counter easy hit

ملبے

ملتان میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے

ملتان میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے

ملتان : مظفرآباد میں اسکول کی چھت گرنے سے 39 بچے ملبے تلے دب گئے جنہیں مقامی اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ملتان کے نواحی علاقے مظفر آباد میں واقع نجی اسکول میں بچے زیر تعلیم تھے کہ اسکول کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 39 بچے ملبے تلے دب گئے۔ واقعے کی […]

نیپال میں شدید زلزلے سے کئی افراد ہلاک

نیپال میں شدید زلزلے سے کئی افراد ہلاک

کھٹمنڈو (جیوڈیسک) نیپال میں زلزلے سے کئی افراد کی ہلاکتوں کی تصدیق ہوگئی۔ نیپال میں 7 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے نے تباہی مچادی، کئی افراد عمارتوں کے ملبے تلے دب گئے، نیپال کا تاریخی دھرہارا ٹ اور زلزلے کے باعث گر گیا، دھراہا ٹاور کی 9 منزلہ عمارت گرنے سے 400 افراد کے ملبے […]

سیالکوٹ، مکان کی چھت گر گئی، 12 افراد ملبے تلے دبے ہیں

سیالکوٹ، مکان کی چھت گر گئی، 12 افراد ملبے تلے دبے ہیں

سیالکوٹ (یس ڈیسک) سیالکوٹ میں بارش کے باعث بوسیدہ مکان کی چھت گر گئی، اس میں بارہ افراد کے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ واقعہ سیالکوٹ کے گاؤں کوٹلی آرائیاں میں پیش آیا، گائوں کے لوگ اپنی مدد آپ کے تحت دبے ہوئے لوگوں کو نکالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ ریسکیو ٹیمیں روانہ کردی […]