counter easy hit

ممبئی

شاہ رخ خان کا رنبیر کپور کو فلاپ فلموں کی فکر نہ کرنے کا مشورہ

شاہ رخ خان کا رنبیر کپور کو فلاپ فلموں کی فکر نہ کرنے کا مشورہ

ممبئی : بالی ووڈ کے کنگ خان کا کہنا ہے رنبیر کپور ایک منجھے ہوئے اداکار ہیں اس لئے انہیں اپنی فلاپ فلموں پر فکرمند ہونے کے بجائے اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ رکھنا چاہیئے۔ بھارتی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شاہ رخ خان کا کہنا تھا کہ بحیثیت اداکار ہمارا تعلق ایسی انڈسٹری سے […]

ساس مجھے گلیمرس کرداروں میں دیکھنا پسند کرتی ہیں، کرینہ کپور

ساس مجھے گلیمرس کرداروں میں دیکھنا پسند کرتی ہیں، کرینہ کپور

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور خان نے کہا ہے کہ ان کی ساس شرمیلا ٹیگور جو خود بھی ماضی میں ایک بہترین اداکارہ رہی ہیں انھیں گلیمرس کرداروں میں دیکھنا پسند کرتی ہیں۔ یہ بات انھوں نے بھارتی خبررساں ادارے پریس ٹرسٹ آف انڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے کہی کرینہ کپور کا کہنا تھا […]

کرینہ کپور پر لمبی زلفیں رکھنے کا بھوت سوار ہو گیا

کرینہ کپور پر لمبی زلفیں رکھنے کا بھوت سوار ہو گیا

ممبئی : کبھی دبلا پتلا ہونے کی خواہش تو کبھی نت نئے ملبوسات کا شوق، لیکن ان دنوں بالی ووڈ حسینہ کرینہ کپور پر لمبی اور حسین زلفیں رکھنے کا بھوت سوار ہے۔ خود کو فٹ، سلم اور سمارٹ رکھنا تو کوئی بالی ووڈ حسیناؤں سے سیکھے۔ بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور بھی دیگر حسیناؤں […]

ایشوریا کی فلم ’’جذبہ‘‘ کا ٹریلر 15 اگست کو جاری ہو گا

ایشوریا کی فلم ’’جذبہ‘‘ کا ٹریلر 15 اگست کو جاری ہو گا

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ کی فلم جذبہ کا ٹریلر بھارتی یوم جمہوریہ کا پر جاری کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایشوریا رائے طویل عرصہ بعد بالی ووڈ میں قدم رکھ رہی ہیں اور سنجے گپتا کی پروڈکشن میں کام کررہی ہیں۔ سنجے گپتا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا ہے […]

کرن جوہر کشیدہ تعلقات کے بعد پھر سلمان خان کے گن گانے لگے

کرن جوہر کشیدہ تعلقات کے بعد پھر سلمان خان کے گن گانے لگے

ممبئی : بالی ووڈ کے کامیاب ڈائریکٹر، پروڈیوسراور اسکرپٹ رائٹر کرن جوہر نے کہا کہ سلمان خان کے ساتھ کام کرنا میرے لیے ہمیشہ سے ایک اعزاز رہا ہے۔ فلمساز کرن جوہر نے دبنگ سپر اسٹارسلمان خان کو پہلے اپنی فلم ’’شدھی‘‘ سے باہر کیا جس پرسلو میاں اتنے مشتعل ہوئے کہ انہوں نے ہر […]

رنبیر کپور کو نہیں بھلا سکی، دپیکا کا اعتراف

رنبیر کپور کو نہیں بھلا سکی، دپیکا کا اعتراف

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ اور اداکار رنبیر کپور کی سابقہ گرل فرینڈ دپیکا پڈوکون نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ رنبیر کے لیے آج بھی اپنے دل میں نرم گوشہ رکھتی ہیں اور انھیں نہیں بھلا سکی ہیں۔ اداکارہ دپیکا پڈوکون ان دنوں فلم رام لیلا میں اپنے ہمراہ کام کرنے والے […]

