ملتان: شادی سے انکار پر خاتون نے نوجوان پر تیزاب پھینک دیا، اسپتال منتقل
ملتان میں شادی سے انکار پر محبوبہ نے عاشق پر تیزاب پھینک دیا۔ نوجوان کا جسم پچاس فیصد جھلس گیا، اسے نشتر اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ملتان: (یس اُردو) الٹی گنگا بہنے لگی خواتین کے ہاتھوں مرد بھی تیزاب گردی کا شکار ہونے لگے۔ ملتان کے علاقے مخدوم رشید میں ایک خاتون صداقت […]