counter easy hit

مقدمہ

کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے

کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے

تحریر : میر افسر امان اس سے قبل کہ اصل موضوع ،کرپشن فری پاکستان کیسے ممکن ہے پہلے پاکستان میں جاری کرپشن پر بات کر لیتے ہیں تاکہ اس کا حل پیش کرنے میں آسانی ہو۔ صاحبو!پاکستان کا المیہ ہے کہ پاکستان میں کرپشن اُوپر سے نیچے تک پھیلی ہوئی ہے۔پاکستان کے ہر روز کے […]

گھر کے کام کاج نہ کرنے پر بیوی کے خلاف مقدمہ درج کروادیا

گھر کے کام کاج نہ کرنے پر بیوی کے خلاف مقدمہ درج کروادیا

اٹلی (زاہد مصطفی اعوان) اطالوی قصبہ سونینو کے 40 سالہ خاوند نے اپنی بیوی کے خلاف، گھر کے کام کاج نہ کرنے پر بیوی کے خلاف مقدمہ درج کروادیا ہے۔ خاوند نے مقدمہ میں بیوی پر گھر کی صفائی ستھرائی، گھر میں دلچسپی نہ لینے،۔ بعض دفعہ اسے بیوی نے رات کے وقت زبردستی بیڈروم […]

وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی

وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دے دی جب کہ اس حوالے سے خط بھی لکھ دیا گیا۔ وزارت داخلہ نے سانحہ صفورا کا مقدمہ فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری دیتے ہوئے اس حوالے سے خط جنرل ہیڈکوارٹر کو لکھ دیا۔ سندھ حکومت کی […]

الطاف حسین کیخلاف مقدمہ، حکومتی بد نیتی ظاہر ہوتی ہے، خالد مقبول

الطاف حسین کیخلاف مقدمہ، حکومتی بد نیتی ظاہر ہوتی ہے، خالد مقبول

کراچی : ایم کیو ایم کے راہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس میں الطاف حسین کیخلاف پاکستان میں مقدمے کےاندراج کی مذمت کرتے ہیں۔ خالد مقبول کہتے ہیں کہ برطانیہ اور پاکستان میں جاری عمران فاروق قتل کیس تفتیش میں آج تک الطاف حسین کا نام نہیں آیا۔ […]

کراچی : لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی، ایم کیو ایم رہنمائوں کیخلاف مقدمہ

کراچی : لائوڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی، ایم کیو ایم رہنمائوں کیخلاف مقدمہ

کراچی : قانون کی خلاف ورزی کرنے پر متحدہ قومی موومنٹ کے نو رہنمائوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ واسع جلیل نے لندن میں ہونے کے باوجود مقدمے میں نامزد ہونے پر حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ احتجاجی ریلی نکالنے پر کراچی کے سولجر بازار تھانے میں ایم کیو ایم کے […]

کراچی: ایم کیو ایم کے9 رہنماوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی: ایم کیو ایم کے9 رہنماوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا

کراچی: کراچی میں متحدہ کی جانب سے نکالی گئی ریلی اور جلسے کے خلاف تھانہ سولجر بازار میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایس پی جمشید ٹاون ڈاکٹر فہد احمد نے بتایا کہ ایم کیو ایم کی جانب سے بدھ کو بغیر اجازت ریلی نکالی گئی جس کے بعد جلسے کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی […]

ریہام خان کی سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز پر مقدمہ کرنے کی تیاری

ریہام خان کی سابق شوہر ڈاکٹر اعجاز پر مقدمہ کرنے کی تیاری

لندن: ریہام خان نے اپنے پہلے شوہر اعجاز رحمان کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ اعجاز رحمان کے نام ایک خط میں ان کے وکیل نے تین لاکھ پاونڈ ہرجانے کا دعویٰ کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔ ریحام خان کو حال ہی میں طلاق ان کے دوسرے شوہر […]

بھارتی گلوکار ابھیجیت پر خاتون کو جنسی طور پرہراساں کرنے کا مقدمہ درج

بھارتی گلوکار ابھیجیت پر خاتون کو جنسی طور پرہراساں کرنے کا مقدمہ درج

ممبئی : پاکستانی گلوکاروں اور فنکاروں کے خلاف زہر اگلنے والے بھارتی گلوکار ابھیجیت بھٹا چاریہ پر خاتون کو جنسی طور پر ہراساں کرنے اور مغلظات بکنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ بھارتی معاشرے میں شدت پسندی کے ساتھ ساتھ خواتین سے زیادتی اور بد تمیزی کے واقعات عام ہیں یہی نہیں عوام تو […]

