By Yes 1 Webmaster on April 10, 2015 imposed, Mullah Fazlullah, sanctions, Security Council, سلامتی کونسل, عائد, ملا فضل اللہ, پابندیاں اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
نیویارک (جیوڈیسک) سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملافضل اللہ پر پابندیاں عائد کر دیں۔ رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملافضل اللہ کو ان لوگوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے جن پربین الاقوامی پابندیاں عائد ہوتی ہیں۔ ملافضل اللہ کودہشت گرد […]
By Yes 2 Webmaster on March 23, 2015 confirm, deny, governor, khyber pakhtunkhwa, killing, Mullah Fazlullah, Peshawar, Sardar Mehtab, تردید, تصدیق, خیبر پختونخوا, سردار مہتاب, ملا فضل اللہ, پشاور, گورنر, ہلاکت اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (جیوڈیسک) گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب عباسی کا کہنا ہے کہ ان کے پاس کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ کی ہلاکت کی کوئی اطلاعات نہیں اس لئے تصدیق یا تردید نہیں کرسکتا۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سردار مہتاب عباسی کا کہنا تھا کہ وادی تیراہ میں دہشت […]
By Yes 1 Webmaster on March 23, 2015 action, kill, military sources, Mullah Fazlullah, سربراہ, عسکری ذرائع, ملا فضل اللہ, پاکستان, کارروائی, کالعدم تحریک طالبان, ہلاک اہم ترین, دوسرے شہروں سے, مقامی خبریں
خیبرایجنسی (جیوڈیسک) پاک فوج کی جانب سے وادی تیراہ میں کارروائی کے دوران کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا سربراہ ملا فضل اللہ مارا گیا۔ عسکری ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ پاک فوج کی جانب سے وادی تیراہ میں کارروائی کی گئی جس میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا مطلوب سربراہ ملا فضل اللہ مارا […]
By Yes 1 Webmaster on January 21, 2015 acknowledged, afghanistan, Mullah Fazlullah, President Hamid Karzai, اعتراف, افغانستان, حامد کرزئی, صدر, ملا فضل اللہ اہم ترین, بین الاقوامی خبریں
کابل (یس ڈیسک) افغان کے سابق صدر حامد کرزئی نے ملا فضل اللہ کے افغانستان میں ہونے کا اعتراف کر لیا، پاکستان کے خلاف زہر اگلنے سے بھی باز نہ آئے، کہتے ہیں، پاکستان شدت پسندی کو بطور ہتھیار استعمال کرنا بند کرے۔ حامد کرزئی نے برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے الزام عائد […]
By Yes 2 Webmaster on January 15, 2015 Advertising, attack case, called, defendants, Karachi airport, Mullah Fazlullah, named, اشتہاری, ایئرپورٹ, حملہ کیس, قرار, ملا فضل اللہ, ملزمان, نامزد, کراچی اہم ترین, مقامی خبریں, کراچی
کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کے مفرور ملزم کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ سمیت دیگر 8 ملزموں کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے فوری گرفتاری کا حکم جاری کردیا۔ کراچی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج بشیر احمد کھوسو نے کراچی ایئرپورٹ حملہ کیس کی سماعت […]
By Yes 1 Webmaster on December 17, 2014 group, invasion, Mullah Fazlullah, pakistan, responsible, responsive, حملے, ذمےداری, قبول, ملا فضل اللہ, وزیرستان, گروپ اہم ترین, مقامی خبریں, پشاور
پشاور (یس ڈیسک) ملالہ یوسف زئی پر حملہ کرنے والے ملا فضل اللہ کے گروپ نے پشاور کے اسکول پر حملے کی ذمے داری قبول کرلی۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں آپریشن بند کیا جائے۔ کالعدم تحریک طالبان کا کہنا ہے کہ حملہ شمالی وزیرستان میں آپریشن کا جواب […]