counter easy hit

ممبئی

جیکولین فرنینڈس پانچ منٹ کی پرفامنس کے چار کروڑ وصول کریں گی

جیکولین فرنینڈس پانچ منٹ کی پرفامنس کے چار کروڑ وصول کریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس نے لندن کے ایک بزنس مین کے بیٹے کی شادی پر پرفارم کرنے کی حامی بھری ہے۔ اس پرفامنس پر سری لنکن بیوٹی کو چار کروڑ روپے ملیں گے۔ مئی کے آخر میں ہونے والی اس شادی میں شرکت کے لیے جیکولین فرنینڈس دو روز لندن میں گزاریں […]

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کو اپنے لئے سب سے بہترین خاتون قرار دے دیا

ویرات کوہلی نے انوشکا شرما کو اپنے لئے سب سے بہترین خاتون قرار دے دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کا کہنا ہے کہ میرے لئے میری دوست انوشکا شرما سب سے بہترین خاتون ہیں۔. بھارتی میڈیا کے مطابق اپنے ایک انٹرویو میں ویرات کوہلی کا کہنا تھا کہ انوشکا شرما بہت سادہ اور پیاری خاتون ہیں، ان میں وہ تمام خوبیاں ہیں جو مجھے پسند ہیں اور اسی […]

شردھا کپور اور عمران ہاشمی ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوے بکھیرنے کے لئے تیار

شردھا کپور اور عمران ہاشمی ایک ساتھ بڑی اسکرین پر جلوے بکھیرنے کے لئے تیار

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارعمران ہاشمی اور اداکارہ شردھا کپور جلد ہی ایک ساتھ بڑے پردے پر اپنی اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف اداکار مہیش بھٹ 23 برس قبل بننے والی بلاک بسٹر فلم سڑک کا سیکویل بنارہے ہیں۔ جس میں مرکزی کردارعمران ہاشمی ادا کریں گے […]

بھارت کی پرکشش شخصیات میں فواد خان نے رنبیر کپور کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارت کی پرکشش شخصیات میں فواد خان نے رنبیر کپور کو پیچھے چھوڑ دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارت کے مقامی فلم انسٹی ٹیوٹ نے فلمی دنیا اور کھیلوں سے وابستہ 50 پسندیدہ ترین اور پرکشش افراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستان کے فواد خان، علی ظفر اور عاطف اسلم بھی شامل ہیں۔ فلم انسٹی ٹیوٹ نے درجہ بندی کرتے ہوئے ایسے افراد کا چناؤ کیا جو ظاہری […]

پروڈیوسر کا تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئی شوق نہیں ہے، دیپکا پڈوکون

پروڈیوسر کا تاج اپنے سر پر سجانے کا کوئی شوق نہیں ہے، دیپکا پڈوکون

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے کئی اداکار اور اداکارائیں اس وقت فلم پروڈکشن میں قدم رکھ چکے ہیں جب کہ پریانکا چوپڑا کے متعلق بھی اطلاعات ہیں کہ وہ اپنی کزن پرینیتی کو پروموٹ کرنے کے لیے فلم سازبننے کی سوچ رہی ہیں جب کہ دیپکا پڈوکون کا کہنا ہے کہ اسے پروڈیوسر کا تاج […]

پریانکا چوپڑا کزن کو بچانے کیلیے میدان میں آ گئیں

پریانکا چوپڑا کزن کو بچانے کیلیے میدان میں آ گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا جو گزشتہ برس فلم کل دل کی ریلیز کے بعد فلموں سے آؤٹ ہوچکی ہیں کو ان دنوں کسی ایسے اسکرپٹ کاانتظار ہے جس کی وجہ سے ایک مرتبہ پھر بالی ووڈ میں انٹری دیے سکیں۔ زرائع کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ کی سپر اسٹار پریانکا چوپڑا […]

