counter easy hit

ملک مظہر

بھارت کشمیری عوام کو رائے شماری کا حق دے ،ملک مظہر

بھارت کشمیری عوام کو رائے شماری کا حق دے ،ملک مظہر

پیرس(نمائندہ خصوصی)کشمیر کے بغیر پاکستان نامکمل ہے۔ ان خیالات کا اظہار ملک مظہر سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ بھارت روایتی ہٹ دھرمی سے بازآجائے اور کشمیری عوام کو رائے شماری کا حق دے۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 53

عبدالستار ایدھی کی خدمات کو پوری دنیا مانتی ہے :ملک مظہر

عبدالستار ایدھی کی خدمات کو پوری دنیا مانتی ہے :ملک مظہر

پیرس(نمائندہ خصوصی)عبدالستار ایدھی کی خدمات کو پوری دنیا مانتی ہے اور ایدھی نے ایک مثال قائم کردی جسے سامنے رکھ کر مسلم حکمرانوں کو بھی ان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے سادگی اور انسانی خدمت کو فروغ دینا ہوگا سب سے پہلے حکومت پاکستان کو چاہیے کہ وہ ایدھی کے ادارہ کو فی الفور […]

ناقص حکومتی پالیسیوں سے عوام تنگ آچکے ہیں:ملک مظہر

ناقص حکومتی پالیسیوں سے عوام تنگ آچکے ہیں:ملک مظہر

پیرس(نمائندہ خصوصی)حکومت کی ناقص حکومتی پالیسیوں سے عوام تنگ آچکے ہیں۔ بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ اور اشیائے خور ونوش کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ نے عوام کا بھرکس نکال دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہا رملک مظہر سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے مزید کہاکہ حکومت عوام […]

حکمران باز نہ آئے تو اس بار جدہ نہیں جیل جانا پڑے گا :ملک مظہر

حکمران باز نہ آئے تو اس بار جدہ نہیں جیل جانا پڑے گا :ملک مظہر

پیرس(نمائندہ خصوصی)موجودہ جمہوریت شہید بی بی کے خون کی مقروض ہے، ان خیالات کا اظہار ملک مظہر سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک خصوصی ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کو چاہئے کہ وہ اب 1990 والی سیاست سے باز رہیں نہیں تو اب جدہ نہیں جیل جانا […]