counter easy hit

ممبئی

ملت ٹائمز نیور پورٹل کا ممبئی میں رسم اجراء

ملت ٹائمز نیور پورٹل کا ممبئی میں رسم اجراء

نئی دہلی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) گذشتہ چند سالوں سے صحافتی دنیا میں سرگرم نوجوان صحافی شمس تبریز قاسمی نے چند قدم آگے بڑھتے ہوئے ملت ٹائمز لنک کے نام سے ایک نیوز پورٹل کا آغاز کیا ہے جس کااجراء گذشتہ 18 جنوری کو عروس البلاد ممبئی میں امیر شریعت سادس مولانا سید نظام الدین […]

ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں بری کردیا

ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں بری کردیا

ممبئی : بالی ووڈ سپراسٹارسلمان خان کو ممبئی ہائیکورٹ نے “ہٹ اینڈ رن” کیس میں بری کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی ہائی کورٹ نے سلمان خان کو ہٹ اینڈ رن کیس میں تمام الزامات سے بری کرتے ہوئے ٹرائل کورٹ کی جانب سے دی گئی 5 سال قید کی سزا بھی کالعدم قراردے دی۔ […]

نظر لگنے کا ڈر، اہلیہ نے دلیپ کمار کو سالگرہ منانے سے روک دیا

نظر لگنے کا ڈر، اہلیہ نے دلیپ کمار کو سالگرہ منانے سے روک دیا

ممبئی : لیجنڈ اداکار دلیپ کمار 11 دسمبر کو 93 سال کے ہو جائیں گے ۔ رپورٹ کے مطابق اداکار کا کہنا ہے کہ وہ چنئی کے سیلاب زدگان کی وجہ سے بے حد افسردہ ہیں جس کی وجہ سے اس سال وہ اپنی سالگرہ کے موقع پر کسی قسم کی تقریب کا اہتمام نہیں […]

خود کو دوسروں سے زیادہ محب وطن کہنا پاگل پن سے زیادہ کچھ نہیں، شاہ رخ خان

خود کو دوسروں سے زیادہ محب وطن کہنا پاگل پن سے زیادہ کچھ نہیں، شاہ رخ خان

ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کا کہنا ہے کہ ہرشخص اپنے ملک سے محبت کرتا ہے اور اگر کوئی یہ ثابت کرنے کی کوشش کرے کہ وہ دوسرے سے زیادہ محب وطن سے تو اس سے بڑا احمق اور بے وقوف کوئی نہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک انٹر ویو میں […]

ممبئی : رانی مکھر جی کے ہاں ننھی پری کی ولادت

ممبئی : رانی مکھر جی کے ہاں ننھی پری کی ولادت

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کے ہان ننھی پری کی ولادت ہوئی ہے، انہوں نے اور ان کے شوہر یش راج فلمز کے مالک ادیتیہ چوپڑا نے بیٹی کا نام Adira رکھا ہے۔ ممبئِ میں یش راج فلمز کی جانب سے جاری ایک بیان میں رانی مکھرجی نے اپنے تمام مداحوں اور خیرخواہوں […]

اجے دیوگن نے اہلیہ کاجول کو اپنی فلم میں لینے سے انکار کر دیا

اجے دیوگن نے اہلیہ کاجول کو اپنی فلم میں لینے سے انکار کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اجے دیوگن نے اپنی اہلیہ اداکارہ کاجول کو اپنی فلم میں لینے سے انکار کردیا۔ بالی ووڈ اداکارہ کاجول کا شمار فلم انڈسٹری کی صف اول کی اداکاراؤں میں ہوتا ہے اورانہوں نے اپنے فلمی کیرئیر میں متعدد فلموں میں اداکاری جوہر دکھائے یہی نہیں بلکہ کاجول صف […]

شاہ رخ خان کی پاکستانی مداحوں کو فلم ’’ دل والے‘‘ دیکھنے کی اپیل

شاہ رخ خان کی پاکستانی مداحوں کو فلم ’’ دل والے‘‘ دیکھنے کی اپیل

ممبئی : کروڑوں دلوں پر راج کرنے والے ’’بالی ووڈ کنگ ‘‘شاہ رخ خان نے اپنے پاکستانی پرستاروں کے نام سلام بھیجتے ہوئے 18 دسمبر کو نئی آنے والی فلم ’’دل والے ‘‘ دیکھنے کی اپیل کر دی۔ شاہ رخ خان نے اپنی نئی آنے والی فلم ’’دل والے ‘‘ کی تشہیری مہم کے دوران […]

سائرہ بانو نے عامر خان کو دلیپ کمار کا جانشین قرار دے دیا

سائرہ بانو نے عامر خان کو دلیپ کمار کا جانشین قرار دے دیا

ممبئی: بالی ووڈ کی لیجنڈ اداکارہ اور دلیپ کمار کی اہلیہ سائرہ بانو کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ انڈسٹری میں عامر خان وہ واحد اداکار ہیں جو دلیپ کمار کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران سائرہ بانو نے کہا کہ بالی ووڈ میں اس وقت […]

بھارتی سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے، ٹوئنکل کھنہ

بھارتی سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے، ٹوئنکل کھنہ

ممبئی : بالی ووڈ کی سابق اداکارہ اور کالم نگار ٹوئنکل کھنہ نے کہا ہے کہ بھارت میں سیاستدانوں کا کام صرف کھانا پینا اور وزن بڑھانا ہے۔ ٹوئنکل کھنہ نے بھارتی اخبار ٹائمز آف انڈیا میں شائع ہونے والے اپنے کالم میں سیاستدانوں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے لکھا کہ اگر میں بھی […]

بھارت میں عدم برداشت پر احتجاج کا حق سب کو ہے، جیکی شیروف

بھارت میں عدم برداشت پر احتجاج کا حق سب کو ہے، جیکی شیروف

ممبئی : بالی ووڈ اداکار جیکی شروف کا کہنا ہے کہ ملک میں جاری عدم برداشت کے موضوع پر بحث کے حوالے سے سب کا احتجاج کرنے کا حق ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارجیکی شروف کا کہنا ہے کہ اگر ملک میں کچھ غلط ہورہا ہے تو اس پر آواز اٹھانا […]

چند ماہ پہلے عامر خان جیسی صورتحال سے گزرا ہوں،اے آر رحمان

چند ماہ پہلے عامر خان جیسی صورتحال سے گزرا ہوں،اے آر رحمان

ممبئی: بھارت چھوڑنے کا سوچنے پر مجبور بالی ووڈ سپراسٹارعامر خان کے بعد آسکرانعام یافتہ بھارتی موسیقار اے آر رحمان نے انکشاف کیا ہے کہ چندماہ پہلے وہ بھی ایسی ہی صور تحال سے گزرے ہیں ۔ مشرقی موسیقی کاعالمی میوزک سے تخلیقی انداز میں حسین امتزاج کرنیوالا اے آررحمان اپنے ہی وطن میں خود […]

پاکستان آنے کا بہت دل چاہتا ہے مگر حالات اجازت نہیں دیتے، رشی کپور

پاکستان آنے کا بہت دل چاہتا ہے مگر حالات اجازت نہیں دیتے، رشی کپور

ممبئی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار رشی کپور کا کہنا ہے کہ پاکستان آنے کا بہت دل چاہتا ہے مگر حالات اجازت نہیں دیتے۔ فن کی کوئی سرحد نہیں ہوتی شاید اسی لیے بھارت میں بڑھتی ہوئی ہندو انتہاپسندی اور پاکستان مخالف روایتی دشمنی کے باوجود کئی بھارتی فنکار پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار […]

امیتابھ بچن کا ممبئی کی لوکل ٹرین میں سفر، گانا بھی گایا

امیتابھ بچن کا ممبئی کی لوکل ٹرین میں سفر، گانا بھی گایا

ممبئی: بالی ووڈ اسٹار امیتابھ بچن نے ممبئی کی لوکل ٹرین میں سفر کیا اور فلاحی مقصد کیلئے ٹرین میں سوار مسافروں کے ساتھ گانا بھی گایا۔ بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن کی صرف ایک جھلک دیکھنے کیلئے لوگ بے تاب رہتے ہیں لیکن یہاں تو امیتابھ بچن خود ہی عوام کے درمیان جا پہنچے […]

شادی کر کے بیوی کو مصیبت میں نہیں ڈال سکتا، سلمان

شادی کر کے بیوی کو مصیبت میں نہیں ڈال سکتا، سلمان

ممبئی : بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خا ن نے کہا ہے کہ وہ 10 دن میں اپنی فلم ’’سلطان‘‘ کے کردار سلطان علی خان کے کی ادائیگی کے لیے تیار ہو جائیں گے۔ .واضح رہے چند روز قبل اداکار کی طرف سے میڈیا کو بتایا گیا تھا کہ وہ ’’سلطان‘‘ میں اپنے حالیہ سائز […]

پریم رتن دھن پایو نے سینماؤں میں دھوم مچا دی

پریم رتن دھن پایو نے سینماؤں میں دھوم مچا دی

ممبئی : سلمان خان کی نئی فلم ’’پریم رتن دھن پایو‘‘ نے کامیابیوں کے سارے ریکارڈ توڑتے ہوئے پہلے ہی روز 40 کروڑ سے زائد رقم کی کمائی کر ڈالی ہے۔ فلم بینوں نے ابھی سے فیملی ڈرامے کے شوز گننے شروع کردیے ہیں۔ اس فلم میں سلمان خان کے ساتھ سونم کپور مرکزی کردار […]

کترینہ کیف فلموں کے بعد اشتہارا ت سے بھی محروم ہونے لگیں

کترینہ کیف فلموں کے بعد اشتہارا ت سے بھی محروم ہونے لگیں

ممبئی: بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف کی شہرت کو نظر لگ گئی ہے اور فلموں کے بعد مختلف اشتہارات میں بھی دیگر اداکاراؤں نے ان کی جگہ لے لی ہے۔ بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 2003 میں ریلیز ہونے والی فلم ’’بوم‘‘ […]

