کرپٹ حکمرانوں کا کڑا احتساب ہوگا، منظور حسین قادری
پیرس(نمائندہ خصوصی)ملک پر کرپٹ حکمرانوں کا قبضہ ہے، جن کے نزدیک سب سے پہلی ترجیح اپنا کاروباراور ذاتی مفاد ہے۔عوامی خدمت انکے ایجنڈے کا حصہ ہی نہیں ، ان خیالات کا اظہار منظور حسین قادری سرپرست اعلیٰ ادارہ منھاج القرآن کلیشی فرانس نے یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کے احتساب اور […]