توہین رسا لت اور سلمان تاثیر کا مقدمہ

توہین رسا لت اور سلمان تاثیر کا مقدمہ

تحریر: ڈاکٹر میاں احسان باری غازی علم دین شہید نے توہین رسالت کرنے والے دشمنِ دین کو جہنم واصل کرڈالا تھاان کا مقدمہ قائد اعظم جیسے عظیم قانون دان نے لڑا تھا مگر وہ آخر وقت تک قتل کااقرار کرتا رہا سلمان تاثیر نے بطور گورنر جیل میں پہنچ کرجرم کی مرتکب خاتون آسیہ بی […]

زندگی سے بہت خوش ہوں اسلئے خوشی چہرے سے چھلکتی ہے، میرا

زندگی سے بہت خوش ہوں اسلئے خوشی چہرے سے چھلکتی ہے، میرا

لاہور: اپنی ٹوٹی پھوٹی انگریزی اور منفرد انداز سے خبروں میں رہنے کا ہنر جاننے والی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ زندگی سے بہت خوش ہوں اس لئے خوشی ہر وقت چہرے سے چھلکتی ہے۔ نکاح پر نکاح کے کیس میں عدالت پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے اداکارہ میرا کا کہنا […]

فاسٹ اینڈ فیورس کے ہیرو پال والکر کی بیٹی کا پورشے کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ

فاسٹ اینڈ فیورس کے ہیرو پال والکر کی بیٹی کا پورشے کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ

لاہور : فاسٹ اینڈ فیورس سے شہرت حاصل کرنے والے ہالی وڈ ہیرو پال والکر جوکہ ٹریفک حادثے میں جان گنوا بیٹھے کی بیٹی نے پورشے کمپنی پر ہرجانے کا مقدمہ دائر کر دیا۔ پال والکر کی بیٹی کا موقف ہے کہ میرے والد کی موت کی وجہ بننے والی پورشے گاڑی کے ڈیزائن میں […]

نریندر مودی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانا چاہیے، امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر

نریندر مودی کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں مقدمہ چلانا چاہیے، امیر جماعت اسلامی آزادکشمیر

برمنگھم (ایس ایم عرفان طاہر سے) بھارت کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے مظلوم کشمیری نصف صدی سے زائد عرصہ سے اپنے فطری حق خود ارادیت سے محروم ہیں ، عالمی قوتوں کی منا فقت، بد یانتی اور نا انصافی کی بدولت مسلمان ظلم و جبر کی چکی میں مسلسل پستے جا رہے ہیں ، […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی مقدمہ قتل میں نامزد کر دیا گیا

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی مقدمہ قتل میں نامزد کر دیا گیا

اٹلی (بابر منظور) بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی مقدمہ قتل میں نامزد کر دیا گیا اوورسیز پاکستانیوں کے ساتھ ناانصافی پر مبنی سلوک قابل مذمت ہے چیف جسٹس آف پاکستان خصوصی نوٹس لیں، تفصیل کے مطابق صدر تھانہ گجرات میں مقتول علی شاہ کی بیوہ نے ایف آئی آر درج کرائی جس میں جاوید […]

شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات بھی شامل

شجاع خانزادہ پر خودکش حملے کا مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات بھی شامل

اٹک : وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر حملے کا مقدمہ تھانہ رنگو میں درج کر لیا گیا۔ ایس ایچ او تھانہ رنگو غلام شبیر کی مدعیت میں شہید وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر حملے کا مقدمہ درج کیا گیا جس میں قتل، اقدام قتل اوردہشت […]

الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ اور ایم کیو ایم پر پابندی عائد کی جائے، کامران یوسف گھمن

الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ اور ایم کیو ایم پر پابندی عائد کی جائے، کامران یوسف گھمن

پیرس (کامران یوسف گھمن) پاکستان پیپلز پارٹی یورپ کے کوارڈنیٹر کامران یوسف گھمن نے اپنے ایک بیان میںکہا کہ ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف غداری کے مقدمے کے اندراج کے ساتھ متحدہ قومی موومنٹ پر پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ کے ذریعے پابندی عائد کی جائے محض وزیر داخلہ کی کھوکھلی تقریروں […]

الطاف حسین کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

الطاف حسین کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش

لاہور : لاہور ہائی کورٹ میں الطاف حسین کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کے کیس کی سماعت، جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش کر دی لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل […]

