مون سون کے پیش نظر تینوں تحصیلوں کے ٹی ایم ایز صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کر رہے ہیں۔ڈی سی او سائرہ عمر
ننکانہ صاحب(عبدا لغفار چوہدری)حالیہ مون سون سیزن کے پیش نظرضلع بھر کی تمام تحصیلوں میں صفائی ستھرائی کے خصوصی انتظامات کیے جارہے ہیں۔اس سلسلے میں روزانہ کی بنیاد پر سرپرائز وزٹ کیے جارہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار ڈی سی او سائرہ عمر نے آج شہر کے سرپرائز وزٹ کے دوران کیا۔ڈی سی او سائرہ عمر […]