پرویز رشید نے اسد عمر کا مناظرے کا چیلنج قبول کر لیا
اسلام آباد (یس ڈیسک) وفاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے جوڈیشل کمیشن کے قیام کے حوالے سے تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی طرف سے مناظرے کی پیشکش کو قبول کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف مناظرے کیلیے وقت، جگہ اور مکالمہ کیلیے پارٹی رہنمائوں کا اعلان کریں، ہم مناظرے کے لئے […]