اداکارہ مشی خان کی فراڈ کے مقدمہ میں عبوری ضمانت میں توسیع

اداکارہ مشی خان کی فراڈ کے مقدمہ میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد : راولپنڈی کے ایڈیشنل سیشن جج رانا زاہد نے فراڈ کے مقدمے میں اداکارہ مشی خان کی عبوری ضمانت میں تیس جولائی تک توسیع کر دی ہے۔ اداکارہ مشی خان فراڈ کے مقدمے میں راولپنڈی کی سیشن کورٹ میں پیش ہوئیں۔ ملزمہ کی عبوری ضمانت میں توسیع کی درخواست دائر کی گئی۔ ایڈیشنل […]

حکومت سندھ کے خلاف مقدمہ درج کرانے عمران اسماعیل تھانہ سول لائن پہنچ گئے

حکومت سندھ کے خلاف مقدمہ درج کرانے عمران اسماعیل تھانہ سول لائن پہنچ گئے

کراچی : کراچی میں گرمی کی شدت کے باعث ہلاکتوں کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل مقدمہ درج کرانے تھانے سول لائن پہنچ گئے۔ تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کے ہمراہ خرم شیرزمان اور فیصل واڈا بھی تھانے میں موجود ہیں جب کہ اس موقع پر کراچی میں ہلاکتوں کے خلاف سندھ […]

میرا بیان مشرف کے لیے تھا، سابق جرنیل پر بینظیر قتل کا مقدمہ واپس نہیں لیں گے، آصف زرداری

میرا بیان مشرف کے لیے تھا، سابق جرنیل پر بینظیر قتل کا مقدمہ واپس نہیں لیں گے، آصف زرداری

لاڑکانہ : سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو کے قتل میں ملوث تمام افراد ہلاک ہو چکے ہیں، انھوں نے ریٹائرڈ جنرل پرویزمشرف کا نام لیے بغیرکہا کہ ایک تم اب تک زندہ ہو، شہید بے نظیر بھٹو نے اپنی زندگی میں […]

بدترین لوڈشیڈنگ پر اراکین کا صوبائی حکومت اور کےالیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا مطالبہ

بدترین لوڈشیڈنگ پر اراکین کا صوبائی حکومت اور کےالیکٹرک کیخلاف مقدمہ درج کرانے کا مطالبہ

کراچی : سندھ اسمبلی میں اراکین بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کے خلاف پھٹ پڑے جب کہ اراکین نے کے الیکٹرک کے خلاف مقدمہ درج کرانے کا بھی مطالبہ کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کی زیرصدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا تو اراکین نے بجٹ کے بجائے کراچی میں بدترین لوڈشیڈنگ پر پھٹ پڑے ۔ […]

امیتابھ بچن اورابھیشیک بچن پرترنگے کی بے حرمتی پرمقدمہ درج

امیتابھ بچن اورابھیشیک بچن پرترنگے کی بے حرمتی پرمقدمہ درج

ممبئی : بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن اور انکے بیٹے اوراداکار ابھیشیک بچن پر بھارتی جھنڈے کی بے حرمتی کر نے پر مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اتر پردیش کا ضلع غازی آباد کی ایک عدالت میں چیتن دھیمن نامی شہری نے مقدمہ دائر کیا ہے کہ امیتابھ […]

عمران خان عدالت میں مقدمہ لڑیں، میڈیا ٹرائل نہ کریں: پرویز رشید

عمران خان عدالت میں مقدمہ لڑیں، میڈیا ٹرائل نہ کریں: پرویز رشید

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ 2013ء کے انتخابات صاف اور شفاف تھے، لوگ خوشیاں مناتے نظر آئے لیکن اس کے برعکس خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا دن دھونس، دھاندلی اور انارکی کا دن تھا۔ 35 پنکچر کا الزام لگانے والوں نے خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں […]

بھارت کیخلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، رحمان ملک

بھارت کیخلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، رحمان ملک

اسلام آباد: سابق وزیر داخلہ رحمان ملک کہتے ہیں کہ نریندری مودی کے اعتراف جرم کے بعد بھارت کےخلاف بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے۔ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ حالیہ بھارتی بیانات پروزیراعظم نوازشریف کو قومی اسمبلی میں اپناموقف دیناچاہئےتھا۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 80

مودی پر بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، آصف زرداری

مودی پر بین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلایا جائے، آصف زرداری

کراچی : پیپلز پارٹی کےشریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کو چاہیے کہ وہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے بیانات کا سخت نوٹس لے اوربین الاقوامی عدالت میں مقدمہ چلائے۔ سابق صدر نے بھارت کی جانب سے معاندانہ بیانات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم […]