ملتان: پولیس کا تفتیش کیلئے ملزم کو نہر میں الٹا لٹکا کر تشدد
جب بھی کوئی ملزم پولیس کی مرضی کا بیان نہیں دیتا ہے تو پولیس ملزم کو نہر کے کنارے لے جاتی ہے اور پھر اسے نہر میں الٹا لٹکا کر ڈبکیاں لگوانے کے ساتھ شدید تشدد کا نشانہ بھی بناتی ہے ملتان (یس اُردو) ملتان میں پولیس کا تفتیش کرنے کا انوکھا انداز ملزم کو […]