،دہشتگرد نہیں، گانا سوشل میڈیا پر مقبول

میں مسلمان ہوں ،دہشتگرد نہیں، گانا سوشل میڈیا پر مقبول

اوٹاوا : میں مسلمان ہوں اور میں دہشت گرد نہیں، کینیڈا کے مسلمان نوجوان گلوکاروں کا گانا سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا ہے جسے اب تک 7.8 ملین لوگ دیکھ کر محظوظ ہو چکے ہیں۔ دین اسکواڈنامی دو نوجوانوں پر مشتمل اس ریپر بینڈ کے گانے میں مسلمان ہوں اور میں دہشت گردنہیں کے […]

مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی کی 42 ویں برسی

مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی کی 42 ویں برسی

بنکاک : مارشل آرٹ کا ماہر ، بہترین اداکار اور مارشل آرٹ کو مقبول بنانیوالے بروس لی کی آج 42 ویں برسی ہے۔ عرصہ گذر گیا، لیکن دنیا کمال کے داؤ پیچ دکھانے والے بروس لی کو نہیں بھولی۔ وہ مارشل آرٹ کا ماسٹر تھا ،ایسے داو پیچ دکھاتا کہ بڑے بڑے اس کے سامنے […]

اردو کی پہلی مقبول شاعرہ ادا جعفری علالت کے بعد انتقال کر گئیں

اردو کی پہلی مقبول شاعرہ ادا جعفری علالت کے بعد انتقال کر گئیں

کراچی (یس ڈیسک) ممتاز شاعرہ ادا جعفری 22 اگست 1924 کو بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر بدایون میں پیدا ہوئیں۔ وہ اردو ادب کی پہلی مقبول خاتون شاعرہ تھیں۔ ادا جعفری کا پہلا شعری مجموعہ” میں ساز ڈھونڈتی رہی’’ 1950 میں شائع ہو، 1966 میں ‘‘ سحردرد’’ کے نام سے ادا جعفری کا دوسرا […]

آغا علی کا گانا ’’اکھیاں نم نم ہوئیاں ‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول

آغا علی کا گانا ’’اکھیاں نم نم ہوئیاں ‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول

کراچی (یس ڈیسک) پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں تیزی سے بہترین اداکاری کے ذریعہ اپنی پہچان بنانے والے آغا علی اداکاری کے ساتھ ساتھ بہترین گلوکار بھی ہیں اور انھوں نے حال میں ہی صبیحہ ثمر کے ڈرامہ’’خدا دیکھ رہا ہے‘‘کے مرکزی گیت’’اکھیاں نم نم ہوئیاں‘‘میں نہ صرف اپنی آواز کا جادو جگایا بلکہ اس گیت […]