شاہ رخ خان کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ مل گیا

شاہ رخ خان کو دادا صاحب پھالکے ایوارڈ مل گیا

ممبئی (جیوڈیسک) میں دادا صاحب پھالکے فلم فاؤنڈیشن ایوارڈز کی تقریب ہوئی۔ جس میں بالی وڈ کے نامور ستاروں نے شرکت کی۔ اس موقع پر شاہ رخ خان اور جیا پرادہ کو ان کی فنی خدمات کے بدلے داداصاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اداکار شاہ رخ خان نے بے پناہ محبت پر شائقین کو […]

رنبیر اور کترینہ چھٹیاں گزارنے مالدیپ پہنچ گئے

رنبیر اور کترینہ چھٹیاں گزارنے مالدیپ پہنچ گئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے معروف اداکار رنبیر کپور اور ان کی دوست کترینہ کیف چھٹیاں منانے مالدیپ پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ چند ماہ سے کترینہ کیف اپنی زیر تکمیل فلموں ’’ فتور ‘‘ اور ’’ جگا جاسوس ‘‘ جب کہ ان کے دوست رنبیر کپور ’’ بمبئے ویلوٹ ‘‘ اور […]

کترینہ فلم کی شوٹنگ کے دوران گھوڑے سے گر کر زخمی

کترینہ فلم کی شوٹنگ کے دوران گھوڑے سے گر کر زخمی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینا کیف فلم کی شوٹنگ کے دوران گھوڑے سے گر کر زخمی ہوگئیں۔ اپنی نئی آنے والی فلم کی شوٹنگ کے دوران کترینہ کیف جیسے ہی گھوڑے پرسوار ہوئیں تو اپنا توازن برقرار نہ رکھ پائیں اور اچانک منہ کے بل زمین پر آ گریں جس کے باعث […]

شروتی ہاسن کو ہرتیک روشن کی ہیروئن بننے کی پیشکش

شروتی ہاسن کو ہرتیک روشن کی ہیروئن بننے کی پیشکش

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ ہدایتکار اے آرے مرگادوس جو ہرتیک روشن کو ہیرو لے کر ’’بینگ بینگ‘‘ بنانے کی تیاری کررہے ہیں نے ہیروئن کے کردار کے لیے اداکارہ شروتی ہاسن سے رابطہ کرلیا ہے اس فلم میں مرکزی کردار کے لیے کوئی اداکارہ کاسٹ نہیں کی جا سکی تھی اب اے آرمرگادوس نے ہرتیک […]

اداکارہ ماہرہ خان ممبئی میں کنگ خان کے ہمراہ ’’رئیس‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف

اداکارہ ماہرہ خان ممبئی میں کنگ خان کے ہمراہ ’’رئیس‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف

ممبئی (جیوڈیسک) چھوٹی اسکرین پر اپنی لازوال اداکاری کے ذریعے کروڑوں لوگوں کو گرویدہ بنانے والی اداکارہ ماہرہ خان بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کے ہمراہ فلم ’’رئیس ‘‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے معروف فلم ساز ادارے ایسل پکچرز کے بینر تلے بننے والی […]

فیملی کے کندھوں پر بندوق رکھ کر مت چلائی جائے: شترو گھن سنہا

فیملی کے کندھوں پر بندوق رکھ کر مت چلائی جائے: شترو گھن سنہا

ممبئی (جیوڈیسک) شترو گھن سنہا جن کی بیٹی سوناکشی سنہا کو حال ہی میں ایک گانے ” گندی بات “ پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ انہوں نے گانے میں فحش پرفارمنس دی ہے۔ اس حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے شترو گھن سنہا کا کہنا تھا کہ میری فیملی کے […]

ایشوریہ اور سونم کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں جلوے بکھیریں گی

ایشوریہ اور سونم کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں جلوے بکھیریں گی

