counter easy hit

منعقدہ

ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی

ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی

پیرس (زاہد مصطفی اعوان) ندائے کشمیر کے زیر اہتمام منعقدہ تقریب مقامی ہال میں ہوئی جس کی نقابت راجہ شفیق کیانی نے کی تلاوت قرآن پاک کی سعادت قاری عبدالرحمن نے کی جبکہ ہدیہ نعت یوسف چوہدری نے پیش کیا ساجد گوندل نے پرجوش انداز میں کشمیریوں سے محبت کا اظہار کیا اور نعروں سے […]

ایوانوں میں جب تک جرائم پیشہ رہینگے اس وقت تک نہ تو امن ہوگا اور نہ کسی کو انصاف مل سکے گا

ایوانوں میں جب تک جرائم پیشہ رہینگے اس وقت تک نہ تو امن ہوگا اور نہ کسی کو انصاف مل سکے گا

فرانس (اشفاق چودھری) بینظیر بھٹو کی آٹھویں برسی کے موقع پر سیاسی جماعت کی جانب سےپیرس میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز فیشن ڈیزانر نینا خان نے آٹھ برس گزرجانے کے باوجود بینظیر کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر تاسف کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اقتدار ‘ انصاف اور انتظام کے شعبہ […]

برلن میں کارکنان پیپلز پارٹی جرمنی و برلن کے منعقدہ امین فہیم کے لئے تعزیتی اجلاس کی تصویری جھلکیاں

برلن میں کارکنان پیپلز پارٹی جرمنی و برلن کے منعقدہ امین فہیم کے لئے تعزیتی اجلاس کی تصویری جھلکیاں

جرمنی (انجم بلوچستانی) برلن بیورو اورمرکزی آفس برلنMCB یورپ کے مطابق گذشتہ دنوں پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے صدر، سروری جماعت کے روحانی پیشوا ،قائد عوام بھٹو شہید کے وفادار کارکن، شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کے معتمد ساتھی ،آ صف علی زرداری و بلاول بھٹو زرداری کے دست راست مخدوم امین فہیم کیلئے ایک […]

سردار شوکت علی کشمیری کا جنگ ہلاکت ہے امن کو موقع دیا جائے کے نام سے منعقدہ سیمینار سے خطاب

سردار شوکت علی کشمیری کا جنگ ہلاکت ہے امن کو موقع دیا جائے کے نام سے منعقدہ سیمینار سے خطاب

لیڈز (ایس ایم عرفان طاہر سے) دنیا کو تیسری جنگ عظیم سے بچانے اور جنوبی ایشیاء کے دیرپا امن کے لیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہوچکا، پاک بھا رت نیو کلیئر جنگ نسلو ں اور قوموں کی زندگیوں کے خاتمے کاباعث بن سکتی ہے جس کو روکنے کے لیے مکالمہ کی فضاء ہموا ر […]

یورپی پارلیمنٹ میں سجاد کریم کی میزبانی میں منعقدہ ”کشمیر ای یو ویک” کی چار روزہ تقریب

یورپی پارلیمنٹ میں سجاد کریم کی میزبانی میں منعقدہ ”کشمیر ای یو ویک” کی چار روزہ تقریب

نیلسن (عبد اللہ زید) نارتھ ویسٹ سے رکن یورپین پارلیمنٹ سجاد کریم (ستارہ قائد اعظم) کو اگلے روز ‘جموں کشمیرکوالیشن آف سول سو سائیٹی ‘ کے اراکین خرم پر ویز اور کارٹک موروکوتلانے کشمیر میںانسانی حقوق کی پامالی پر لکھی گئی ” سٹرکچر آف وائلنس” کے عنوان سے تیار کی گئی اپنی رپورٹ پیش کی […]

محبوب نگر میں عظیم و الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ سے زونل کیمپس سکریٹری ایس آئی او کا خطاب

محبوب نگر میں عظیم و الشان سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ سے زونل کیمپس سکریٹری ایس آئی او کا خطاب

محبوب نگر (راست) عصر حاضر میں سائنس و ٹکنالوجی کی ترقی نے ساری دنیا کو گلوبل ویلج میں تبدیل کر دیا ہے۔ طلبہ اورنوجوا ن میں انٹر نیٹ کا استعما ل بڑھ گیا ہے اور تعلیم و تربیت کے شعبہ میں انٹرنیٹ لازمی ہوگیا ہے۔ اس کے غلط استعمال نے طلبہ اور نوجوانوں کی زندگی […]

امریکہ میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں لتا حیا کی شرکت

امریکہ میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں لتا حیا کی شرکت

ممبئی (ڈاکٹر محمد راغب دیشمکھ) امریکہ میں منعقدہ عالمی مشاعروں میں شرکت کے بعد لتا حیا اپنے وطن ہندوستان واپس لوٹ آئی ہیں۔شمالی امریکہ کے نیوجرسی میں النور انٹر نیشنل کی جانب سے حال ہی میں عالمی مشاعرہ کا انعقاد کیا گیا تھا جس میں لتاحیا سمیت ہندوستان پاکستان اور دیگر ممالک کے شعراء اور […]