ملتان :پندرہ منٹ ، تین وارداتیں ، شو روم اور فلور مل کو لوٹ لیا گیا
ڈیرہ اڈا چوک کے قریب موٹر سائیکل کے شو روم سے دو لاکھ ، گجر کھڈہ میں فلور مل سے 6 لاکھ سے زائد کی رقم لوٹ لی گئی ملتان (یس اُردو) ملتان میں پندرہ منٹ کے دوران ڈکیتی کی تین وارداتیں ، ڈاکو 2 شو روم اور ایک فلور مل سے آٹھ لاکھ روپے […]