counter easy hit

منی لانڈرنگ

وزیر مار دھاڑ اور منی لانڈرنگ کا دھندہ

وزیر مار دھاڑ اور منی لانڈرنگ کا دھندہ

تحریر: اقبال زرقاش منی لانڈرنگ سیاہ دھن کو سفید دھن میں تبدیل کرنے کا ایک ایسا عمل ہے جو کسی بھی ملک کی معیشت کو تباہ کر کے رکھ دیتا ہے۔ ہمارے ملک میں کرپشن، اسمگلنگ، دہشت گردی اور دیگر منظم مجرمانہ سرگرمیاں بشمول منشیات ، نشہ آور ادویات کی غیر قانونی خرید و فروخت، […]

منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں 4 ماہ کی توسیع

منی لانڈرنگ کیس میں الطاف حسین کی ضمانت میں 4 ماہ کی توسیع

لندن : منی لانڈرنگ کیس میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ضمانت میں 4 ماہ کی توسیع کردی گئی۔ منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت ختم ہونے کے بعد ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین اپنا بیان ریکارڈ کرانے لندن پولیس اسٹیشن پہنچے جہاں انٹرویو کے دوران ان سے کئی سوالات کئے […]

کراچی آپریشن مک مکا ختم

کراچی آپریشن مک مکا ختم

تحریر: ع،م بدرسرحدی سابق صدر زرداری نے سچ اگلتے ہوئے کہا یہ بڑی لمبی چوڑی چارج شیٹ ہے کہ شریف برادان منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں ، ٢٠١٣،کے انتخاب جمہویت کے لئے قبول کئے ….. ہم وہ نہیں جو معافی مانگ کر جدہ بھاگ جاتے ہیں، (ہم تو معافی کے بغیر ہی یورپ چلے جاتے […]

لندن: منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، الطاف حسین طلب

لندن: منی لانڈرنگ کیس کی سماعت، الطاف حسین طلب

لندن : ویسٹ لندن کی مجسٹریٹ عدالت میں منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے الطاف حسین، سرفراز مرچنٹ، طارق میر اور افتخار قریشی کو طلب کرلیا۔ سرفراز مرچنٹ سماعت کے لیے عدالت میں پیش ہوگئے، وہ عدالت اپنے وکلا کے ساتھ آئے، جبکہ الطاف حسین اور دیگر عدالت میں حاضر نہیں ہوئے۔ […]

منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کی رہائی کا پروانہ جاری

منی لانڈرنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کی رہائی کا پروانہ جاری

راولپنڈی: راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ کے جج صابر سلطان نے کرنسی سمگلنگ کیس میں ماڈل ایان علی کی رہائی کا پروانہ جاری کر دیا۔ عدالتی روبکار ملنے کے بعد ماڈل گرل کو رہا کیا جائے گا۔ خرم لطیف کھوسہ کی سربراہی میں ایان علی کی لیگل ٹیم راولپنڈی کی بینکنگ کورٹ میں پیش ہوئی ، […]

ایان علی کو منی لانڈرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑنے والے کسٹم آفیسر کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، اشفاق حسین

ایان علی کو منی لانڈرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑنے والے کسٹم آفیسر کے قتل کی مذمت کرتے ہیں، اشفاق حسین

اٹلی (شیخ بابر سے) ماڈل ایان علی کو منی لانڈرنگ کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑنے والے کسٹم آفیسر کو جس طرح قتل کیا گیا ہم اس کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ میلان کی ممتاز شخصیت محمد اشفاق حسین انجم نے میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسٹم آفیسر کا قتل ٹارگٹ کیلنگ ہے۔ […]

منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا: رحمان ملک

منی لانڈرنگ کا الزام ثابت ہو گیا تو سیاست چھوڑ دوں گا: رحمان ملک

اسلام آباد (جیوڈیسک) رحمان ملک کا کہنا تھا کہ ایان علی منی لانڈرنگ کیس سے میرے بھائی یا میرا کوئی تعلق نہیں۔ منی لانڈرنگ کے الزامات ثابت ہونے پر سیاست چھوڑ دوں گا۔ انہوں نے کہا کہ جوڈیشل کمیشن کے قیام کی خواہش تمام سیاسی جماعتوں کی تھی جو پوری ہو گئی ہے۔ وزیر اعظم […]

منی لانڈرنگ کے الزامات جھوٹے، جلد ختم ہو جائیں گے: الطاف حسین

منی لانڈرنگ کے الزامات جھوٹے، جلد ختم ہو جائیں گے: الطاف حسین

لندن (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت میں توسیع کے بعد لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے الطاف حسین نے کہا کہ ان پر منی لانڈرنگ کے الزامات جھوٹے ہیں اور یہ جلد ہی ختم ہو جائیں گے۔ برطانوی حکام سے درخواست ہے کہ تحقیقات جلد مکمل کرلی جائیں۔ الطاف حسین کا کہنا تھا کہ […]

منی لانڈرنگ ثابت ہو گئی تو ماڈل ایان کو 7 سے 10سال قید ہو سکتی ہے

منی لانڈرنگ ثابت ہو گئی تو ماڈل ایان کو 7 سے 10سال قید ہو سکتی ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) معروف ماڈل ایان علی کے ایک سال میںدرجنوں غیر ملکی دوروں کا راز تاحال نہ کھل سکا، اگر ایان پر منی لانڈرنگ ثابت ہو گئی تو ایان کو 7 سے 10سال قید بھی ہوسکتی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ ایان کا معاملہ قانون نافذ کرنے والے جتنا سلجھاتے ہیں یہ اتنا ہی […]

منی لانڈرنگ، الطاف حسین کے قریبی ساتھی محمد انور لندن میں گرفتار

منی لانڈرنگ، الطاف حسین کے قریبی ساتھی محمد انور لندن میں گرفتار

لندن (جیوڈیسک) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن اور الطاف حسین کے قریبی ساتھی محمد انور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار کرلیے گئے ہیں۔ سکاٹ لینڈ یارڈ کے کاؤنٹر ٹیررازم سکواڈ نے 64 سالہ محمد انور کو گھر سے گرفتار کیا ، محمد انور کو تفتیش کے لیے سنٹرل لندن پولیس سٹیشن منتقل کر […]

منی لانڈرنگ، تفتیشی ٹیم نے ایان علی کے فراہم کردہ ثبوت مشکوک قرار دیدیئے

منی لانڈرنگ، تفتیشی ٹیم نے ایان علی کے فراہم کردہ ثبوت مشکوک قرار دیدیئے

راولپنڈی (جیوڈیسک) منی لانڈرنگ کیس میں تفتیشی ٹیم نے ماڈل ایان علی کی جانب سے فراہم کردہ ثبوت مشکوک قرار دیئے ہیں۔ ایان علی منی لانڈرنگ کیس کی تفتیش میں اہم پیشرفت ہوئی ہے، کسٹم ذرائع کے مطابق ماڈل نے کسٹم حکام کو بیان حلفی اور نجی کمپنی کے لیٹر ہیڈ پر رقم کی ٹرانزیکشن […]