counter easy hit

موسیقی

ملکہ غمگین۔۔ سورن لتا

ملکہ غمگین۔۔ سورن لتا

تحریر: اختر سردار چودھری ،کسووال برصغیر پاک وہند کی نامور ہیروئن سورن لتا 20 دسمبر 1924ء کو راولپنڈی میں ایک سکھ گھرانے میں پیدا ہوئیں۔ان کے والد ایک سرکاری ملازم تھے ۔ اس لیے کبھی لکھنو اور کبھی دہلی میں رہائش اختیار کرتے رہتے ۔ اس دوران سورن لتا نے بی اے تک تعلیم حاصل […]

ورنہ کے مصنف کا اوجِ کمال

ورنہ کے مصنف کا اوجِ کمال

تحریر: سید مظہر کاظمی کائنات کے رنگ رنگ سے شاعری اور موسیقی کا ایک دلآویز طلسم پھوٹ رہا ہے گوناگوں بوقلموں اور رنگینیوں کی بہا رہے۔ جو انسانی روح کی پہنائیوں میں ایک طلسماتی سحر بکھیر رہی ہے حتیٰ کہ گہری خاموشی اور سناٹے کا بھی ایک اپنا ایک شاعرانہ رنگ ہے۔ اچھی شاعری ہر […]

موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے، موسیقار شنکر

موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے، موسیقار شنکر

لاہور (یس ڈیسک) بھارتی گلوکار و موسیقار شنکر مہادیون نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت میں بسنے والے نوجوان زندگی کے تمام شعبوں میں کچھ الگ کر دکھانے کی خوب صلاحیتیں رکھتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ موسیقی میں پاکستان بہت زرخیز دھرتی ہے، بالی ووڈ کی بہت سی فلموں کی کامیابی صرف […]

رنبیر کپور اور دپیکا کی ’’تماشا ‘‘ ایک سال بعد ریلیز ہو گی

رنبیر کپور اور دپیکا کی ’’تماشا ‘‘ ایک سال بعد ریلیز ہو گی

ممبئی (یس ڈیسک) بالی ووڈ کی موسٹ فیورٹ جوڑی کو پھر ایک ساتھ دیکھنے کے لیے شائقین کو مزید ایک سال کا انتظار کرنا ہوگا۔ دپیکا اور رنبیر کی فلم تماشا تاخیر کا شکار ہوگئی۔ یہ جوانی ہے دیوانی کے رنبیر کپور اور دپیکا پڈکون ایک بار پھر شائقین کے دلوں کی دھڑکن بڑھانے کو […]

ریڈیو کا عالمی دن اور پاکستان میں ریڈیو صحافت

ریڈیو کا عالمی دن اور پاکستان میں ریڈیو صحافت

تحریر :ماجد امجد ثمر ریڈیو کا عالمی دن ہر سال 13 فروری کو تما م دنیا میں منایا جاتا ہے۔اس دن کو منانے کا اعلان یونیسکو کی36ویں جنرل اسمبلی نے 3 نومبر 2011 ء کو کیا تھا۔اس دن کو عالمی سطح پر منانے کی تجویز سپین کی حکومت کی پیش کردہ تھی۔اور یونیسکو کا اس […]

گلوکار سجاد علی شاعر بن گئے، پہلا مجموعہ مکمل کر لیا

گلوکار سجاد علی شاعر بن گئے، پہلا مجموعہ مکمل کر لیا

کراچی (یس ڈیسک) گلوکار سجاد علی نے گائیکی کے ساتھ شاعری کے میدان میں قدم رکھ دیا، انھوں نے گزشتہ دنوں گیتوں اور غزلوں پر مبنی پہلا شعری مجموعہ مکمل کرلیا جو آئندہ ماہ شائع ہوجائے گا۔ اس شعری مجموعہ میں ان کے وہ تمام گیت اور غزلیں شامل ہیں جو انھوں نے اپنے 35 […]

گلوکارہ مہناز کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے

گلوکارہ مہناز کو مداحوں سے بچھڑے دو برس بیت گئے

کراچی (یس ڈیسک) 1958ء کو کراچی میں پیدا ہونیوالی مہناز کا اصل نام کنیز فاطمہ تھا۔ ان کے استاد امرائو بندو خان کے بھتیجے نذیر نے انہیں مہناز کا نام دیا۔ مہناز نے موسیقی کی تربیت مہدی حسن بڑے بھائی پنڈت غلام قادر سے حاصل کی۔ امیر امام نے انھیں پاکستان ٹیلیوژن کے پروگرام ”نغمہ […]

سادگی میں پر کاری، بے خودی میں ہشیاری

سادگی میں پر کاری، بے خودی میں ہشیاری

تحریر : کلیم احمدعاجز،پٹنہ میر دریا ہے سنو شعر زبانی اس کی اللہ اللہ رے ، طبیعت کی روانی اس کی میر صاحب شاید اٹھارہ بیس سال کے تھے۔ ان کی شاعری اکبر آباد سے نکل کر دور کے شہروں میں پہنچ چکی تھی۔ ماموں کی قید و بند سے گھبراکر میر صاحب اکبر آباد […]

خصوصی بچے کی موسیقی سے لگائو پر مبنی کتاب کی رونمائی

خصوصی بچے کی موسیقی سے لگائو پر مبنی کتاب کی رونمائی

کراچی (یس ڈیسک) موسیقی سے دلی لگاؤ رکھنے والے خصوصی بچے حسن کی زندگی پر لکھی جانے والی اثر انگیز کتاب سونگ ان ہزسول کی تقریب رونمائی میں ادبی، سماجی اور سیاسی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مشہور کالم نگار اور تجزیہ کار ایس ایم شاہد نے اپنی کتاب کا عنوان سونگ ان […]