رام لکھن کے ریمیک کا مقصد تخلیقی کام کے بجائے پیسہ کمانا ہوگا، انیل کپور

رام لکھن کے ریمیک کا مقصد تخلیقی کام کے بجائے پیسہ کمانا ہوگا، انیل کپور

ممبئی : بالی ووڈ اسٹارانیل کپورکا کہنا ہے کہ ماضی کی کامیاب ترین فلم رام لکھن کے ری میک میں تخلیقی کام کم اور پیسے کمانے کا عنصر زیادہ ہوگا۔ بھارتی فلم نگری میں ماضی کی کامیاب ترین فلموں کے ری میک کا رجحان عام ہوچلا ہے۔ ماضی کی ایسی ہی ایک فلم رام لکھن […]

ودیا بالن نے چارلی چپلن پر بنائی گئی تصاویر کی نمائش کا افتتاح کر دیا

ودیا بالن نے چارلی چپلن پر بنائی گئی تصاویر کی نمائش کا افتتاح کر دیا

ممبئی : بالی ووڈ اداکار ودیا بالن نے ممبئی میں چارلی چپلن کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے بنائی گئی آرٹ نمائش کا افتتاح کیا۔ نمائش میں چین اور روس سمیت دنیا بھر سے آرٹسٹ کی بنائی گئی چارلی چپلن کی تصاویر رکھی گئی ہیں۔ افتتاحی تقریب کے دوران ودیا کا کہنا تھا کہ […]

ٹائیگر شروف جیکی چن اور کترینہ کیف کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ٹائیگر شروف جیکی چن اور کترینہ کیف کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے

ممبئی : بالی ووڈ کے مسٹر پر فیکشنسٹ عامر خان کو نوجوان اداکار ٹائیگر شروف کی اداکاری بھا گئی ہے لہٰذا انہوں نے انٹرنیشنل فلم’’ کنگ فو یوگا‘‘میں مرکزی کردار کے لیے ان کا نام تجویز کیا جسے قبول کرلیا گیا ہے۔ بالی ووڈ کے نوجوان اداکار ٹائیگر شروف کو اپنے فلمی کیرئیر کی ابتدا […]

سلمان کے خلاف 250 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

سلمان کے خلاف 250 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر

ممبئی: بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی فلم ’’ویر ‘‘ کے پروڈیوسر وجے گیلانی نے اداکار کے خلاف 250 کروڑ روپے ہرجانے کا مقدمہ کردیا ہے۔ وجے گیلانی کا موقف ہے کہ سلمان خان کی وجہ سے وہ عدالت میں پیشیاں بھگتنے پر مجبور ہوئے جس کی وجہ سے ان کی کاروباری ساکھ کو نقصان […]

فواد خان نے سلمان خان کے بھائی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی

فواد خان نے سلمان خان کے بھائی کی فلم میں کام کی پیشکش ٹھکرا دی

ممبئی : بھارتی فلم انڈسٹری میں کامیابی کے جھنڈے گاڑنے والے پاکستانی اداکار فواد خان نے ڈائریکٹر سہیل خان کی فلم میں کام کرنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بھائی ڈائریکٹر سہیل خان نے اپنی نئی فلم میں مرکزی کردار کے لیے فواد خان کو پیشکش کی […]

رنبیرکپور نے ہم آپ کے ہیں کون کے سیکویل میں سلو میاں کی جگہ لے لی

رنبیرکپور نے ہم آپ کے ہیں کون کے سیکویل میں سلو میاں کی جگہ لے لی

ممبئی: سلمان خان کی سپر ہٹ فلم ’’ہم آپ کے ہیں کون‘‘ کا سیکویل تیار کیا جارہا ہے لیکن اس میں سلو میاں کی جگہ رنبیر کپور کردار ادا کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 1994 میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والی فلم ’’ہم آپ کے ہیں کون ‘‘ کے ڈائریکٹر سورج برجاتیا نے اب […]

