ّ خواہشات کا اودھم مچا ہوا ہے
تحریر: ضیغم سہیل وارثی مان لیتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں بہت سی خر ابیاں رچ بس گئی ہیں ،وقت لگے گا ،یہ بھی منظو ر ،مگر حر کات سے محسو س ہو تا ہے کہ کو ئی کتنا اچھا جا رہا ہے ،خا ص طور پر جب سو چ ظاہر ہو تی ہے ،یا […]
تحریر: ضیغم سہیل وارثی مان لیتے ہیں کہ ہمارے معاشرے میں بہت سی خر ابیاں رچ بس گئی ہیں ،وقت لگے گا ،یہ بھی منظو ر ،مگر حر کات سے محسو س ہو تا ہے کہ کو ئی کتنا اچھا جا رہا ہے ،خا ص طور پر جب سو چ ظاہر ہو تی ہے ،یا […]
تحریر : میر افسر امان بھلا ہو وزارت سائنس کا کہ اُس نے ہمت کر کے پاکستانیوں کو مطلع کیا کہ بیرون ممالک سے منگوائی گئی ٢٣ حرام اشیاء پاکستان میں فروخت کی جا رہیں ہیں۔جس میں چپس، دہی، پیزا کنور چکن، سلیما سوپ، کپ اے سوپ، ٹیلپ چکن، جمی پیزا، فروٹ کاکٹل اور چکن […]
تحریر: ضیغم سہیل وارثی نئی بنیادیں وہی لوگ رکھ سکتے ہیں جو اس را زسے واقف ہوتے ہیں کہ پرانی بنادیں کیوں بیٹھ گئی ہیں۔ کبھی تو دل کا کہا دل سے وہ سنے گا ہی یہ قطرہ سنگ میں سوراخ تو کر ئے گا ہی ترقی یافتہ ممالک کے بارے کہا جاتا ہے کہ […]
تحریر:معاذ عبداللہ ”آپ امریکہ کو صرف ڈرون حملوں کے حوالے سے جانتے ہیں یاپھر آپ نے امریکہ کے بارے میں یہ سنا ہوگا کہ وہ مسلمانوں کے خلاف ہے،اس کاکام مسلمانوں سے جنگیں لڑنااورانہیں دہشت گردقرار دے کرقتل کرنا ہے،اس نے عافیہ صدیقی کوغیرقانونی طورپرگرفتار کرکے اس پرمظالم کی انتہاکردی، یہاں تک کہ عالم اسلام […]
تحریر : عقیل خان کھیل کو کھیل ہی رہنا چاہئے اس کو جنگ یا جنون نہیں بنانا چاہئے اور یہ بات یاد رکھنی چاہئے کہ کومیدان کوئی بھی ہو اس میںفتح ایک کی ہوتی ہے اور اسپورٹس مین اسپرٹ یہ ہوتی ہے کہ انسان فتح کے لئے اپنی پوری جان لڑا دیتا ہے لیکن شکست […]
اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے مسئلے سے نمٹنے کیلئے ایشیائی اور افریقی ملکوں کو مشترکہ حکمت عملی اپنانا ہوگی۔ اس سلسلے میں پاکستان ہر قسم کے تعاون کیلئے تیار ہے۔ افریقی ممالک کے سفیروں سےگفتگو میں صدر مملکت کا کہناتھاکہ پاکستان افریقہ کے ساتھ اپنے تعلقات […]
کراچی (یس ڈیسک) چین پاکستان میں چھ جوہری منصوبوں پر کام کر رہا ہے ان کی پیداواری صلاحیت 34 لاکھ کلو واٹ( تین ہزار چار سو میگاواٹ) ہو گی، چین کی طرف سے پاکستان کو مزید ایٹمی ری ایکٹر دیئے جانے کا بھی امکان ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سویلین جوہری تعاون پر کافی پیش […]
تحریر : محمداعظم عظیم اعظم آج دنیا کے جن ممالک اور معاشرے مصالحت پسندی اور مفاہمتی رویوں کے سہارے چل رہے ہیں ہم یقین کے ساتھ یہ بات کہہ سکتے ہیں کہ وہاں ہر معاملے میں مصالحت پسندی اور مفاہمتی عمل اتناغالب ہوچکاہے کہ اَب اِنہیں دیکھ کر یوں محسوس ہوتاہے کہ جیسے اِن ممالک […]
