ملتان: تیز رفتار بس درخت سے ٹکرا گئی، 2 افراد جاں بحق
اڈا لارڈ سے ملتان آنے والی باراتیوں سے بھری بس تیز رفتاری کے باعث درخت سے ٹکرا گئی جس سے 2 افراد جاں بحق اور 13 زخمی ہو گئے، جن کو نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملتان: (یس اُردو) دنیا پور روڈ پر اڈا لارڈ سے ملتان آنے والی باراتیوں سے بھری بس […]