ملکی دفاع و سلامتی اور آزادی و خود مختاری کے تحفظ سے بڑھ کر قوم کو کوئی شے عزیز نہیں،حاجی طارق محمود جدران
شیخوپورہ(بیورورپورٹ)معروف سیاسی سماجی شخصیت حاجی طارق محمود جدران نے کہا ہے کہ ملکی دفاع و سلامتی اور آزادی و خود مختاری کے تحفظ سے بڑھ کر قوم کو کوئی شے عزیز نہیں، ازلی دشمن بھارت ہو یا نام نہاد اتحادی امریکہ کسی کو بھی ہرگز اجازت نہیں دی جاسکتی کہ وہ پاکستان کی سالمیت کو […]