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے بچن اور سونم کپور رواں برس بھی فرانس میں منعقد ہونے والے کانز انٹرنیشنل فلم فیسٹیول کی رونق بڑھائیں گی۔ بین الاقوامی کاسمیٹک کمپنی کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائیٹ پر تصدیق کی ہے کہ فرانس کے بین الاقوامی سالانہ فلمی میلہ کانز فلم فیسٹیول 13 […]

سلمان خان کی سفارش پر سرب حسینہ نتاشا ’’7 آورز ٹوگو‘‘ کی ہیروئن بن گئیں

سلمان خان کی سفارش پر سرب حسینہ نتاشا ’’7 آورز ٹوگو‘‘ کی ہیروئن بن گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) مشہور بھارتی رائیلٹی شو بگ باس ایک کی ماڈل اور بالی ووڈ فلم ستیاگرہ میں آیٹم نمبر کرنیوالی سربیا کی حسینہ نتاشا سٹین جویچ کو آخر کار بالی ووڈ فلم مل ہی گئی ہے جس میں وہ مرکزی کردار ادا کریں گی۔ سوراب ورما جنہوں نے کرن میڈیا کے ساتھ تین فلموں کی […]

ممبئی: رنگا رنگ فیشن شو میں شردھا کپور کی ریمپ پر واک

ممبئی: رنگا رنگ فیشن شو میں شردھا کپور کی ریمپ پر واک

ممبئی (جیوڈیسک) معروف کنسٹرکشن کمپنی کی جانب سے فیشن شو کا اہتمام کیا گیا۔ فیشن ڈیزائنر کین فیرنس کے تیار کردہ ملبوسات ماڈلز پر خوب جچے۔ سنہری رنگ کے آؤٹ فٹ میں شو اسٹاپر شردھا کپور ریمپ پر آئیں تو حاضرین دل تھام کر رہ گئے۔ رنگا رنگ ملبوسات میں خواتین اور مرد ماڈلز کی […]

’’اڑتا پنجاب‘‘ میں کام کر کے کیریئر کا بہت بڑا خطرہ مول لیا ہے، عالیہ بھٹ

’’اڑتا پنجاب‘‘ میں کام کر کے کیریئر کا بہت بڑا خطرہ مول لیا ہے، عالیہ بھٹ

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے کہ ’’اڑتا پنجاب‘‘ میں کام کرکے انہوں نے اپنے کیریئر کے لیے بہت بڑا خطرہ مول لیا ہے۔ عالیہ بھٹ کا کہناتھا کہ میں اس وقت جس فلم میں کام کررہی ہوں اس میں کام کرکے اپنے کیریئر کا بہت بڑا رسک لیا ہے۔ میں […]

سلو میاں نے ٹوئٹر پر دبنگ گرل کی تعریفوں میں زمین وآسمان ایک کر دیئے

سلو میاں نے ٹوئٹر پر دبنگ گرل کی تعریفوں میں زمین وآسمان ایک کر دیئے

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ دبنگ خان کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹراستعمال کرتے ہوئے ابھی صرف 5 سال ہی ہوئے ہیں لیکن اس دوران انہوں نے اداکارہ سوناکشی سنہا کی تعریفوں میں بھی زمین اورآسمان ایک کردیئے ہیں۔ ٹوئٹر پر سرگرم رہنے والے سلو میاں نے سوناکشی کی تعریف کے اتنے پل باندھے کہ […]

فلم نگری میں لوگ اداکار کو اسکے کردار سے پہچانتے ہیں، کنگنا

فلم نگری میں لوگ اداکار کو اسکے کردار سے پہچانتے ہیں، کنگنا

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ فلم نگری میں لوگ اداکار کو اس کے کردار کی وجہ سے پہچانتے ہیں۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اپنے ایک انٹرویومیں انھوں نے کہا کہ کہ فلم نگری میں ہر اداکار کی اپنے کردار کی وجہ سے لوگوں میں پہچان ہوتی ہے اور […]

