counter easy hit

ممبئی

یعقوب میمن کی حمایت میں بیان نے سلمان خان کو مشکل میں ڈال دیا

یعقوب میمن کی حمایت میں بیان نے سلمان خان کو مشکل میں ڈال دیا

ممبئی : بالی وڈ اسٹار سلمان خان ممبئی بم دھماکوں کے الزام میں سزائے موت پانے والے یعقوب میمن کی حمایت کرکے قانونی مشکل میں پھنس گئے ہیں۔ سلمان خان نے یعقوب میمن کی حمایت میں سماجی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا تھا جو فوراً ہی قابل بحث موضوع بن گیا۔ پیغام پر تنقید […]

حیران ہوں کہ بالی ووڈ میں 25 برس کیسے گزار لئے، جوہی چاولہ

حیران ہوں کہ بالی ووڈ میں 25 برس کیسے گزار لئے، جوہی چاولہ

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کہتی ہیں کہ وہ 25 سال سے بھارتی فلم نگری سے منسلک ہیں جس پر انہیں حیرت ہوتی ہے کہ وہ بالی ووڈ میں اتنا عرصہ کیسے ٹک گئیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو اںٹرویو میں جوہی چاولہ کا کہنا تھا کہ انہیں بالی ووڈ میں 25 برس ہوگئے […]

ممبئی حملہ کیس: یعقوب میمن کو پھانسی دے دی گئی

ممبئی حملہ کیس: یعقوب میمن کو پھانسی دے دی گئی

نئی دہلی : ممبئی حملوں کے لئے سرمایہ فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار یعقوب میمن کوپھانسی دے دی گئی۔ بھارتی سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ نے بدھ کو رات دیر تک کیس کی سماعت کی جس میں ممبئی حملوں کے الزام میں گرفتار یعقوب میمن کے وکلا کی جانب سے عدالت سے اپیل […]

سدھارت ملہوترا نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی

سدھارت ملہوترا نے پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا جو فلم ’’کپور اینڈ سنز‘‘ میں پاکستانی اداکار فواد خان اور بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کے ساتھ کام کررہے ہیں اور ان کی فواد خان کے ساتھ گہری دوستی ہوچکی ہے۔ سدھارتھ نے پاکستان آنے کی خواہش کا اظہارکردیا ہے،بھارتی میڈیا کے مطابق فواد خان جو بالی […]

شاہ رخ خان اچھے دوست نہیں بلکہ ساتھی اداکار ہیں: اجے دیوگن

شاہ رخ خان اچھے دوست نہیں بلکہ ساتھی اداکار ہیں: اجے دیوگن

ممبئی: بالی ووڈ کے کنگ شاہ رخ خان اور اجے دیوگن کے درمیان اختلافات کسی سے ڈھکے چھپے نہیں ہیں۔ گزشتہ دنوں دونوں اداکاروں نے یورپی ملک بلغاریہ میں ملاقات کی جس کے بعد دونوں اداکاروں کے اختلافات کے خاتمے کی خبریں میڈیا کی زینت بنیں تاہم اجے دیوگن نے ان خبروں کی تردید کرتے […]

رنبیرکپورنے رواں برس نئی فلمیں نہ سائن کرنے کا فیصلہ کرلیا

رنبیرکپورنے رواں برس نئی فلمیں نہ سائن کرنے کا فیصلہ کرلیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور لگاتار ناکام فلموں کے بعد فلموں کے انتخاب میں محتاط ہو گئے ہیں اورانہوں نے رواں سال نئی فلمیں سائن نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار رنبیر کپور نے لگاتار ناکام فلموں کے باعث رواں سال کوئی بھی فلم سائن نہ کر […]

پہلی شادی صرف دو دن کے نوٹس پر کی تھی، سیف علی خان

پہلی شادی صرف دو دن کے نوٹس پر کی تھی، سیف علی خان

ممبئی : اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ پہلی شادی صرف دو دن کے نوٹس پر کی تھی۔ اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ میں امریتا کے گھر ایک کھانے پر مدعو تھا اور اس کھانے کا اختتام ہونے تک ہمارے درمیان پیار ہو گیا اور دونوں نے شادی کا فیصلہ […]

جیکولین فرنینڈس’’ ڈیشوم‘‘ میں ایکشن میں نظر آئیں گی

جیکولین فرنینڈس’’ ڈیشوم‘‘ میں ایکشن میں نظر آئیں گی

ممبئی : سری لنکن حسینہ اور بالی ووڈ اداکارہ جیکولین فرنینڈس جو ورن دھون اور جان ابراہم کے ساتھ ’’ڈیشوم‘‘ ( Dhishoom ) کی شوٹنگ کے لیے مراکش میں ہیں فلم کے لیے ایکشن مناظر عکس بند کروائیں گی۔ اداکارہ نے فلم کے سیٹ پر دنوں ساتھی اداکاروں کے ساتھ سیٹ پر لی جانیوالی سیلفی […]