میونخ (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی پونے دو لاکھ فوج دہشتگردوں سے نمٹ رہی ہے اور یورپ کو اس کا احساس کرکے تعاون بڑھانا چاہیے۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے یہ بات میونخ پہنچنے پر بات کرتے ہوئے کہی۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں امن […]
تحریر:محمد یاسین صدیق اللہ تعالیٰ کو دین اسلام باقی تمام ادیان میں سے سب سے زیادہ پسند ہے ۔ اس بارے میں اللہ تعالیٰ نے قرآن پاک میں واضح طور پر ارشاد فرمایا ہے:اسی طرح اللہ سبحان و تعالیٰ کو آقا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے زیادہ پیارے ہیں ۔دین اسلام […]
تحریر : زاہد مصطفی اعوان یورپ سمیت فرانس اور دوسرے کئی ممالک کے آئمہ کرام اور علما ء کرام نے مسلمانوں سے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں گستاخانہ خاکوں کی دوبارہ اشاعت پر مشتعل نہ ہوں اور صبر سے کام لیں جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ […]
تحریر۔۔۔ شاہد شکیل موسم سرما کے آغاز سے ہی دنیا بھر میں ہر انسان گرم کپڑوں کی تلاش میں مصروف ہو جاتا ہے غریب افراد کو ہزاروں روپے خرچ کرنے کے بعد بھی ڈھنگ کا چیتھڑا تک نصیب نہیں ہوتا جبکہ امیر لوگ ایک موسم تو کیا ایک بار استعمال شدہ لباس کو دوسری بار […]
کراچی (یس ڈیسک) یورپ کی سنگل کرنسی یورو استعمال کرنے والے ممالک کی تعداد انیس ہو گئی۔ یورپین سنٹرل بنک کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیے کے مطابق یکم جنوری سے لتھوانیا میں یورو کی سرکولیشن شروع ہو گئی۔ صدر یورپین سنٹرل بنک ماریو ڈراگی کے مطابق لتھوانیا نے یورپی یونین میں شامل ہونے […]
تحریر۔۔۔راشد علی راشد اعوان بریگیڈئیر ریٹائرڈ عبد الحفیظ کا تعلق ضلع مانسہرہ سے ہے آپ 24 جنوری 1954 کو مانسہرہ ہی میں پیدا ہوئے ،ابتدائی پرائمری تعلیم گورنمنٹ پرائمری سکول مانسہرہ سے حاصل کی اور میٹرک گورنمنٹ ہائی سکول مانسہرہ سے پاس کرنے کے بعد بقیہ تعلیم ایبٹ آباد سے حاصل کی،آپ نے MA پولیٹیکل […]
تحریر عقیل خان 3 دسمبر کو پاکستان سمیت دنیا بھرمیں معذوروں کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا اصل مقصد معذور افراد سے اظہار یکجہتی کرنا ہے اورانکو یہ بتانا کہ وہ بھی اسی معاشرے کے اہم رکن ہیں۔ معاشرے میں انکے تعمیری کردار کیلئے راہ ہموار کرنا ہے تاکہ معذور […]
تحریر : ایم سرور صدیقی خبر کیا ہے قیامت ہے ۔۔۔ اسے قیامت سے بھی بڑھ کرکہا جا سکتا ہے۔۔اتنی شرمناک۔۔۔دردر ناک اور اذیت ناک کہ جی چاہتاہے سب کچھ چھوڑ چھاڑ کر چپ چاپ ۔۔۔کسی کو بتائے بغیر اس معا شرے سے کہیں دور چلا جائوں جہاں اتنا ظلم نہ ہو۔۔۔ننکانہ صاحب میں سات […]
اسلام آباد (یس ڈیسک) عالمی ادارہ برائے انسداد پولیو کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستان پولیو پھیلانے والے ممالک میں سرفہرست ہے جبکہ ملک میں مزید 4 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد پولیو مریضوں کی تعداد 235 ہوگئی جس کے بعد وزیراعظم نواز شریف نے پولیو سے متعلق 5 نومبر کو اجلاس طلب […]