میرے بچے ابھی بالی ووڈ میں نہیں آنا چاہتے، شاہ رخ خان

میرے بچے ابھی بالی ووڈ میں نہیں آنا چاہتے، شاہ رخ خان

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے سپر اسٹار شارخ خان کا کہنا ہے کہ ان کے بچوں کا فی الحال فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے. بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اداکار شارخ خان کا کہنا ہے کہ ابھی ان کے چھوٹے ہیں، انہیں تعلیم کے زیور سے آراستہ کرانا ان […]

ماضی کی خوبرو اداکارہ جیابچن 67 برس کی ہو گئیں

ماضی کی خوبرو اداکارہ جیابچن 67 برس کی ہو گئیں

ممبئی (جیوڈیسک) ماضی کی خوبرو اداکارہ جیابچن آج اپنی سڑسٹھ ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ جیابچن نے فلمی کیرئیر کا آغاز 1963 میں بنگالی فلم سے کیا۔ بالی ووڈ فلم انڈسٹری میں بطور ہیروئن جیا کی پہلی فلم گڈی تھی۔ فلم بنسی برجو اور زنجیر میں امیتابھ بچن کے ساتھ کام کرنے کے بعد اس […]

فواد خان نے سیف علی کو فلم ’’مسٹر چالو‘‘ سے باہر کر دیا

فواد خان نے سیف علی کو فلم ’’مسٹر چالو‘‘ سے باہر کر دیا

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی اداکار اور ہدایت کار فرحان اختر کی فلم ’’مسٹر چالو‘‘ میں اب سیف علی خان کی جگہ فواد خان نظر آئیں گے۔ فرحان اختر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’مسٹر چالو‘‘ کے لئے اداکار کی تلاش فواد خان پر آکر ختم ہوگئی ہے اور بہت جلد پاکستانی چارمنگ ہیرو فلم […]

بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جتندر 73 برس کے ہو گئے

بالی ووڈ اداکار اور پروڈیوسر جتندر 73 برس کے ہو گئے

ممبئی (جیوڈیسک) امرتسر میں پیدا ہونے والے جتیندر نے بالی وڈ میں قدم فلم”گیت گایا پتھروں نے“ سے رکھا۔ انہوں نے ساٹھ سے نوے کی دہائی تک بالی وڈ کو کئی کامیاب فلمیں دیں۔ زبردست ڈانس اور پرفامنس کی وجہ سے وہ بالی وڈ کے جمپنگ جیک بھی کہلائے۔ سری دیوی، جیا پرادا، ہیما مالنی، […]

بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے پیار کو اپنی جوانی کا راز قرار دیدیا

بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے پیار کو اپنی جوانی کا راز قرار دیدیا

ممبئی (یو این پی) بالی ووڈ اداکارہ ریکھا نے پیار کو اپنی جوانی کا راز قرار دیدیا۔ بالی ووڈ اداکارہ ریکھا کی سدا بہار جوانی نے مداحوں کے اندر یہ جاننے کا تجسس پیدا کر دیا ہے کہ آخر وہ کیا کرتی ہیں کہ وہ اتنی عمر کی ہو کر بھی خوبصورت جوان اور جاذب […]

فواد نے فلم ’’ کپور اینڈ سنز‘‘ میں قابل اعتراض مناظر فلمانے سے انکار کردیا

فواد نے فلم ’’ کپور اینڈ سنز‘‘ میں قابل اعتراض مناظر فلمانے سے انکار کردیا

ممبئی (جیوڈیسک) ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فلم ’’خوبصورت‘‘ سے بولی وڈ ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے اداکار فواد خان نے اپنے ہدایت کاروں کے لیے کچھ حدود مقرر کر دی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فواد نے اپنی نئی فلم ’’ کپورز اینڈ سنز‘‘ میں عالیہ بھٹ کے ساتھ قابل اعتراض مناظر فلمانے سے انکار […]