counter easy hit

ملزم

عمران فاروق قتل کیس کا مرکزی ملزم کراچی سے گرفتار کر لیا، چوہدری نثار

عمران فاروق قتل کیس کا مرکزی ملزم کراچی سے گرفتار کر لیا، چوہدری نثار

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ عمران فاروق قتل کیس کے مرکزی ملزم کو کراچی سے گرفتار کرلیا گیا ہے، ملزم کو کل عدالت میں پیش کردیا جائے گا۔ جبکہ اس حوالے سے جے آئی ٹی ایک دودنوں میں تشکیل دی جائے گی۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار نے پارلیمنٹ […]

ممبئی حملہ سازش کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو رہا کر دیا گیا

ممبئی حملہ سازش کیس کے ملزم ذکی الرحمان لکھوی کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) ممبئی حملوں کے الزام میں نظر بند ذکی الرحمان لکھوی کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا، پنجاب حکومت نے 14 مارچ کو ذکی الرحمان لکھوی کی چوتھی بار نظربندی کے احکامات جاری کیے تھے۔ اس پیش رفت سے ایک دن پہلے ہی اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکم دیا تھا کہ […]

بوسٹن میراتھن بم دھماکے کے ملزم پر فرد جرم عائد

بوسٹن میراتھن بم دھماکے کے ملزم پر فرد جرم عائد

لاس اینجلس (جیوڈیسک) امریکی عدالت نے 2 سال قبل بوسٹن میراتھن ریس کے دوران دھماکے کے الزام میں گرفتار ملزم پر فرد جرم عائد کر دی ہے۔ امریکی ریاست بوسٹن کی عدالت نے میراتھن ریس کے دوران دھماکے کے الزام میں گرفتار جہار سرنائیف نامی ملزم پر فرد جرم عائد کردی ہے، مجرم پر 30 […]

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں 5 ساتھیوں کی مدد سے آگ لگائی، گرفتار ملزم جاوید کا انکشاف

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں 5 ساتھیوں کی مدد سے آگ لگائی، گرفتار ملزم جاوید کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) پولیس کی زیرحراست ملزم جاوید شکیل نے دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ اس نے اپنے 5 ساتھیوں کی مدد سے بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آگ لگائی۔ پریڈی پولیس نے 23 مارچ کو ریمبو سینٹر کے قریب مقابلے کے بعد 4 ملزمان کو حراست میں لیا تھا جس میں سے ملزم جاوید شکیل […]

تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، رینجرز ترجمان

تحریک انصاف کی رہنما زہرہ شاہد کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، رینجرز ترجمان

کراچی (جیوڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ زہرہ شاہد قتل کیس کا مرکزی ملزم کلیم گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے تین تلوار میں کارروائی کرتے ہوئے ٹارگٹ کلر کلیم کو حراست میں لے کر اس کے قبضے […]

لاہور پولیس لائن دھماکے میں ملوث 9 ملزم گرفتار

لاہور پولیس لائن دھماکے میں ملوث 9 ملزم گرفتار

لاہور (یس ڈیسک) وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ قلعہ گوجر سنگھ پولیس لائن خود کش دھماکے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ حملے اور دہشت گردوں کی مدد میں ملوث 9 ملزموں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کا تعلق لاہور سے […]

”معشوق لوگ ہی ظالم کیوں”

”معشوق لوگ ہی ظالم کیوں”

تحریر : محمد شہباز ہمارے اردگرد بہت سے لوگ ایسے ہوتے ہیں، جو ہمیں چاہتے تو ہیں مگر بعض دفعہ حالات کے پیش نظر وہ اپنی چاہت کو پس پردہ ہی رکھتے ہیں،کہ کہیں عوام کی نظر میں نہ آجائیں ،مگر جب تک وہ ظاہر نہیں کرتے تواس وقت بھی سوچنے والے کے ذہن میں […]