بالی ووڈ سے بہت سیکھ لیا اب یہ میری ترجیح نہیں رہا، تمنا بھاٹیہ

بالی ووڈ سے بہت سیکھ لیا اب یہ میری ترجیح نہیں رہا، تمنا بھاٹیہ

ممبئی : بالی ووڈ میں ہمت والا اور ہمشکل جیسی فلموں میں ناکام رہنے والی اداکارہ تمنا بھاٹیہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے بہت کچھ سیکھ لیا ہے اور وہ اب بھارت کی علاقائی فلموں کی طرف توجہ دے رہی ہیں کیونکہ انہیں وہاں اچھا رسپانس مل رہا ہے اس لیے بالی ووڈ میں […]

بالی ووڈ کے سرکٹ کومنا بھائی کی جیل سے واپسی کا انتظار

بالی ووڈ کے سرکٹ کومنا بھائی کی جیل سے واپسی کا انتظار

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ ارشد وارثی کا کہنا ہے کہ منا بھائی سیریز کی تیسری فلم کے لئے تمام کام تیار ہے بس اب ہمیں سنجے دت کی جیل سے واپسی کا انتظار ہے۔ ممبئی میں اپنی نئے فلم ’’گڈو رنگیلا‘‘ کی تشہیر کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ارشد وارثی کا کہنا ہے […]

سوناکشی سنہا نے انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شروع کر دی

سوناکشی سنہا نے انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شروع کر دی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے موسیقی کے پروگرام انڈین آئیڈل جونیئر کی شوٹنگ شرو ع کر دی۔ 28 سالہ اداکارہ جو موسیقار سلیم مرچنٹ اور وشال ددلانی کے ساتھ رائلٹی شومیں جج کے فرائض انجام دے رہی ہیں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر اپنے پیگام میں لکھا ہے کہ […]

پریانکا چوپڑا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہو گئی

پریانکا چوپڑا کے سماجی ویب سائیٹ پر مداحوں کی تعداد 1 کروڑ ہو گئی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کی سماجی میڈیا کی سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کی تعداد ایک کروڑ ہو گئی۔ اداکارہ اور گلوکارہ پریانکا چوپڑا سماجی رابطے پر مداحوں کی تعداد بڑھنے پر انتہائی خوش ہیں۔ انہوں نے اپنے چاہنے والوں کا شکریہ بھی ادا کیا۔ پریانکا ٹویٹر پر ایک کروڑ مداح بنانے والی […]

ونود کھنہ بھی شاہ رخ اور کاجول کی ’’دل والے‘‘ کا حصہ بن گئے

ونود کھنہ بھی شاہ رخ اور کاجول کی ’’دل والے‘‘ کا حصہ بن گئے

ممبئی : شاہ رخ اور کاجول کی فلم ’’دل والے‘‘ کی خبریں ایک عرصے سے میڈیا میں گردش کر رہی ہیں۔ تازہ ترین خبر یہ ہے کہ سینئر اداکار ونود کھننا بھی اس فلم میں ایک اہم کردار ادا کریں گے۔ شاہ رخ خان نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر […]

جب بھی موقع ملا پاکستان ضرور جاؤں گی: کرینہ کپور

جب بھی موقع ملا پاکستان ضرور جاؤں گی: کرینہ کپور

ممبئی : بالی ووڈ کی اداکارہ کرینہ کپور اپنی آنے والی نئی فلم ” بجرنگی بھائی جان” کی کامیابی کے بارے میں خاصی پرامید ہیں۔ اس فلم میں ان کے ہیرو سلمان خان ہیں اور فلم کے ڈائریکٹر کبیر خان ہیں۔ کرینہ کہتی ہیں کہ ” بجرنگی بھائی جان ” کی کہانی اپنی طرف متوجہ […]

