پیرس ملٹی کلر آف فرانس کے زیر اہتمام فیشن شو کی کامیابی میں عشائیہ
فرانس : پیرس ملٹی کلر آف فرانس کے زیر اہتمام فیشن شو کی شاندار کامیابی کی خوشی میں ایک خوبصورت عشائیہ کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں فرانس میں مقیم پاکستانی صحافیوں کو مدعو کیا گیا جن میں جنگ /جیو ٹی وی کے رضاچوہدری کیمرمین کامران حنیف اے آر وائے کے خالد بشیر وقت ٹی […]