سانحہ شکارپور کا مرکزی ملزم درگاہ حاجن شاہ دھماکے میں بھی ملوث نکلا

سانحہ شکارپور کا مرکزی ملزم درگاہ حاجن شاہ دھماکے میں بھی ملوث نکلا

شکارپور (یس ڈیسک) سانحہ شکارپور کے گرفتار مرکزی ملزم خلیل احمد نے سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ ایس ایس پی شکار پور ثاقب میمن نے کہا ہے کہ سانحہ شکارپور کے گرفتار مرکزی ملزم خلیل احمد عرف سکندر گزشتہ برس درگاہ حاجن شاہ دھماکے اور سابق رکن قومی اسمبلی ابراہیم جتوئی پر خود کش حملے […]

کوہاٹ: ملزم کی گرفتاری کیلئے آنیوالے پنجاب پولیس کے اہلکار گرفتار

کوہاٹ: ملزم کی گرفتاری کیلئے آنیوالے پنجاب پولیس کے اہلکار گرفتار

کوہاٹ (یس ڈیسک) کوہاٹ پولیس نے ملزم کی گرفتاری کے لیے آنے والی پنجاب پولیس پارٹی کو گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او جنگل خیل پولیس کوہاٹ کے مطابق حسن ابدال کی پولیس پارٹی خالد خان نامی شخص کی گرفتار کے لیے کوہاٹ آئی تھی۔ پولیس پارٹی نے خالد خان کی گرفتاری کے لیے جنگل خیل […]

ڈیرہ بگٹی دھماکے سے 3 افراد زخمی، پسنی میں چار ملزم فرار، کوہاٹ سے دہشتگرد گرفتار

ڈیرہ بگٹی دھماکے سے 3 افراد زخمی، پسنی میں چار ملزم فرار، کوہاٹ سے دہشتگرد گرفتار

ڈیرہ بگٹی (یس ڈیسک) ڈیرہ بگٹی کے پاکستانی چوک میں بم دھماکے میں تین افراد زخمی ہوئے جنہیں ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس سے کیا گیا۔ نامعلوم دہشت گردوں نے ریموٹ کنٹرول بم سبزی کے پتھارے کے نیچے نصب کر رکھا تھا ادھر […]

سانحہ 12 مئی :ملزم عبدالرفیق 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں

سانحہ 12 مئی :ملزم عبدالرفیق 90 دن کے ریمانڈ پر رینجرز کی تحویل میں

کراچی (یس ڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیو ایم کے سیکٹر انچارج ملزم رفیق عرف کائیں کی 90 روزہ نظر بندی سے متعلق رینجرز کی درخواست منظور کرلی رینجرز کا کہنا ہے کہ ملزم سانحہ 12 مئی سمیت ٹارگٹ کلنگ اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث ہے۔ ملزم عبدالرفیق کو رینجرز کی […]

کراچی: محمود آباد سے سانحہ 12 مئی کا ملزم پکڑا گیا، ترجمان سندھ رینجرز

کراچی: محمود آباد سے سانحہ 12 مئی کا ملزم پکڑا گیا، ترجمان سندھ رینجرز

کراچی (یس ڈیسک) سندھ رینجرز کے ترجمان نے کہا ہے کہ کراچی کے علاقے محمود آباد سے سانحہ 12 مئی کا ملزم پکڑا گیا، عبدالرفیق عرف کائیاں ایم کیو ایم کا سیکٹر انچارج ہے۔ سندھ رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملزم نے تفتیش کے دوران سانحہ 12مئی میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا […]

کراچی: پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم ہلاک، 4 گرفتار

کراچی: پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم ہلاک، 4 گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں پولیس کے ساتھ مقابلے کے بعد ایک ملزم ہلاک اور 4 کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ شارع فیصل پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق لیاری کے علاقے کلری میں پولیس اور گینگ وار کے ملزمان کے درمیان فائرنگ کا […]

