By Yes 1 Webmaster on November 11, 2015 Adnan Sami, cancellation, certificate, citizenship, desecration, pakistan, passport, refusal, انکار, بے حرمتی, سرٹیفکیٹ, شہریت, عدنان سمیع, منسوخی, پاسپورٹ, پاکستان شوبز

نئی دلی : پاکستان نے بھارت میں مقیم گلوکار عدنان سمیع کو ان کے وطن عزیز کے لئے تضحیک آمیز رویے پر شہریت کی منسوخی کا سرٹیفکیٹ جاری کرنے سے انکار کردیا ہے۔ عدنان سمیع کئی برسوں سے بھارتی شہریت کے حصول کے لئے سرگرداں ہیں لیکن قانونی طور پر اس کے لئے انہیں پاکستانی […]
By Yes 1 Webmaster on August 27, 2015 cancellation, Foreign Office, India, informed, pakistan, United Nations, اقوام متحدہ, آگاہ, بھارت, دفتر خارجہ, مذاکرات, منسوخی, پاک اسلام آباد, اہم ترین, مقامی خبریں

اسلام آباد : پاکستان نے اقوام متحدہ کو پاک بھارت سلامتی مشیروں کی ملاقات منسوخی سے متعلق اپنے موقف سے آگاہ کر دیا، ترجمان خلیل اللہ قاضی کہتے ہیں وزیراعظم نواز شریف کے رواں برس دورہ امریکہ کے دوران پاک بھارت وزرائے اعظم ملاقات کی کوئی تجویز زیر غور نہیں۔ ترجمان نے کہا کہ بھارت […]
By Yes 2 Webmaster on August 26, 2015 cancellation, concern, expression, India, Negotiations, new york, pakistan, United Nations, اظہار, اقوام متحدہ, بھارت, تشویش, مذاکرات, منسوخی, نیویارک, پاک اہم ترین, بین الاقوامی خبریں

نیویارک : اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے پاکستان اور بھارت کے قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان طے شدہ مذاکرات کی منسوخی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بان کی مون نے پاک بھارت قومی سلامتی کے مشیروں کے درمیان طے شدہ مذاکرات کی منسوخی کو مایوس کن قرار دیتے ہوئے […]
By Yes 2 Webmaster on August 25, 2015 canceling, escape, guarantee, lahore, police, Registry, security, supreme court, رجسٹری, سپریم کورٹ, سیکیورٹی, ضمانت, فرار, لاہور, ملزمان, منسوخی اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور : سپریم کورٹ لاہور رجسٹری سے ڈکیتی، اغوا اور چوری کے 3 ملزمان ضمانتیں منسوخ ہونے پر سیکیورٹی کو چکمہ دے کر فرار ہو گئے۔ پولیس کی جانب سے ڈکیتی، چوری اور اغوا کے الزام میں گرفتار ملزمان عاصم ، جاوید اور عنصر کو سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پیش کیا گیا تاہم عدالت […]
By Yes 1 Webmaster on August 24, 2015 cancellation, Jammu and Kashmir, messages, Negotiations, separatist leaders, جموں کشمیر, حریت رہنمائوں, مذاکرات, منسوخی, پیغامات کالم

تحریر: مہر بشارت صدیقی صدر آزاد جموں کشمیر سردار یعقوب خان نے بھارت کو متنبہ کیا ہے کہ وہ مظالم بند کرے، ورنہ کشمیری بھی مجبوراً بندوقیں اٹھانے پر مجبور ہونگے۔ کشمیری عوام حکومت پاکستان کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں، جس نے ہر دور میں کشمیریوں کی حق خود ارادیت کی غیر مشروط […]
By Yes 2 Webmaster on February 2, 2015 deletion, High Court, institutional, lahore, registration, report, round, stop, ادارہ, رجسٹریشن, روک, رپورٹ, لاہور, منسوخی, منہاج القرآن, ہائی کورٹ اہم ترین, لاہور, مقامی خبریں

لاہور (یس ڈیسک) عدالت عالیہ نے ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن کی منسوخی روکتے ہوئے پنجاب حکومت اور رجسٹرار جوائنٹ اسٹاک کمپنیز سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ میں ادارہ منہاج القرآن کی رجسٹریشن منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران ادارہ منہاج القرآن کی جانب سے موقف اختیار […]