منصوبوں کی بروقت اور شفاف تکمیل کے کلچر کو فروغ دیا ،شہباز شریف
لاہور……وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت نے منصوبوں کی بروقت اور شفاف تکمیل کے کلچر کو فروغ دیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے بورڈ کا پہلا اجلاس ہوا جس میں اتھارٹی کے تنظیمی ڈھانچے اور دیگر امور کی منظوری دی گئی،اجلاس میں چھ ماہ […]