کراچی: آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران موسم شدید گرم رہنے کا امکان
زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے کراچی (یس اُردو) کراچی سمیت سندھ بھر آئندہ 24 گھنٹوں کےدوران گرمی کی شدت برقرار رہے گی ، کراچی میں پارہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آئندہ 24 گھنٹے […]