کراچی :ہلاک ملزم انسپکٹر ذیشان کاظمی قتل کیس میں ملوث نکلا

کراچی :ہلاک ملزم انسپکٹر ذیشان کاظمی قتل کیس میں ملوث نکلا

کراچی (یس ڈیسک) گلشن اقبال میں مبینہ مقابلے کے دوران 2 روز پہلے ہلاک ملزم انسپکٹر ذیشان کاظمی قتل کیس میں ملوث نکلا، جبکہ نیو کراچی میں کارروائی کرکے 22 افراد کے قتل میں ملوث سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق منگل کو گلشن اقبال میں مقابلے کے […]

صوابی: شادی سے انکار پر ملزم نے دلہن کو قتل کر دیا

صوابی: شادی سے انکار پر ملزم نے دلہن کو قتل کر دیا

صوابی (یس ڈیسک) صوابی میں پسند کی شادی سے انکار پر ملزم نے فائرنگ کرکے دلہن کو قتل کر دیا اور خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی۔ واقعے میں 3 بچیاں بھی زخمی ہوئیں۔ پولیس کے مطابق شلخی بانڈہ میں شادی کی تقریب جار ی تھی۔ اس دوران ملزم ارشد نے فائرنگ کردی۔جس سے […]

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، ملزم ہلاک

کراچی: لیاری میں رینجرز کی کارروائی، ملزم ہلاک

کراچی (یس ڈیسک) لیاری کے علاقے بہار کالونی میں رینجرز کی کارروائی میں ایک ملزم ہلاک ہوگیا۔ ہلاک ملزم کا تعلق گینگ وار سے تھا۔ رینجرز کے ترجما ن کے مطابق لیاری میں کارروائی کے دوران مارا جانے ملزم 4 افراد کے قتل میں ملوث تھا۔ ملزم بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتیں کرتا تھا۔ […]

کراچی: پولیس کی کارروائی، نائن زیرو کے قریب سے بم حملے کا ملزم گرفتار

کراچی: پولیس کی کارروائی، نائن زیرو کے قریب سے بم حملے کا ملزم گرفتار

کراچی (یس ڈیسک) کراچی میں حیدری پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے قریب دستی بم حملے کا ملزم گرفتار کر لیا ہے۔گرفتار ملزم ذوہیب کا تعلق لیاری گینگ وار امین بلیدی گروپ سے ہے۔ حیدری پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار کر لیاری گینگ وار امین بلیدی […]

لیاری گینگ وار کے ملزم عزیر بلوچ پر دبئی میں مقدمہ درج

لیاری گینگ وار کے ملزم عزیر بلوچ پر دبئی میں مقدمہ درج

کراچی (یس ڈیسک) لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ پر دبئی میں رقم کے لین دین کے تنازع کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے جس کے بعد مطلوب ملزم کی پاکستان واپسی لٹک گئی ہے۔ دبئی میں حسنین علی بلوچ نامی ایک شخص نے مقدمہ درج کرایا ہے کہ عزیر بلوچ اس کا دو […]

مظفر گڑھ: 6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کا شکار، ملزم گرفتار

مظفر گڑھ: 6 سالہ بچی مبینہ زیادتی کا شکار، ملزم گرفتار

مظفرگڑھ (یس ڈیسک) مظفر گڑھ میں 6سالہ بچی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق تحصیل کوٹ ادو کے علاقے میں رمضان نامی نوجوان نے 6 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔ بچی کو نشتر اسپتال ملتان منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کی اطلاع […]

مٹیاری کے علاقے ہالہ میں باپ کے ہاتھوں 5 بچوں کا قتل

مٹیاری کے علاقے ہالہ میں باپ کے ہاتھوں 5 بچوں کا قتل

مٹیاری (یس ڈیسک) ضلع مٹیاری میں سفاک باپ نے اپنے 5 کمسن بچوں کو گلہ گھونٹ کر مار ڈالا۔ ایک بچہ گھر میں موجود نہ ہونے کی وجہ سے زندہ بچ گیا۔ ملزم کو اہل علاقہ نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا ہے۔ باپ کے ہاتھوں اپنی ہی اولاد کے قتل کا یہ افسوسناک […]