By Yes 1 Webmaster on September 29, 2015 anniversary, bollywood, celebrating, Lata Mangeshkar, singer, today, آج, بالی ووڈ, سالگرہ, لتا منگیشکر, منا, گلوکارہ شوبز, لاہور

لاہور : شہرہ آفاق گلوکارہ لتا منگیشکر کی آج چھیاسی ویں سالگرہ ہے۔ لتا منگیشکر کئی ہزار گانے گا چکی ہیں۔ مندروں میں بجتی گھنٹیوں سا سحر لئے لتا کی آواز نے کئی نسلوں کو اپنی آواز سے متاثر کیا۔ گانوں میں شعروں کی ادائیگی اور ٹھہراؤ میں بھی لتا جی کو کمال حاصل ہے […]
By Yes 1 Webmaster on July 25, 2015 birthday, celebrating, Former Pakistan captain, today, Zaheer Abbas, آج, سابق, سالگرہ, ظہیر عباس, منا, پاکستانی کپتان لاہور, کھیل

لاہور : انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے صدر ظہیر عباس آج اپنی 68 ویں سالگرہ بنا رہے ہیں، کرکٹ لیجنڈ اپنی منفرد بلے بازی کی وجہ سے پوری دنیا میں شہرت رکھتے ہیں۔ فخر پاکستان آئی سی سی کے صدر ظہیر عباس آج اپنی 68 ویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ظہیر عباس 24 جولائی 1947 پاکستان […]
By Yes 1 Webmaster on July 19, 2015 celebrating, kashmir, Pakistan Accession Day, resolution, Srinagar, World, دنیا, سری نگر, قرارداد, منا, کشمیری, یوم الحاق پاکستان اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

سری نگر: پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منارہے ہیں، 19 جولائی 1947 کو کشمیریوں نے پاکستان سے الحاق کی متفقہ قرارداد منظور کی تھی۔ کشمیر پر بھارتی قبضے کو 68 برس گزرگئے لیکن آج بھی وہاں کے بچے ’’کشمیر بنے گا پاکستان‘‘ کا نعرہ لگاتے ہیں۔ 19 جولائی 1947 کو […]
By Yes 1 Webmaster on July 17, 2015 Actress, anniversary, celebrating, Katrina Kaif, today, اداکارہ, آج, سالگرہ, منا, کترینہ کیف شوبز

ممبئی : بالی ووڈ کی کیوٹ کیٹ آج اپنی بتیس ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔ بالی ووڈ کو کئی فلمیں دینے والی کترینہ کے نام بھارت میں کوئی پراپرٹی نہیں، وہ لندن کے ویزے پر بالی ووڈ میں کام کرتی ہیں۔ فلم بوم سے فنی کیرئیر کا آغاز کرنے والی کترینہ کیف کو شہرت میں […]
By Yes 1 Webmaster on July 6, 2015 anniversary, Bollywood actor, celebrating, Ranbir Singh, today, اداکار, آج, بالی ووڈ, رنویر سنگھ, سالگرہ, منا شوبز

ممبئی : بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں شامل رنویر سنگھ آج اپنی تیسویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ بینڈ باجا بارات سے فلمی کیرئیر کا آغاز کرنے والے رنویر سنگھ کی پہلی ہی فلم سپرہٹ ہوگئی۔ لیڈیز ورسز رکی بہل اور بمبئے ٹاکیز کے بعد رنویرسنگھ نے فلم لٹیرا میں کمال اداکاری […]
By Yes 1 Webmaster on March 3, 2015 Actress, birthday, bollywood, celebrating, Shraddha Kapoor, today, آج, اداکارہ, بالی وڈ, سالگرہ, شردھا کپور, منا شوبز

ممبئی (یس ڈیسک) شکتی کپورکی صاحبزادی شردھا کپور بالی وڈ کی ابھرتی ہوئی اداکارہ ہیں۔ شردھا کپور کو فلم نگری میں کامیابی عاشقی ٹو سے ملی جس نے کم عمر میں شردھا کو شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ گوری تیرے پیار میں مہمان اداکارہ بننے کے بعد شردھا نے ایک ولن میں کمال اداکاری […]
By Yes 1 Webmaster on January 10, 2015 actor, birthday, bollywood, celebrating, Hrithik Roshan, today, اداکار, آج, بالی ووڈ, سالگرہ, منا, ہریتک روشن شوبز

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ہریتک روشن آج اکتالیسویں سالگرہ منا رہے ہیں۔ ممبئی کے فلمی گھرانے میں پیدا ہونے والے ہریتک روشن کی پہلی فلم ’’کہو نا پیار ہے‘‘ تھی، پہلی فلم میں شاندار کارکردگی دکھانے والے اس ہیرو نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا ، ’’کبھی خوشی کبھی غم‘‘ ، ’’دھوم ٹو‘‘ […]