منگنی سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں بلکہ یہ وقت تو شادی کا ہے، کترینہ

منگنی سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں بلکہ یہ وقت تو شادی کا ہے، کترینہ

ممبئی : بالی ووڈ میں باربی ڈول کے نام سے مشہور اداکارہ کترینہ کیف نے اپنی منگنی کی افواہوں کی تردید کردی ہے۔ بالی ووڈ کی باربی ڈول کترینہ کیف اور چاکلیٹی ہیرو رنبیر کپور کا معاشقہ زبان زدعام ہے جب کہ گزشتہ دنوں کترینہ اور رنبیرکی بیرون ملک منگنی کی خبریں بھارتی میڈیا کی […]

بالی ووڈ کے سپر ہیروز کے ساتھ فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں، سنی لیون

بالی ووڈ کے سپر ہیروز کے ساتھ فلموں میں کام کرنا چاہتی ہوں، سنی لیون

ممبئی : بالی ووڈ میں بے باک اداکاری اور بولڈ مناظر کی عکس بندی کے حوالے سے مشہور اداکارہ سنی لیون نے انڈسٹری کے بڑے اداکاروں کے ساتھ فلم میں کام کرنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ کینڈین نژاد بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز2012 میں ریلیز ہونے والی فلم’’جسم […]

دبنگ خان کی ممبئی بم دھماکوں کے ملزم یعقوب میمن کی حمایت

دبنگ خان کی ممبئی بم دھماکوں کے ملزم یعقوب میمن کی حمایت

بالی وڈ: بالی وڈ کے دبنگ خان انیس سو ترانوے کوممبئی بم دھماکوں میں سزا یافتہ یعقوب میمن کی حمایت میں کھڑے ہو گئے ہیں۔ سلمان خان نے ایک ٹوئٹ میں اس رائے کا اظہار کیا ہے کہ ٹائیگر میمن کو پھانسی دے دی جائے لیکن اس کےبھائی یعقوب کو نہیں یعقوب میمن کو 30 […]

کنگنا اور دیپیکا کے درمیان سرد جنگ مزید شدید ہوگئی

کنگنا اور دیپیکا کے درمیان سرد جنگ مزید شدید ہوگئی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے آئندہ دو ماہ کے لئے شرح سود 7 فیصد کی سطح پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ کراچی میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک کے گورنر نے کہا کہ ملک کی معاشی صورت حال اور ادائیگیوں کے توازن میں بہتری آئی ہے، عالمی ریٹنگ ایجنسیوں نے […]

نیتو سنگھ اور رشی کپور آپس میں شادی نہیں کرنا چاہتے تھے

نیتو سنگھ اور رشی کپور آپس میں شادی نہیں کرنا چاہتے تھے

ممبئی : بالی ووڈ اداکار رشی کپور نے انکشاف کیاہے کہ وہ نیتو سنگھ سے شادی نہیں کرنا چاہتے تھے یہ بات انھوں ایک بھارتی اخبار کو انٹرویو کے دوران کہی۔ اس موقع پر ان کی اہلیہ نیتوسنگھ بھی موجود تھی۔ رشی کپور اور نیتو سنگھ کا کہنا تھا کہ ہم دنوں کا تعارف فلم […]

ناکامیاں زیادہ سکھاتی اور میں ان کا جشن مناتا ہوں، انوپم کھیر

ناکامیاں زیادہ سکھاتی اور میں ان کا جشن مناتا ہوں، انوپم کھیر

ممبئی : بالی ووڈ اداکار انوپم کھیر نے کہا ہے کہ ناکامیاں کامیابیوں سے زیادہ سکھاتی ہیں اس لیے میں اپنی ناکامیوں کا زیادہ جشن مناتا ہوں۔ انوپم کھیر کا کہناتھا کہ کامیابی صرف ایک فرد کی ہوتی ہے جب کہ ناکامی کئی افراد پر اثرانداز ہوتی ہے اور ناکامی کے صورت میں انسان میں […]

ویرات کوہلی کا ساتھ میرے لیے قابل فخر ہے، انوشکا شرما

ویرات کوہلی کا ساتھ میرے لیے قابل فخر ہے، انوشکا شرما

ممبئی: بھارتی اداکارہ انوشکا شرما کہتی ہیں کہ ویرات کوہلی کے ساتھ گھومنا پھرنا اور منسوب کیا جانا ان کے قابل فخر ہے۔ بھارتی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انوشکا شرما کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند ماہ میں فلمی مصروفیات کے باعث وہ بہت تھک گئیں تھیں، اس کے علاوہ ویرات کوہلی […]

ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے کوئی مقابلہ نہیں، عرفان خان

ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے کوئی مقابلہ نہیں، عرفان خان

ممبئی : بالی وڈ اداکار عرفان خان کا کہنا ہے کہ ہالی ووڈ کی فلموں نے بولی وڈ کی فلموں پر سبقت حاصل کی ہے اور ہالی ووڈ بالی ووڈ کے بزنس کو متاثر کرسکتا ہے۔ عرفان خان کا کہنا تھا کہ ہالی ووڈ کا بالی ووڈ سے کوئی مقابلہ نہیں، ہندوستانی پاکس آفس پر […]

