counter easy hit

منہ توڑ

بھارتی جارحیت، پاکستان کا منہ توڑ جواب

بھارتی جارحیت، پاکستان کا منہ توڑ جواب

تحریر: ستارہ آمین کومل بھارت نے سیالکوٹ ورکنگ بانڈری پر بلا اشتعال اندھا دھند فائرنگ گولہ باری کرکے بے شمار شہری شہید و زخمی کردیے۔ اس گولباری سے متعدد مویشی بھی ہلاک ہوئے اور درجنوں مکانات تباہ و برباد ہوگے ہیں . اس اچانک جارحیت کا کیا مقصد تھا کیا حاصل ہوگا انڈیا کو ؟ […]

جنرل راحیل شریف کا بھارت کو منہ توڑ جواب

جنرل راحیل شریف کا بھارت کو منہ توڑ جواب

تحریر: ساجد حسین شاہ ریاض، سعودی عرب گھر کے بھیدی ہی لنکا ڈھائے۔ ہمارے گھر میں بھی ایسے بھیدی کثیرالتعداد میں پائے جاتے ہیں جو اپنی ہی لنکا ہی ڈھانے پر تلے ہوئے ہیں،ایسے میں غیروں سے کیا گلا کیا جائے اس بات میں تو اب کوئی بعید نہیں ہمارے ملک میں ہو نے والی […]

مسلح افواج بھارت کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر دفاع

مسلح افواج بھارت کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر دفاع

اسلام آباد (یس ڈیسک) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بھارت سرحدوں پر امن کے لیے سنجیدگی کا مظاہرہ کرے جب کہ ہماری مسلح افواج اس کی کسی بھی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔ سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستان […]

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: آرمی چیف

سیالکوٹ (یس ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری اور بھارتی جارحیت سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والے علاقے کا دورہ کیا۔ آرمی چیف نے ورکنگ باؤنڈری پر تعینات پاک فوج کے جوانوں سے ملاقات کی اور ورکنگ باؤنڈری کے قریب دیہات کے رہائشییوں سے بھی ملے۔ انہوں نے فوجی جوانوں […]

پاک فوج کا بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب، 5 بھارتی فوجی ہلاک

پاک فوج کا بھارت کی بلا اشتعال فائرنگ کا منہ توڑ جواب، 5 بھارتی فوجی ہلاک

شکر گڑھ (یس ڈیسک) بھارتی افواج کی جانب سے آج پھر شکر گڑھ اور ظفر وال سیکٹر میں بلا اشتعال گولہ باری کی گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت چار افراد شہید ہوگئے جبکہ دو رینجرز اہلکاروں سمیت متعدد زخمی بھی ہوئے۔ چناب رینجرز نے دندان شکن جواب دیتے ہوئے دشمن کی توپیں خاموش […]