ڈی سی او وہاڑی سفارشوں کو بالاطاق رکھ کر میرٹ اور منصفانہ عوامی فیصلے کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہورہے، مقصود احمد بٹ
وہاڑی ( علی وارث کلیم) کونسلر بلدیہ مقصود احمد بٹ اور مسلم لیگی رہنما مشتاق انصاری نے کہا ہے کہ ڈی سی او وہاڑی سفارشوں کو بالاطاق رکھ کر میرٹ اور منصفانہ عوامی فیصلے کچھ لوگوں کو ہضم نہیں ہورہے ذاتی مفادات حاصل نہ ہونے پر تقریب میں لیٹ پہنچنے کا بہانہ بنا کر بلا […]