عمران عباس بالی ووڈ کے شہزادے بن گئے

عمران عباس بالی ووڈ کے شہزادے بن گئے

ممبئی: ٹی وی کے عمروف اداکار عمران عباس بالی ووڈ میں دوبارہ انٹری دینے والے ہیں لیکن اس بار وہ ایک مسلمان شہزادے کے روز میں ناظرین کے دل جیتنے کی کوششش کریں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے عمران عباس کا کہنا تھا کہ فلم جانثار میں وہ ایک مسلمان شہزادے کا […]

امیتابھ بچن نے چینل کی تشہیر کے لیے رقم لینے کا الزام مسترد کر دیا

امیتابھ بچن نے چینل کی تشہیر کے لیے رقم لینے کا الزام مسترد کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے بھارتی سرکاری ٹی وی نیٹ ورک دور درشن کے چینل ڈی ڈی کسان کی تشہیر کے لیے رقم لینے کا الزام مسترد کر دیا۔ امیتابھ بچن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر کے ذریعے خود پر عائد الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں […]

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کے والد انتقال کر گئے

بھارتی اداکار نواز الدین صدیقی کے والد انتقال کر گئے

ممبئی : بھارتی سینما کے اداکار نواز الدین صدیقی کے والد نواب الدین صدیقی برین ہمیرج کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 72 سال تھی اور وہ طویل عرصے سے معذور تھے۔ ان کے فیملی ذرائع کے مطابق ان کی آخری رسومات ان کے آبائی قصبے بدھانہ میں ادا کی جائیں گی۔ […]

’’بجرنگی بھائی جان‘‘ نے 100 کروڑ سے زائد کمالیے

’’بجرنگی بھائی جان‘‘ نے 100 کروڑ سے زائد کمالیے

ممبئی: بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی نئی فلم بجرنگی بھائی جان نے ریلیز ہوتے ہی کامیابی کا سفر شروع کردیا ہے۔ دبنگ خان کی فلم نے ریلیز کے پہلے روز صرف بھارت میں 27 کروڑ 25 لاکھ روپے دوسرے دن 36 کروڑ 60 لاکھ جب کہ تیسرے روز 38 کروڑ 75 لاکھ سے […]

سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ تمام ریکارڈ اپنے نام کرلے گی، عامر خان

سلمان خان کی فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ تمام ریکارڈ اپنے نام کرلے گی، عامر خان

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان نے کہا کہ فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ کے ذریعے فلم ’’پی کے‘‘کے ریکارڈ ٹوٹنے پر خوشی ہوگی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی فلم’’بجرنگی بھائی جان‘‘نے فلم بینوں کے علاوہ انڈسٹری کے نامور اداکاروں کو بھی متاثر کیا ہے […]

بالی ووڈکی چھ مہنگی ترین فلمیں، بہو بلی سرفہرست رہی

بالی ووڈکی چھ مہنگی ترین فلمیں، بہو بلی سرفہرست رہی

ممبئی: بالی ووڈکی چھ مہنگی ترین فلمیں جن میں بہو بلی سرفہرست رہی مگر سیکڑوں کروڑ خرچ کرنے میں کئی دیگر فلمساز بھی پیچھے نہ رہے۔ بالی وڈ میں بنیں بڑی بجٹ کی بڑی فلمیں ،لیکن سب سے بڑے بجٹ کی ٹاپ فلموں میں پہلا نام ہے فلم بہو بالی کا جس میں لگا سرمایہ […]

عامر خان فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ دیکھ کر بے اختیار رو پڑے

عامر خان فلم ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ دیکھ کر بے اختیار رو پڑے

ممبئی : بالی ووڈ سپر اسٹار عامر خان نے کہا ہے کہ بجرنگی بھائی جان میں سلمان خان نے اپنی زندگی کی سب سے بہترین اداکاری کی جسے دیکھ کر ان کی آنکھوں میں آنسو بھرآئے۔ عامر خان نے عید پر ریلیز ہونے والی سلمان خان کی نئی فلم بجرنگی بھائی جان سے بے حد […]

پاک بھارت وزرائے اعظم کو ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ دیکھنی چاہیے، سلمان خان

پاک بھارت وزرائے اعظم کو ’’بجرنگی بھائی جان‘‘ دیکھنی چاہیے، سلمان خان

ممبئی : بالی ووڈ کے دبنگ اداکار سلمان خان نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور ان کے پاکستانی ہم منصب محمد نواز شریف کو فلم بجرنگی بھائی جان دیکھنی چاہیے۔ حال ہی میں سلمان نے پاکستان سینسر بورڈ کی جانب سے عید پر فلم کی پاکستان میں نمائش کی منظوری پر شکریہ […]

1 4 5 6 7 8 16