counter easy hit

موٹرسائیکل برآمد

سانگلہ ہل:پولیس نے ایک ماہ قبل چوری ہونے والی موٹرسائیکل برآمدکرلی

سانگلہ ہل:پولیس نے ایک ماہ قبل چوری ہونے والی موٹرسائیکل برآمدکرلی

سانگلہ ہل(تحصیل رپور ٹر) تھانہ صدرپولیس نے ایک ماہ قبل منڈی سکھیکی سے چوری ہونے والی موٹرسائیکل برآمدکرلی۔بتایاگیاہے کہ چک نواں مانیکاکاطاہرنوازموٹرسائیکل بازارمیں کھڑی کرکے سوداسلف خریدنے چلاگیاواپس آیاتوموٹرسائیکل غائب تھی ،تھانہ صدرسانگلہ ہل پولیس نے موٹرسائیکل برآمدکرلی اورطاہرنوازکے حوالے کردیْ۔ Post Views – پوسٹ کو دیکھا گیا: 112