تحریک تحفظ اسلام پاکستان ،مرکزی جماعت اہلسنت کے زیراہتمام جلوس منگل ب جامع مسجدبلال مین بازارلالہ موسیٰ سے شروع ہوگا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان ،مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کے زیراہتمام جشن آمدرسول ﷺ کے سلسلہ میں عظیم الشان مشعل بردارجلوس 10ربیع الاول بمطابق 22دسمبربروزمنگل بعدنمازمغرب جامع مسجدبلال مین بازارلالہ موسیٰ سے شروع ہوگا اورمین بازارسے ہوتاہوامیلادچوک جی ٹی روڈ پراختتام پذیرہوگا،جلوس کی قیادت تحریک تحفظ اسلام پاکستان،مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ […]