ملتان: گھریلو جھگڑے سے دل برداشتہ ہو کر خاتون نے خود کشی کر لی
ملتان میں گھریلو جھگڑے کے بعد خاتون نے پھندے سے لٹک کر خود کشی کر لی۔ پولیس نے خاتون کی لاش کو تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کیلئے اسپتال منتقل کر دیا۔ ملتان: (یس اُردو) ماڈل ٹاؤن بی بلاک کے علاقے میں 27 سالہ خاتون کا دبئی میں موجود شوہر سے جھگڑا ہوا۔ جس […]