By Yesurdu on May 25, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پیپلزپارٹی کا وزیر اعظم نو ازشریف اور شر یف خاندان کیخلاف آرٹیکل 62اور63پر پورا نہ اترنے پر الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائرکرنیکا فیصلہ دراصل ایک جمہوری تقاضاہے ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے ایک ملاقات میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، انہوں نے […]
By Yesurdu on May 13, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)پیپلز پارٹی چاہتی ہے کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی حکومت اپنے 5سال پورے کرے مگر میاں نواز شریف کے مشیروں اور وزرا کی وجہ سے ان کی مدت پوری ہوتی نا ممکن نظر آرہی ہے۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے یس اُردو […]
By Yesurdu on May 11, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)خرم زکی کا دن دیہاڑے قتل معاشرے میں مذہبی عدم برداشت کا مظہر ہے عالمی سطح پر پاکستان کے چہرے کو داغدار کرنے کی کوشش کی گئی،ان خیالات کا اظہار پی پی پی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے یس اُردو سے کیا، انہون نے کہا کہ انسانی حقوق کے سرگرم کارکن […]
By Yesurdu on May 10, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)جن لوگوں کو پارٹی نے عزت دی،وہ بیوفائی کر گئے ،یہ عوام سے کیا وفا کرینگے، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے یس اُردو سے کیا،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی سے بیوفائی کرنے والوں کا انجام دنیا نے دیکھا ہے جن لوگوں کو پارٹی […]
By Yesurdu on May 8, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)وزیر اعظم اپنی تقریروں میں ہر بات کرتے ہیں، مگر پانامہ لیکس کے انکشافات کا جواب نہیں دیتے۔ 30سال پہلے پاکستان کو ایشیائکا ٹائیگر بنانے کے دعوے کرنیوالے آج بھی وہی دعوے دہرا رہے ہیں، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے ایک ملاقات میں کیا، […]
By Yesurdu on May 3, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)مزدور دشمن لیگی حکومت اور سیاستدان مزدورو ں سے کوہ نور فلیٹس خالی نہیں کرواسکتے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مزدوری کرکے اپنا پیٹ پالنے والوں کو شہید ذوالفقار علی بھٹو نے اپنا سر چھپانے کے […]
By Yesurdu on May 2, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)نواز حکومت کو بدترین مہنگائی کے شکار مزدوروں کے معاشی حالات کی کوئی فکر نہیں۔ تنگ دست خواتین اپنے معصوم بچوں کے ہمراہ مزدوری کرتی نظر آتی ہیں۔ این جی اوز بھی حکومت کے ساتھ مل کر مزدور خواتین کا استحصال کر رہی ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل […]
By Yesurdu on May 1, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)یوم مئی پر مزدوروں کی بات تو کی جاتی ہے مگر ان کوحق نہیں ملتا، مزدور کی تنخواہ تولہ سونا کے برابر کی جائے۔15سال سے فیکٹروں میں کام کرنے والے ورکروں کو آج تک فیکٹریوں میں رجسٹرڈ نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے وہ مختلف مراعات سے محروم ہیں۔ ان خیالات کا اظہار […]
By Yesurdu on April 27, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکمرانوں نے ملکی خزانہ لوٹ کر ملک کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا، ان خیالات کا اظہار ملک منیر احمد صدر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ ملکی سلامتی کیلئے حکمرانوں سے نجات ناگزیر ہے۔ جنوبی پنجاب کے عوام کو میٹرو نہیں بلکہ تعلیم […]
By Yesurdu on April 21, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)آرمی چیف کی طرف سے ملک میں کرپشن کے خاتمے کا بیان خوش آئند ہے، ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے میڈیا سے ایک ملاقات میں کیا۔انہوں نے کہا کہ ملک میں کرپشن کا راج ہے۔آئے روز نئے نئے سکینڈل بالخصوص پانامالیکس […]
By Yesurdu on April 20, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)تنظیم نو کے بعد پارٹی پنجاب میں ناقابل شکست سیاسی قوت بنے گی‘ بلاول بھٹو کی طرف سے پنجاب میں تنظیم نوکے حوالے سے بنائی گئی پانچ رکنی کمیٹی پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہیں۔ پیپلز پارٹی تنظیم نوکے بعد پنجاب میں ایک ناقابل شکست سیاسی قوت بن کر ابھرے گی۔ ان خیالات […]
By Yesurdu on April 19, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)حکومت بوکھلاہٹ کا شکار،پی پی تحریک انصاف کے دھرنے میں شرکت نہیں کرے گی۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ لندن میں بھی آصف علی زرداری نواز شریف سے ملاقات نہیں کریں گے انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on April 18, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس (عمیر بیگ)حکمرانوں نے عوام کو مہنگائی ،بے روزگاری،لوڈشیڈنگ اور نظریہ پاکستان سے دوری کے تحفے دئیے ہیں۔ ترقی و خوشحالی کے بلند و بانگ دعوے جھوٹ کا پلندہ ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پی پی پی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے کیا ، ان کا مزیدکہنا تھا کہ اشیائے خور ونوش […]
By Yesurdu on April 17, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)کرپشن میں جوبھی ملوث ہو اس کو سزا ملنی چاہیے، پیپلز پارٹی کی جڑیں عوام میں ہیں اور آنے والے دنوں میں پیپلز پارٹی دوبارہ وہی عروج حاصل کرلے گی ، ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرک سیکرٹری ملک منیر احمد نے یس اُردو سے کیا ،انہوں نے کہا کہ […]
By Yesurdu on April 16, 2016 ملک منیر احمد تارکین وطن
پیرس(عمیر بیگ)چیئرمین بلاول بھٹو کی جانب سے صوبائی اور ضلعی تنظیموں کو توڑ کر نئے سرے سے تنظیم سازی کے فیصلے کوسراہتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی نظریاتی جماعت ہے جسے بانی چیئرمین ذوالفقار علی […]
By Yes 2 Webmaster on November 26, 2015 event, Foundation Day, France, Malik Munir Ahmad, organized, pakistan, Paris, ppp, تقریب, زیراہتمام, فرانس, ملک منیر احمد, پاکستان, پیرس, پیپلزپارٹی, یوم تاسیس تارکین وطن
پیرس: پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے جنرل سیکرٹری ملک منیر احمد نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے زیراہتمام یوم تاسیس کی تقریب 29 نومبر 2015 بروز اتوار پانچ بجے لاہور ریسٹورنٹ لاکورنیو میں منعقد ہو گی۔ جس میں پاکستان پیپلزپارٹی فرانس کے تما عہدیداران و کارکنان سمیت صحافی حضرات […]
By Yes 1 Webmaster on October 1, 2015 accountability, France, Malik Munir Ahmed, prosperous future, secure, احتساب, خوشحال مستقبل, فرانس, محفوظ, ملک منیر احمد تارکین وطن
فرانس (اشفاق چودھری) وحدانیت کے بعد اسلام کی بنیاد انصاف اور اعتدال پر ٹکی ہوئی ہے اور مساوات کے بغیر نہ تو اعتدال و توازن قائم ہوسکتا ہے اور نہ ہی انصاف ممکن ہے اسلئے پاکستان کو حقیقی معنوں میں اسلامی ‘ فلاحی ‘ جمہوری اور عوامی ریاست بنانے اور وطن عزیز دہشتگردی ‘ کرپشن […]