لالہ موسیٰ اور گردونواح میں بھی مولودکعبہ حضرت علی ؑ شیرخداکا جشن ولادت مذہبی جوش وخروش سے منایاگیا
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) دنیابھرکی طرح لالہ موسیٰ اور گردونواح میں بھی مولودکعبہ حضرت علی ؑ شیرخداکا جشن ولادت مذہبی جوش وخروش سے منایاگیا،مرکزی امام بارگاہ میں رات کو مردانہ جشن کا اہتمام کیاگیاتھاجس میں علماء وذاکرین نے فضائل حضرت علی ؑ پیش کئے،جبکہ دن کو خواتین کا جشن منعقدہوا،جس میں خاتون عالمہ وذاکرہ نے فضائل […]