سچن ٹنڈولکر کو ملنے والے بھارت رتنا ایوارڈ کو خطرہ لاحق

سچن ٹنڈولکر کو ملنے والے بھارت رتنا ایوارڈ کو خطرہ لاحق

ممبئی : لٹل ماسٹر کے نام سے مشہور بھارتی کرکٹر سچن ٹنڈولکر کو ملنے والے سب سے بڑے سول اعزاز بھارت رتنا ایوارڈ کو خطرہ لاحق ہو گیا ، سابق کھلاڑی کیخلاف ایوارڈ کا غلط استعمال کرنے پر مدھیا پردیش کی عدالت میں اپیل دائر کر دی گئی۔ لٹل ماسٹر سچن ٹنڈولکر کیخلاف بھارتی عدالت […]

عرفان خان نے بالی ووڈ کے تینوں خانز کو پیچھے چھوڑدیا

عرفان خان نے بالی ووڈ کے تینوں خانز کو پیچھے چھوڑدیا

ممبئی: بھارتی فلم نگری میں شاہ رخ خان، سلمان خان اورعامر خان کا بول بالا ہے اور ان کی فلمیں 100 اور 200 کروڑ کلب میں شامل ہیں لیکن بالی ووڈ کا ایک خان ایسا بھی ہے جس کی ایک ہی فلم کی کمائی ان تمام پر بھاری ہے اور ہیں عرفان خان جن کی […]

ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث ایشوریا رائے کی فلم’’جذبہ ‘‘ کی شوٹنگ ملتوی

ممبئی میں شدید بارشوں کے باعث ایشوریا رائے کی فلم’’جذبہ ‘‘ کی شوٹنگ ملتوی

ممبئی : سابق حسینہ عالم اور بالی ووڈ اداکارہ ایشوریا رائے کی فلم’’جذبہ‘‘ کی شوٹنگ بارش کے باعث ملتوی کردی گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے کی طویل عرصے بعد بھارتی فلم نگری میں فلم ’’جذبہ‘‘ کے ذریعے واپسی ہوئی ہے جب کہ فلم میں ایشوریارائے بچن مرکزی کردار نبھائیں […]

اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں سلمان خان كو ہیرو دیكھنا چاہتا ہوں، دھرمیندر

اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں سلمان خان كو ہیرو دیكھنا چاہتا ہوں، دھرمیندر

ممبئی : بالی ووڈ کے نامور اداکار دھرمیندر سنگھ نے اس خواہش کا اظہار کیا ہے کہ اپنی زندگی پر بننے والی فلم میں سلمان خان کو بطور ہیرو دیکھنا چاہتا ہوں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دھرمیندر سنگھ كا كہنا ہے كہ اگر ان كی زندگی پر كبھی كوئی فلم بنے تو سلمان خان كو […]

سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

سلمان خان کی فلم ”بجرنگی بھائی جان” کا پہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا

ممبئی : فلم کی کہانی ایک پاکستانی بچی کے گرد گھومتی ہے جو ٹرین چھوٹ جانے کی وجہ سے بھارت میں رہ جاتی ہے لیکن اسے پاکستان پہنچانے کی ذمہ داری دبنگ خان اٹھاتے ہیں۔ فلم کے ہدایت کار کبیر خان ہیں جبکہ کاسٹ میں کرینہ کپور اور نوازالدین صدیقی اہم کرداروں میں جلوہ گر […]

بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ اب پیزا بیچیں گی

بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاؤلہ اب پیزا بیچیں گی

ممبئی : بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ کی اداکاری کا ایک زمانہ مداح ہے لیکن بدلتے وقت کے ساتھ ساتھ انہوں نے جہاں اپنے آپ کو ایک خاتون خانہ اور اچھی کاروباری ذہنیت رکھنے والی عورت کے حیثیت سے منوایا وہیں اب انہوں نے ایک ریسٹورینٹ بھی کھول لیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جوہی […]

1 6 7 8 9 10 16