counter easy hit

مملکت

پاکستان ایک فلاحی مملکت یا مسائل کی آماجگاہ

پاکستان ایک فلاحی مملکت یا مسائل کی آماجگاہ

تحریر : عاکف غنی پاکستان جو اسلام کے نام پر جمہوریت کے مروجہ طریقے سے وجود میں آیا تھا، آج تک بمشکل اپنی شناخت تو بنا پایا مگر ایک ایسی ریاست کے طور پر جو دنیا میں ناکام ریاست کے نام سے پہچانی گئی تو کبھی دہشت گردوں کی آماجگاہ کے طور پر۔دو قومی نظریہ […]

سال ٢٠١٥ء میں قوم نے کیا حاصل کیا

سال ٢٠١٥ء میں قوم نے کیا حاصل کیا

تحریر : میر افسرامان سال٢٠١٥ء میں کون کون سے قومی ہداف حاصل کئے گئے اور کون سے حاصل نہ ہو سکے ۔ہر مملکت کے چلانے کے لیے چار ستون مانے گئے ہیں عدلیہ،انتظامیہ،مقننہ اور صحافت، اگر یہ چار ستونوں نے اس سال کچھ ترقی کی ہے یا اپنے آپ کو مضبوط کیا ہے تو کہا […]

حب : صدر مملکت کے بیٹے کے قافلے کے قریب دھماکا، تین افراد جاں بحق

حب : صدر مملکت کے بیٹے کے قافلے کے قریب دھماکا، تین افراد جاں بحق

حب : دھماکا اس وقت ہوا جب صدر مملکت ممنون حسین کے بیٹے سلیمان ممنون اپنے قافلے کے ہمراہ فارم ہاؤس سے واپس آ رہے تھے۔ دھماکا خیز مواد سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ واقعہ میں سلیمان ممنون کے سکواڈ میں شامل موبائل کو بھی نقصان پہنچا۔ اے ایس آئی سمیت پانچ اہلکار زخمی […]

مملکت تو بن گئی اب قوم کب بنے گی

مملکت تو بن گئی اب قوم کب بنے گی

تحریر : ماجد امجد ثمر انسان کی ذندگی میں مقصد چاہے بڑا ہو یا چھوٹا اس میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے سخت محنت کرنا، سکون کی قربانی دینا اور تکلیفیں اٹھانا لازم وملزوم ہے۔ بنا محنت کے کوئی بھی انسان کبھی اپنے مقصد میں کامیاب نہیں ہو سکتاکیونکہ اپنے خیالات کو عملی شکل دینا […]

پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت

پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار اہم ہے، صدر مملکت

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سمندر پار پاکستانیوں کا کردار نہایت اہم ہے۔ انہوں نے یہ بات اسٹریٹیجک مشاورتی فرم برائے مشرق وسطٰیٰ کے سربراہ راشد بشیرسے بات چیت کے دوران کہی۔ جنھوں نے ایوان صدر اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی۔ صدر […]

کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جنگ میں انکے ساتھ ہیں، صدر مملکت

کشمیریوں کے حق خودارادیت کی جنگ میں انکے ساتھ ہیں، صدر مملکت

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول کی جنگ میں ان کے ساتھ ہے۔ بین الاقوامی برادری آزادی کی جدوجہد اور دہشت گردی کے درمیان فرق رکھے یوم یکجہتی کشمیر پر کے موقع پر صدر ممنون حسین نے اپنے پیغام میں کہا کہ […]

شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی خدمات یاد رکھی جائیں گی

شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کی خدمات یاد رکھی جائیں گی

تحریر: مصعب حبیب سعودی عرب کے فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز 91 برس کی عمر میں نمونیا کے مرض کی وجہ سے وفات پاگئے ہیں(انا للہ واناالیہ راجعون) خادم الحرمین الشریفین کی نماز جنازہ اداکرنے کے بعد انہیں ریاض کے تاریخی قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔نماز جنازہ میں پاکستانی وزیر اعظم نواز […]

صدر مملکت کے دستخط کے بعد فوجی عدالتوں کا قانون نافذ

صدر مملکت کے دستخط کے بعد فوجی عدالتوں کا قانون نافذ

اسلام آباد (یس ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین کے اکیسویں آئینی ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کے بعد فوجی عدالتوں کا قانون نافذ ہوگیا، بے نظیر بھٹو قتل کیس، سری لنکن کرکٹ ٹیم، ایف آئی اے، اور مناواں ٹریننگ سنٹر پر حملے سمیت تراسی کیس، فوجی عدالتوں کو بھجوانے کیلئے وزارت […]