ملتان میں واپڈا ٹاؤن فیز 3 کی قرعہ اندازی غیر قانونی قرار
ملتان …….ملتان ڈیولپمنٹ اتھارٹی نےواپڈا ٹاؤن فیز3 کی قرعہ اندازی غیرقانونی قراردےدی۔ایڈیشنل ڈائریکٹرایم ڈی اےکا کہنا ہے کہ واپڈا ٹاؤن فیز 3 میں پلاٹوں کی خرید وفروخت غیرقانونی ہے۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ ایم ڈی اےسےقرعہ اندازی کی اجازت نہیں لی گئی، ملوث افرادکےخلاف کارروائی کریں گے۔ادھر الاٹیزنے الزام عائد کیا ہے کہ […]