پاکستان اور چین بھارت کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں، سربراہ بھارتی فضائیہ کا واویلا

پاکستان اور چین بھارت کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں، سربراہ بھارتی فضائیہ کا واویلا

ممبئی : بھارتی فضائیہ کے سربراہ اروپ راہا نے کہا ہے کہ خطے میں چین کا بڑھتا ہوا اثرو رسوخ بھارت کی سیکیورٹی کیلئے چیلنج جب کہ اکنامک کوریڈور کی مدد سے چین اور پاکستان بھارت کے گرد گھیرا تنگ کر رہے ہیں۔ بھارتی فضائیہ کے تحت ایک سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے اروب راہا […]

اداکارہ دیپکا پڈوکون کو شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس

اداکارہ دیپکا پڈوکون کو شاہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس

ممبئی : بالی ووڈ کی خوبرو اداکاری دیپیکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ ان کے اور شاہ رخ خان کے درمیان اچھی کیمسٹری ہے تاہم انہیں شا ہ رخ خان کے ساتھ فلموں میں نہ ہونے کا افسوس ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ اداکارہ کا اپنی نئی آنے والی فلم “باجي راو […]

پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان اب بھی روشن ہے، بھارتی میڈیا

پاک بھارت کرکٹ سیریز کا امکان اب بھی روشن ہے، بھارتی میڈیا

ممبئی : بھارتی میڈیا کا کہنا ہے رواں سال دسمبر میں طے شدہ شیڈول کے مطابق ہونے والی پاک بھارت کرکٹ سیریز کے امکانات اب بھی روشن ہیں۔ بھارتی میڈیا نے بی سی سی آئی کے صدر ششانک منوہر کے حوالے سے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز کے لئے منوہر پرامید ہیں تاہم سیریز […]

سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

سلمان خان اور شاہ رخ خان پکے دوست بن گئے

ممبئی : دبنگ ہیرو اور ڈان پکے دوست بن گئے، سلمان خان اور شاہ رخ خان سوشل میڈیا پرایک دوسرے کی فلموں کی تشہیر کرنے میں مصروف ہیں۔ دل والے کی شوٹنگ میں مصروف شاہ رخ نے اپنی ٹیم کے ساتھ سلمان کی نئی فلم پریم رتن دھن پایو کے گانے پر پرفارم کیا، جواباَ […]

ایشوریا رائے ہدایتکار سوجے گھوش کی فلم ’’درگا رانی‘‘ بنیں گی

ایشوریا رائے ہدایتکار سوجے گھوش کی فلم ’’درگا رانی‘‘ بنیں گی

ممبئی : بالی ووڈ ہدایتکار سوجے گھوش نے اپنی نئی فلم ’’درگا رانی سنگھ‘‘ سے ودیا بالن کو نکال کر ایشوریا رائے بچن کو کاسٹ کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چند روز قبل خبر تھی کہ ودیا بالن نے سوجے گھوش کے ساتھ ملاقات کے دوران ان کی فلم میں کام کرنے کی حامی بھر […]

اداکاری چھوڑ کر سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، اجے دیوگن

اداکاری چھوڑ کر سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں، اجے دیوگن

ممبئی : بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن نے کہا ہے کہ ان کا فی الحال ان کا اداکاری چھوڑ کر سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ یہ بات انھوں نے ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہی اجے دیوگن کا کہنا تھا کہ ان کا سیاست میں قدم رکھنے کاکوئی ارادہ نہیں […]

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ؛ پاکستان کی شرکت پر سوالیہ نشان ثبت

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ؛ پاکستان کی شرکت پر سوالیہ نشان ثبت

ممبئی : شکست قریب دیکھتے ہی مہمان ٹیموں پر پتھر پھینکنے والے جنونی شائقین کو گرین شرٹس کی فتوحات کا جشن کیسے گوارا ہوگا؟ سیریز کے حوالے سے بات چیت میں رکاوٹ ڈالنے والے انتہا پسند پاکستانی ٹیم کو کیسے برداشت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق انتہا پسندوں اورکرکٹ دشمن عناصر کی وجہ سے بھارتی […]

عرشی خان پاکستان کی حمایت میں شیو سینا کے سامنے ڈٹ گئی

عرشی خان پاکستان کی حمایت میں شیو سینا کے سامنے ڈٹ گئی

ممبئی: بھارت کی مسلمان اداکارہ عرشی خان پاکستان کی حمایت میں شیو سینا کے سامنے ڈٹ گئی۔ عرشی خان نے ٹویٹر پر اپنے ایک پیغام میں لکھا ہے کہ وہ پاکستان کی حمایت کرتی ہیں، شیو سینا میں ہمت ہے تو آئے ان کا منہ سیاہی سے کالا کرے۔ عرشی خان نے غلام علی کے […]

1 2 3 16