نوبل انعام کے اصل حقدار عبدالستار ایدھی صاحب تھے،منظور بھٹی
پیرس(نمائندہ خصوصی)نوبل انعام کے اصل حقدار عبدالستار ایدھی صاحب تھے ، انہوں نے ہمیں انسانیت کی خدمت کا سبق دیا ، اب حکومت اور عوام کی ذمہ داری ہے کہ ایدھی صاحب کے مشن کو آگے بڑھائیں ، ایدھی صاحب نے بلاتفریق ہر ایک کی مدد کی ، یہ ہی اسلام ہے ، ان خیالات […]