ملتان اور گردونواح میں بوندا باندی، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مزید بارشوں کا امکان
ملتان میں آندھی کے ساتھ بوندا باندی سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، لاہور سمیت کئی شہروں میں رات کو ہونے والی بارش کے بعد دن بھر تیز ہوائیں چلتی رہیں، جن سے پارہ بھی گرا رہا۔ لاہور: (یس اُردو) سہ پہر کو تیز آندھی چلی اور بادل چھا گئے۔ بوندا باندی سے کئی روز […]